تلنگانہ
- جنوری- 2024 -26 جنوری
سابق وزیر داخلہ محمود علی صحت یاب _ اپولو ہاسپٹل میں علاج کے بعد صحت سے متعلق دیا بیان
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سابق وزیر داخلہ محمد محمود علی کی طبیعت اب بہتر ہے جو آج صبح یوم جمہوریہ تقریب میں پرچم کشائی کے دوران چکرا کر گر پڑے تھے اپولو ہاسپٹل میں علاج کے بعد صحت یاب ہوگئے اور انہوں نے اپنی صحت کے تعلق سے ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ کے سابق وزیر داخلہ محمود علی پرچم کشائی کے دوران چکرا کر گر پڑے
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سابق وزیر داخلہ محمد محمود علی یوم جمہوریہ تقریب میں پرچم کشائی کے دوران چکرا کر گر پڑے۔ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع بی آر ایس پارٹی کے دفتر تلنگانہ بھون میں یہ واقعہ پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بی آر ایس پارٹی کی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پرانے شہر میں قومی پرچم لہرایا
صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعہ کے روز حیدرآباد کے پرانے شہر مدینہ سرکل میں ترنگالہرایا۔ ہر سال کی طرح اسدالدین اویسی نے تاریخی چارمینار کے قریب مدینہ سرکل پر ترنگالہرایا۔حیدرآباد کے ایم پی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
ملازمین پولیس نے لڑکی کی چوٹی پکڑ کر کھینچی،طالبہ گر پڑی۔ حیدرآباد کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ اگریکلچر یونیورسٹی کی اراضی ہائی کورٹ کو مختص کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف آج اے بی وی پی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اس دوران اسکوٹی پر سوار 2 خاتون ملازمین پولیس نے طالبہ کا تعاقب کیا جو دوڑ رہی تھی ۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
تلنگانہ کے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد حسام الدین کو ارجن ایوارڈ ملنے پر چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے تہنیت
نظام آباد:24 جنوری (اردو لیکس ) تلنگانہ کے نظام آباد سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ باکسرمحمد حسام الدین کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج ارجن ایوارڈ ملنے پر تہنیت پیش کی ۔ محمدحسام الدین نظام آباد کے مشہور باکسر کوچ صمصام الدین کے فرزند ہے اور اپنے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
فروری کے اواخر سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواستیں قبول کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی عہدیداروں کو ہدایت
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محکمہ سیول سپلائیز کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ فروری کے اواخر سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواست فارم وصول کریں۔ انہوں نے کہا کہ پرجا پالانا پروگرام کے دوران نئے راشن کارڈ سے متعلق 19 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
چیف منسٹرتلنگانہ کا پورا کا پورا سیکوریٹی عملہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے پورے کے پورے سیکوریٹی عملہ کو تبدیل کرنے کا انٹلی جنس نے فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو کے پاس کام کرنے والے کسی ایک بھی عہدیدار یا ملازم کو ریونت ریڈی کے پاس نہ رکھنے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی کی ملاقات _ جھوٹے پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں؛ رکن اسمبلی سنیتا لکشماریڈی
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس) بی آر ایس کے 4 ایم ایل ایز نے منگل کو حیدرآباد میں چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ چیف منسٹر سے ملاقات کرنے والے بی آر ایس کے ارکان اسمبلی میں سنیتا لکشماریڈی (نرساپور)، کوتہ پربھاکر ریڈی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
تلنگانہ میں 200 یونٹ مفت برقی۔اسکیم پر عمل آوری کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد: کانگریس حکومت کی جانب سے ایک اور گیارنٹی اسکیم پر عمل آوری کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ فروری کے مہینہ سے 200 یونٹ تک مفت برقی کے وعدہ پر عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے آج…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
حیدرآباد میں پولیس عہدیدار کے فرزند کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے ایک پولیس عہدیدار کے بیٹے کی قلب پر حملےکی وجہہ سے موت ہوگئی۔ڈی سی پی وینکٹیشورلو کے بیٹے چندرتیج عمر (20) سال کے قلب پر پیر کی رات حملہ ہوا۔ انھیں علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا۔ علاج کے دوران منگل کےدن ان کی موت ہوگئی۔…
مزید پڑھیں »