تلنگانہ
- مئی- 2024 -23 مئی
حیدرآباد میں “دار الھدا گلوریس قرآن پرنٹنگ کامپلیکس” کی تعمیر – اپنی نوعیت کا ایک عظیم پروجکٹ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں ہمارے رسواء ہونے کا سبب ہمارا تاریک قرآن ہوناہے۔ قرآن کتاب ھدایت ہے، قرآن رہنما ہے، قرآن رہبر ہے، قرآن میں ہمارے ہر مسئلہ کا حل ہے بشرطیکہ ہم اس کو سمجھیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ابو عمر پرویز مدنی نے کیا۔…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
نرمل گھاٹ پر ٹراویلس بس الٹ جانے کے واقعہ میں ایک خاتون جاں بحق
عادل آباد _ 23 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع کے محبوب گھاٹ پر ٹراویلس بس کے الٹ جانے کے واقعہ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ جس کی شناخت 28 سالہ فرحانہ کے طور پر ہوئی ہے خاتون کا تعلق عادل آباد شہر سے بتایا گیا ہے جو…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
جگتیال کے قریب بھیانک سڑک حادثہ _ میٹ پلی کے باپ اور بیٹا جاں بحق
۔ جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میڈپلی کے پاس پیش آیے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں باپ اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کریم نگر کے رہنے والے 58 سالہ عبدالرشید گورنمنٹ ٹیچر اپنے 90 سالہ والد محمد خیر الدین کواپنی کار میں کریم نگر سے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ کے ایک رکن اسمبلی ڈاکٹر ومشی کرشنا نے غریب شخص کا کیا کامیاب آپریشن
حیدرآباد _ 22 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے اچم پیٹ اسمبلی حلقہ سے نمائندگی کرنے والے کانگریس کے رکن اسمبلی ڈاکٹر ومشی کرشنا نے غریب شخص کا کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے پیٹ سے ٹیومر نکالا۔ اس طرح رکن اسمبلی ہوتے ہوئے بھی وہ اپنے پیشہ وارانہ فرض…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
اردو صحافیوں کے ساتھ مساوات – ٹی یو ڈبلیو جے ایف کی صدرنشین میڈیا اکیڈمی کو یادداشت
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (ٹی یو ڈبلیو جے ایف) کے ریاستی صدر ایم اے ماجد نے ریاستی جنرل سکریٹری سید غوث محی الدین اور دیگر کے ہمراہ پیر کو صدرنشین تلنگانہ میڈیا اکیڈمی اور تلنگانہ اسٹیٹ میڈیا ایکریڈیٹیشن کمیٹی کے چیئرمین کے سرینواس ریڈی سے ملاقات کی اور انفارمیشن…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ۔ جون کے پہلے ہفتہ میں مانسون ہوگا سرگرم
حیدرآباد۔ جنوب مغربی مانسون جون کے پہلے ہفتہ میں تلنگانہ میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون اس ماہ کے اواخر تک کیرالہ کے ساحل سے ٹکرائے گا اور وہاں سے تلنگانہ پہنچنے میں کم از کم پانچ سے چھ دن درکار ہوتے ہیں۔ امکان ہے کہ آئندہ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
ایک ماہ قبل آرمور سے مغویہ نابالغ مسلم لڑکی مہاراشٹرا سے بازیاب
ایک ماہ قبل آرمور سے مغویہ نابالغ لڑکی کی مہاراشٹرا سے بازیابی ملزم پر پاسکو ایکٹ (عصمت ریزی، اغواء) و دیگر سنگین دفعات کے تحت ریمانڈ پر بھیج دیا گیا اقلیتی کمیشن چیرمین طارق انصاری، کمشنر پولیس نظام آباد کلمیشور سے اظہار تشکر صدر جمعیت علماء نظام آباد حافظ لئیق…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام ”عوامی جہوریت۔ صحافت“ کے عنوان پر 23 مئی کو ایک روزہ سمینار
تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ضلع نظام آبادکے زیر اہتمام ”عوامی جہوریت۔ صحافت“ کے عنوان پر ایک روزہ سمینار 23/مئی کو منعقدہ اس سمینار میں تلنگانہ میڈیا اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی، ریاستی جرنلسٹ یونین صدر شیکھر، جنرل سکریٹری وراحت علی شرکت کریں گے نظام آباد:21/مئی (پریس نوٹ)تلنگانہ اسٹیٹ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
ساڑی پہن کر خاتون دوڑا رہی تھی اسپورٹس بائیک، لوگ حیران۔ تلنگانہ کے ورنگل کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساڑی پہنی ہوئی ایک خاتون برق رفتاری سے اسپورٹس بائک چلا رہی ہے۔عام طور پر لڑکیاں گاڑی چلایا کرتی ہیں لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
سی پی ایس کو رد کرنے اور او پی ایس کی بحالی اور دیگر مسائل پر ایس جی ٹی فورم کی نمایٔندگی
سی-پی-ایس کو ردکرنے اور او -پی-ایس کی بحالی،ایس-جی- ٹی اور ایس-اے کی تنخواہوں میں فرق کو کم کرنے کے لئے ایس جی ٹی فورم کی نمایٔندگی حیدرآباد-20/مئی(پریس نوٹ) ایس جی ٹی فورم کے ریاستی عہدیداروں نے تیلنگانہ ریاست کے دوسرے پے ریویزن کمیشن سے منعقدہ میٹنگ میں کمیشن کے…
مزید پڑھیں »