تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -7 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پست قد لڑکی رجنی کو سرکاری نوکری دے کر وعدہ پورا کردیا
حیدرآباد _ 7 ( اردولیکس) چیف منسٹر تلنگانہ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد ریونت ریڈی نے بونی ( پست قد ) لڑکی کو سرکاری نوکری کا تقرر نامہ حوالے کرتے ہوئے اپنا دوسرا وعدہ پورا کردیا۔ حیدرآباد کے نامپلی کی ایک بونی لڑکی رجنی کو تلنگانہ پی سی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے 12 وزرا کے ساتھ لیا حلف _ تلنگانہ کابینہ میں ایک بھی مسلم نمائندگی نہیں
حیدرآباد _ 7 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے دوسرے چیف منسٹر کی حیثیت سے ریونت ریڈی نے 12 وزرا کے ساتھ حلف لے لیا لیکن افسوس ہے کہ اس مرتبہ ایک بھی مسلم چہرہ کابینہ میں نہیں رہا ۔ کیونکہ کانگریس نے اس مرتبہ 5 مسلمانوں کو ٹکٹ دئے تھے…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی نے حلف لے لیا
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے ریونت ریڈی نے آج اپنے عہدہ کا حلف لیا۔ ریاستی گورنر تمیلی سائی سوندا راجن نے انہیں حلف دلایا۔ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں کانگریسی قائدین سونیا گاندھی راہل گاندھی پرینکا گاندھی کے علاوہ کئی اہم…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
وقارآباد کے ایم ایل اے گڈم پرساد کمار ہوں گے تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر
کانگریس ہائی کمان نے گڈم پرساد کمار کے نام کا تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کے طور اعلان کیا ہے پرساد کمار نے وقارآباد آباد سے ایم ایل اے کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ 2012 میں، پرساد کمار نے نلاری کرن کمار ریڈی کی کابینہ میں ٹیکسٹائل کے وزیر…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
بھٹی وکرامارکا تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر!
حیدرآباد: تیلنگانہ کے نئے چیف منسٹر کے طور ریونت ریڈی آج حلف لینے والے ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ کے لیے بھٹی وکرا مارکا کے نام کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہائی کمان نے بھٹی وکرم…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ کے چند متوقع وزراء ، جنھیں ریونت ریڈی نے فون پر دی اطلاع
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈیوہ آج دوپہر 1.04 بجے حلف لیں گے۔ ریونت ریڈی نے چند وزراء کو فون کرکے کابینہ میں شامل کرنے کی مبارک باد پیش کی جو ریونت ریڈی کے ساتھ حلف لیں گے ان میں بھٹی وکرا مارکا ڈپٹی چیف منسٹر کے طور پر، اتم…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
اور جب ریونت ریڈی نے پولیس کی جانب سے تیار کردہ سرکاری گاڑیوں کے قافلے میں جانے سے انکار کردیا
حیدرآباد: دہلی سے خصوصی طیارے کے ذریعہ ریونت ریڈی چہارشنبہ کی رات ساڑھے 10 بجے بیگم پیٹ ایرپورٹ پہنچے۔ ڈی جی پی روی گپتا، سی ایس شانتی کماری سمیت کئی سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ ان کے لیے ایک سرکاری گاڑیوں کا قافلہ تیار کیا گیا ۔اور ڈی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
10 سال بعد پرگتی بھون کے پاس سے ہٹا دی گئیں پابندیاں
حیدرآباد۔ پرگتی بھون کے پاس لگائی گئی پابندیوں کو ہٹا دیا گیا۔ بی آر ایس دور حکومت میں پرگتی بھون کے پاس بیریکیڈ س وغیرہ لگاتے ہوئے راستے بند کر دیے گئے تھے۔ ریاست میں کانگریس کی حکومت کے تشکیل پانے سے پہلے ہی ان پابندیوں کو ہٹا دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
خلیج میں ایک عام مزدور سے لے کر ایم ایل اے تک _ پیڈی راکیش ریڈی کا متاثر کن سفر
جدہ، 6 دسمبر ( عرفان محمد) تلنگانہ اسمبلی کے لئے بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے پی راکیش ریڈی بھی تلنگانہ کے امیر ترین ایم ایل اے میں سے ایک ہیں اور ان کا ہانگ کانگ، چین سے لے کر فرانس، کینیڈا اور جنوبی افریقہ تک دنیا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
تلنگانہ کابینہ میں کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے تین قائدین کو اہم قلمدان دینے کا امکان
تلنگانہ کابینہ میں کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والے تین قائدین کو اہم قلمدان پر فائز کیاجائے گا ؟ عوام ضلع کی عوام میں موضوع بحث۔۔۔۔ 2023 تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ریاست تلنگانہ تشکیل دینے کے بعد کانگریس پارٹی نے اقتدار میں…
مزید پڑھیں »