تلنگانہ
- جنوری- 2024 -20 جنوری
500 کی نوٹ پر رام کی تصویر ہو۔ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا مطالبہ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدراباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے 5 سو روپے کی نوٹ پر شری رام چندر جی کی تصویر شائع کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ ملک میں…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
شعیب ملک کی دوسری شادی پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل
حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی پر سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردّ عمل سامنے آیا ہے۔ انڈیا ٹو ڈے نے قومی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے حوالے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
چندرشیکھر راؤ کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت
حیدرآباد: سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ سری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کی جانب سے کے سی آر کو دعوت نامہ بھجوایا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آرایس سربراہ کے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی اور مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے لندن شہر کے ترقیاتی کاموں کا مطالعہ کیا
حیدرآباد _ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اور مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے لندن شہر کی ترقی سے متعلق فضائی مطالعہ کے لیے لندن شارڈ ویو کا دورہ کیا۔ 72ویں منزل کے اوپر کھڑے ہو کر، 309 میٹر سے زیادہ طویل دونوں رہنماؤں نے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
اسپیشل ڈی ایس سی کا مطالبہ۔ عادل آباد محمد علی میموریل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی پراجا وانی میں نمائندگی
عادل آباد(نمائندہ خصوصی)ضلع عادل آباد سے محمد علی میموریل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی پریسیڈینٹ فیروز احمد ‘ ٹرینڈ ٹیچرز ڈی ایس سی ایسپرنٹ لیڈر ابرار احمد ‘ AISF تبریز خان اور سوسائٹی ممبر محمد عمر کا ایک وفد آج بروز جمعہ بتاریخ 19 جنوری 2024 کو حیدر آباد پہنچا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
تلنگانہ:برقعہ پوش خواتین مندر میں۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگرکرنول کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں بعض برقعہ پوش خواتین مندر میں نظر آرہی ہیں۔ یہ ویڈیو اچم پیٹ منڈل کے رنگا پور گاؤں کا بتایا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان خواتین…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ایم ایل سی کیلئے ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کانام زیر غور
حیدرآباد باوثوق ذرایع کے مطابق کانگریس ہائی کمان گورنر کوٹے کے تحت مخلوعہ ایم ایل سی کی سیٹس کیلئے پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر شجاعت علی صوفی کے نام پر بھی غور وخوص کررہی ہے۔ ڈاکٹر شجاعت علی صوفی سرکاری خدمات سے وابستہ ہونے قبل این ایس یوآئی میں سرگرم…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
کتوں کے حملہ میں معصوم لڑکا شدید زخمی _ تلنگانہ کے میدک ٹاؤن میں واقعہ
میدک _ 18 جنوری ( اردولیکس) کتوں کے حملہ میں ایک لڑکا شدید زخمی ہو گیا ۔یہ افسوسناک واقعہ میدک ٹاون میں پیش آیا۔ میدک ٹاؤن کے جمی کنٹا کالونی کا 4 سالہ شیخ تیمور کو چہارشنبہ کے روز اس وقت کتوں نے حملہ کر دیا جب وہ مکان کے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
رکن کونسل کویتا کے سوشیل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک
حیدرآباد/17جنوری(اردو لیکس)رکن قانون سازکونسل کلواکنٹلہ کویتا کے انسٹاگرام اور Xاکاﺅنٹس کو ہیک کرلیاگیا۔سائبر مجرمین نے منگل کی رات 10بجے سے چہارشنبہ کی صبح 11بجے تک لگاتارکئی بار ہیکنگ کی ۔مشتبہ طور پر اکاﺅنٹس کو لاگ ان کرتے ہوئے شرپسندوں نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرایک غیر متعلقہ ویڈیو بھی پوسٹ کردی۔کویتا نے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
آر ٹی سی بسوں میں خواتین کو مفت سفر کی سہولت کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست داخل
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ میں ریاستی حکومت کی جانب سے آر ٹی سی کی بسوں میں خاتون مسافرین کو ریاست بھر میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے خلاف ایک مفاد عامہ کی درخواست داخل ہوئی ہے حیدرآباد کے ناگول کے رہنے والے…
مزید پڑھیں »