تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -6 دسمبر
تلنگانہ کے عوام کے نام ریونت ریڈی کا کھلا مکتوب
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے عوام کے نام ہونے والے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کھلا مکتوب روانہ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ جمعرات کی دوپہر ایک بج کر چار منٹ پر وہ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں وہ حلف لے رہے ہیں، عوام سے خواہش کی گئی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
تلنگانہ سکریٹریٹ کے پاس ملازمین کا جشن
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں نئی حکومت کی تشکیل کے پیش نظر سکرٹیٹ کے پاس ملازمین نے جشن منایا۔ ملازمین نے آتش بازی کی ۔ تلنگانہ جنا سمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈا رام نے بھی اس جشن حصہ لیا۔ اس موقع پر کودنڈا رام نے کہا کہ وہ ملازمین تنظیموں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
دہلی ایرپورٹ سے کانگریس ہائی کمان نے ریونت ریڈی کو دوبارہ طلب کیا _ حیدرآباد واپسی کے دوران واقعہ
نئی دہلی _ 5 دسمبر ( اردولیکس) کانگریس ہائی کمان نے ریونت ریڈی کو ایرپورٹ سے دوبارہ طلب کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سی ایل پی لیڈر کی حیثیت سے ریونت ریڈی کے نام کا اعلان کرنے کے بعد ہائی کمان کی ہدایت پر ریونت ریڈی منگل کی رات دہلی…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ریونت ریڈی کی سونیا گاندھی، راہول گاندھی، پرینکاگاندھی اور ملکارجن کھرگے سے ملاقات
حیدرآباد _ تلنگانہ کے نامزد چیف منسٹر و سی ایل پی لیڈر ریونت ریڈی کا دہلی میں آج صبح اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے کے علاوہ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال سے ملاقات کی۔ ریونت نے انہیں سی ایل پی لیڈر بنائے جانے پر…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ریونت ریڈی کی حلف برداری تقریب کے وقت میں معمولی تبدیلی
حیدرآباد _ ریونت ریڈی کی حلف برداری کے وقت میں معمولی تبدیلی کی ہے ۔ جیسا کہ پہلے اعلان کیا گیا تھا، وہ جمعرات کو صبح 10.28 بجے ایل بی اسٹیڈیم میں ریاست کے دوسرے چیف منسٹر کے طور پر حلف لینے والے ہیں۔ لیکن اب حلف برداری کا وقت…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
ضلع پریشد رکن سے سیاسی اننگ شروع کرنے والے ریونت ریڈی 17 سال میں چیف منسٹر کے عہدہ تک پہنچ گئے
نظام آباد (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) :کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کو تلنگانہ ریاست کے دوسرے چیف منسٹربننے کااعزازحاصل ہونے جارہاہے۔انہوں نے ایک کسان کے گھرمیں جنم لیا۔ریونت ریڈی کی پیدائش 8 نومبر 1969 کو ہوئی تھی۔انہوں نے ناگرکرنول ضلع کے کونڈاریڈی پلی گاؤں میں…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
طوفان کا اثر کھمم میں بارش موسم سرد
طوفان کا اثر کھمم شہر اور ضلع بھر میں دو دن سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کھمم ضلع کا موسم سرد ہوچکا کھمم ضلع میں مسلسل بارش اور موسم سرد ہونے کی وجہ سے ضلع کلکٹر کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو بروز منگل…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بریکنگ نیوز _ ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے چیف منسٹر
حیدرآباد _ تلنگانہ کے نئے چیف منسٹر کی حیثیت سے ریونت ریڈی کے نام کا اعلان کردیا گیا ہے کانگریس ہائی کمان نے ریونت ریڈی کے نام کو چیف منسٹر کے طور پر منظوری دے دی ۔ قومی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ریونت ریڈی کے نام کا سرکاری…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ کے بی آر ایس لیڈر کی چائے پینے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی
حیدرآباد _ تلنگانہ کے ایک بی آر ایس لیڈر کی گھر میں چائے پینے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی جو جنگاوں کے ضلع پریشد صدرنشین تھے ۔تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے جنگاوں ضلع پریشد صدرنشین و بی آرایس کے ضلع صدرپی سمپت ریڈی ہنمکنڈہ کے چیتنیہ…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
ہندوستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے احتیاط برتین۔ سعودی ادارہ صحت کا مشورہ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا کے کوئی 25 ممالک جس میں ہندوستان بھی شامل ہے متعدی امراض سے متاثر ہیں۔ سعودی ادارہ صحت عامہ “وقایہ” نے اپنے ایک اعلامیہ مین مشورہ دیا کہ لوگ انتہائی ضرورت کے تحت ہی ہندوستان، پاکستان سمیت 25 ممالک کا سفرکریں۔ اخبار 24 کے…
مزید پڑھیں »