تلنگانہ
- جنوری- 2024 -23 جنوری
سنگاریڈی ضلع کے دولت آباد میں بھی شرانگیزی _ اقلیتی طبقہ کے افراد کی دکانوں کو بنایا نشانہ
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے دولت آباد میں بھی پیر کی رات رام مندر کے افتتاحی تقریب کی مناسبت سے نکالی گئی یاترا میں شرانگیزی کا واقعہ پیش آیا۔ دولت آباد میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی دکان نذر آتش…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شوبھا یاترا کے دوران تلنگانہ کے چند ایک مقامات پر کشیدگی _ دل آزار نعرے لگاتے ہوئے مسلمانوں کو مشتعل کرنے کی کوشش
نلگنڈہ / نارائن پیٹ 22/جنوری(اردولیکس) ایودھیا میں رام مندر کے افتتاحی تقریب کی مناسبت سے تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران چند ایک مقامات پر کشیدگی دیکھی گئی۔جہاں شرپسندوں نے یاترا کے دوران مساجد کے سامنے دل آزار نعرے لگائے اور حالات کو خراب کرنے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
یہ تارک راما راؤ ہیں
حیدرآباد۔ یہ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ ہیں جی ہاں یہ سچ ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہمیشہ چھوٹے بالوں اور کلین شیو رہنے والے کے ٹی آر نے بڑے بڑے بال اور داڑھی کب رکھ لی۔ دراصل پوری بات یہ ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
منصف ٹی وی کا منگل کو گلوبل ہیلتھ کانکلیو 2024 _ گورنر تملی سائی سوند را را جن اور محمد علی شبیر مہمان خصوصی
حیدر آباد – 22 جنوری ( پریس نوٹ ) ملک کا واحد اردو سٹلائٹ چیانل منصف ٹی وی ہر وقت ناظرین کی خدمت میں کچھ ایسے پروگرام پیش کرتا ہے جس کے ذریعہ لوگوں کیلئے زندگی کے ہر شعبہ میں نہ صرف اہم ثابت ہوتے ہیں بلکہ اس سے ان…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ہجڑے سے لو میارج۔تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ انسٹا گرام پردوستی پھر محبت اوراس کے بعد ایک نوجوان نے ہجڑے سے شادی کرلی۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں یہ عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے نندو نامی نوجوان کی دوستی تین سال قبل انسٹا گرام پرایک زنخہ سے ہوئی جس کی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک خاتون مسافر کے پاس سے 41 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط
حیدرآباد _ 21 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کسٹم حکام نے اتوار کو شمش آباد کے راجیو گاندھی ایرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن ضبط کی۔ ہوائی اڈے پر چیکنگ کے دوران حکام نے ایک خاتون مسافر سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی جو زیمبیا سے حیدرآباد آئی تھی۔ خاتون…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
احاطہ اسمبلی میں جیوتی راﺅ پھولے کے مجسمہ کی تنصیب عمل میں لائی جائے : کویتا
حیدرآباد۔21/جنوری (پریس نوٹ ) بھارت جاگروتی کی بانی و رکن قانون سازکونسل بی آر ایس کے کویتا نے اسپیکر قانون ساز اسمبلی تلنگانہ گڈم پرساد کمار پر زور دیاکہ وہ تلنگانہ اسمبلی کے احاطہ میں جیوتی راﺅ پھولے کے مجسمہ کی تنصیب عمل میں لائیں۔کویتا نے بھارت جاگروتی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ لوک سبھا انتخابات کس پارٹی کو ملیں گی کتنی نشستیں۔ اوپینین پول جاری
حیدرآباد: اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی آر ایس کو تلنگانہ میں سب سے زیادہ نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی۔ انڈیا ٹی وی کے اوپینین پول میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اوپینین پول کے مطابق بی آر ایس کو تلنگانہ میں 17 میں سے 8 سیٹوں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
شعیب ملک کی شادی پر ثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا کا ردعمل
حیدرآباد _ 21 جنوری ( اردولیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی پر ثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے انم مرزا نے کہا کہ ” ثانیہ نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
محمد علی شبیر ، خصوصی مشیر برائے اقلیت و دیگر طبقات _ مزید تین خصوصی مشیران کا تقرر
حیدرآباد _ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد علی شبیر کو حکومت نے اقلیتوں و دیگر طبقات کا خصوصی مشیر مقرر کیا ہے اسی طرح نائب صدر اور سابق ایم ایل اے ویم نریندر ریڈی کو حکومت نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا مشیر مقرر کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »