تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -12 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا ہاسپٹل سے عوام کے نام ویڈیو پیغام
حیدرآباد _ 12 ڈسمبر ( اردولیکس) سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ہاسپٹل میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار ریاست کے عوام بالخصوص بی آر ایس پارٹی کے قائدین اور کارکنوں کے علاوہ ان کے چاہنے والوں کے نام ایک پیغام جاری کیا۔جس میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
شاہنواز قاسم چیف منسٹر تلنگانہ کے سکریٹری مقرر
حیدرآباد: تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کے سیکرٹری کے طور پر شاہنواز قاسم کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سال 2003 کی آئی پی ایس بیاچ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز قاسم حیدرآباد رینج آئی جی کے…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مسلمان بچوں کے ایمان وعقیدہ کا تحفظ ہے _ مسجد اسلامیہ نظام آباد میں جلسہ سے مولانا غلام رسول قاسمی کا خطاب
نظام آباد 12/دسمبر (اردو لیکس)المکتب الاسلامی مسجد اسلامیہ محلہ حطائ میں منعقدہ انعامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا غلام رسول قاسمی صاحب امام وخطیب مسجد یوسفیہ محلہ حطائ نے کہا کہ یہاں منظم مکتب اورتعلیم نیز اساتذہ اور مولانا عبد القیوم شاکر القاسمی کی محنت کو دیکھ کر بڑی…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
حیدرآباد کمشنر پولیس کا تبادلہ۔ نئے کمشنر کا تقرر
حیدرآباد: تلنگانہ میں بعض آئی پی ایس آفیسرس کا ریاستی حکومت کی جانب سے تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے کمشنر پولیس کی حیثیت سے کے سرینواس ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ سائبر آباد کے کمشنر پولیس کے طور پر اویناش موہنتی کو مقرر کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
تلنگانہ کے سابق ڈی جی پی انجنی کمار کی معطلی بحال _ نتائج سے قبل ریونت ریڈی سے ملاقات کرنے پر الیکشن کمیشن نے کیا تھا معطل
حیدرآباد _ 12 دسمبر ( اردولیکس) الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے سابق ڈی جی پی انجنی کمار کی معطلی کو برخواست کردیا ہے 3 دسمبر کو تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کی اجرائی کے دوران کانگریس کے حق میں رجحانات کو دیکھ کر انجنی کمار نے امکانی چیف منسٹر ریونت…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
خواتین کو مفت بس میں سفر کی سہولت فراہم کرنے کے خلاف ریالی _ اسکیم بند کرنے کا مطالبہ
منچریال _ تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی طرف سے شروع کردہ خواتین کو آر ٹی سی بس میں مفت سفر کی اسکیم کے خلاف کئی آٹو ڈرائیورس نے ریالی نکالتے ہوئے اس اسکیم کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے آٹو یونین لیڈروں کا کہنا ہے کہ مہالکشمی اسکیم کے…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
رشوت کا مطالبہ کرنے والے عہدیدار کو نوٹوں کا ہار پہنا کر احتجاج _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں عجیب و غریب واقعہ
جگتیال _ رشوت طلب کرنے پر گاوں والوں نے ایک عہدیدار کو نوٹوں کا ہار پہنا کر احتجاج کیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کلکٹریٹ میں پیر کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع کے میڈی پلی منڈل کے کلواکوٹ گاوں سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
اب سے ہفتہ میں دو مرتبہ لگے گا پرجا دربار۔ تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد۔تلنگانہ حکومت نے ہفتہ میں دو مرتبہ عوامی شکایات سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدا میں پرجا دربار کے نام سے منعقدہ پروگرام میں عوامی شکایات سنی جا رہی تھیں اب اس پروگرام کا نام پرجاوانی کردیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ہفتہ میں دو مرتبہ یعنی منگل اور جمعہ کو…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے استعفی دے دیا
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کے عہدہ سے جناردھن ریڈی نے استعفی دے دیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے کچھ دیر بعد انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ قبل ازیں انہوں نے بورڈ سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
چندرابابو نائیڈو نے کے سی آر کی عیادت کی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے چیف این چندرا بابو نائیڈو نے سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی عیادت کی۔ چندرا بابو نائیڈو آج حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل پہنچے جہاں کے سی آر زیر علاج ہیں۔ انہوں نے کے سی آر سے ملاقات کی اس کے بعد ڈاکٹرس…
مزید پڑھیں »