تلنگانہ
- جنوری- 2024 -28 جنوری
بی آر ایس کے ایک اور رکن اسمبلی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات _ ایک ہفتہ میں 5 ارکان اسمبلی کی ملاقات سے سیاسی حلقوں میں تجسس
حیدرآباد _ 28 جنوری ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے ایک اور رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے آج چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کو سیاسی حلقوں میں کافی تجسس سے دیکھا جا رہا ہے پرکاش گوڑ جو حیدرآباد کے راجندر نگر اسمبلی حلقہ سے بی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کی مدد کا الزام۔ بودھن انسپکٹر حیدرآباد پولیس کی حراست میں؟
حیدرآباد: بودھن کے بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند کے سڑک حادثہ کے معاملہ میں حیدرآباد پولیس کی جانب سے دو افراد کو حراست میں لئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق رکن اسمبلی کے فرزند ساحل کی مدد کے الزام میں ضلع…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
چالانات پر ڈسکاؤنٹ۔آخری تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی
حیدر آباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔ زیر التواء چالانات 31 جنوری تک ادا کر کے رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ 27 دسمبر 2023 کو زیر التواء چالانات پر 80 فیصد تک رعایت دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
سال 1953 کے بعد سے پہلی مرتبہ تلنگانہ کابینہ میں کوئی مسلم نمائندہ نہیں : بی آر ایس لیڈر تارک راماراو
حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے کارگذار صدر تارک راماراو نے تلنگانہ کابینہ میں مسلم نمائندگی کی عدم موجودگی پر کانگریس پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ "آر ایس ایس کے نظریہ رکھنے والے ریونت ریڈی نے 7 دسمبر 2023 کو چیف منسٹر کا عہدہ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
کے ٹی آر کا آٹو میں سفر۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے آٹو میں سفر کیا۔ وہ آٹو کے ذریعہ یوسف گوڑہ میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد تلنگانہ بھون پہنچے۔ کانگریس حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے بسوں میں مفت سفر کی اسکیم شروع کرنے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
شادی مبارک اسکیم میں ایک لاکھ روپے کے ساتھ ایک تولہ سونا _ بجٹ کا تخمینہ لگانے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو کلیان مستو اسکیم شروع کرنے کے لئے بجٹ کا تخمینہ تیار کرنے کی ہدایت دی ۔انہوں نے کہا کہ کلیانہ مستو اور شادی مبارک کے مستحقین کو ایک لاکھ روپے کے ساتھ ایک تولہ سونا بھی دیا جائے گا ۔ چیف…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کے بطور ایم ایل سی نامزد ہونے کے احکام جاری
تلنگانہ حکومت نے گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی عہدوں کے لئے جنا سینا پارٹی کے سربراہ پروفیسر ایم کودنڈا رام اور اردو اخبار روزنامہ سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کے ناموں کو نامزد کئے جانے سے متعلق آج سرکاری احکامات جاری کردئے ہیں 24 جنوری…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
بی آر ایس رکن اسمبلی کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: بی آر ایس کے ایم ایل اے کے خلاف رچہ اراضیپر قبضہ کی کوشش اور دھمکانے کے الزام کے تحت کیس درج کرلیا گیا۔ رکن اسمبلی پی راجیشورریڈی کے خلاف پوچارم آئی ٹی کاریڈار پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی۔ ایک پلاٹ کے فرضی دستاویز کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حیدرآباد ۔ شرابی نے ہاتھ میں پتھر لے کر بیچ سڑک ہنگامہ کھڑا کردیا: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقے میں سڑک پر ایک نشہ میں دھت شخص ہاتھ میں پتھر لے کر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ یہ واقعہ چندا نگر میں پیش آیا۔ ہاتھوں میں پتھر پکڑے اس نے سڑک پر آنے اور جانے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو ڈرایا۔ لوگ اسشرابی کی حرکت…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ کے ایچوڑہ ٹاون میں مسجد کے سامنے ہلکی کشیدگی _ مجلسی قائدین کی بروقت نمائندگی
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے ایک سرکاری اسکول کے طلبہ نے یوم جمہوریہ کی تقریب ضمن میں نکالی گئی ریالی میں جئے شری رام کے نعرے لگائے سے کشیدگی پیدا ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری اسکول کے یہ طلبہ نے پرنسپل کی…
مزید پڑھیں »