تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -30 اکتوبر
شیخ عبداللہ سہیل بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے
حیدرآباد _ 30 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے مستعفی لیڈر شیخ عبداللہ سہیل آج بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نکلس روڈ جل وہار میں اقلیتوں کے ایک اجلاس میں بی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر و وزیر تارک راماراو نے شیخ عبداللہ سہیل کو پارٹی کھنڈوا…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
کانگریس کو ووٹ دینے خواتین سے محترمہ شیراز خان کی اپیل
محترمہ شیراز خان سینئر قائد و تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی سابق نائب صدرنشین نے تلنگانہ عوام کے لئے 6ضمانتی اسکیمات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوۓ اسے عوام کے لئے بڑا تحفہ قرار دیا ـ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 30- نومبر کو منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
انتخابی مہم کے دوران بی آر ایس امیدوار پر قاتلانہ حملہ _ حملہ آور کی پٹائی کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ _ تلنگانہ میں حکمران جماعت آر ایس کے ایم ایل اے امیدوار و رکن پارلیمنٹ میدک کتہ پربھاکر ریڈی پر انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ضلع سدی پیٹ دولت آباد منڈل کے سورم پلی میں پیر کی دوپہر بی آر ایس امیدوار پربھا کر ریڈی انتخابی مہم…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ کے ان اسمبلی حلقوں میں پولنگ ایک گھنٹہ پہلے ختم ہوجائے گی
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مرکزی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ حساس حلقوں میں پولنگ ایک گھنٹہ قبل ختم ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک سرپور، چننور، بیلم…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر ایرا شیکھر کی بی آر ایس میں شمولیت
نارائن پیٹ:29/اکتوبر (اردو لیکس) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر ایرا شیکھر نے آج بی آر ایس پارٹی کے ورکنگ صدر مسٹر کے تارک راما راؤ اور رُکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کی موجودگی میں بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ایرا شیکھر نے کہا کہ وہ چیف منسٹر کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
اذان کی آواز سنتے ہی ریونت ریڈی نے اپنی تقریر روک دی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے اذان کے احترام میں اپنی تقریر روک دی۔ وہ کل کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار کے ہمراہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے اس دوران انہیں اذان کی آواز سنائی دی جس پر…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کانگریس کارکن کی جسم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لینے کی کوشش _ گاندھی بھون میں ٹکٹ نہ ملنے والے قائدین کے حامیوں کا احتجاج
حیدرآباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں ہوئی ناانصافیوں کے خلاف مسلسل دھرنے اور احتجاج جاری ہیں اتوار کو پیش آئے احتجاج کے دوران ایک کانگریس کارکن نے اپنے قائد کو ٹکٹ نہ دینے پر جسم پر پٹرول چھڑک…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار گانگت۔انڈین یونین مسلم لیگ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں احتجاجی جلسہ
حیدرآباد۔ 28؍اکتوبر (پریس نوٹ) انڈین یونین مسلم لیگ کے پرچم تلے مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام زیمریس بینکویٹ آڈیٹوریم وجئے نگر کالونی میں منعقدہ احتجاجی جلسہ میں علماء و دانشوان ملت نے غزہ پر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور فلسطین کے مظلوم عوام کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کرناٹک کی طرح خواتین کو بسوں میں مفت سفر، غریبوں کو باریک چاول، وظائف اور 200 یونٹ مفت برقی سربراہ کی جائے گی۔تلنگانہ کے عوام سے کانگریس لیڈر شیو کمار کا وعدہ
حیدرآباد۔ کانگریس کے سینئر قائد و کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے عوام سے محبت کا ہی نتیجہ ہے کہ سونیا گاندھی نے علیحدہ ریاست کی تشکیل کو یہ یقینی بنایا۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ وہ تلنگانہ دینے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ٹکٹ نہ دینے پر گاندھی بھون پر وشنو وردھن ریڈی کے حامیوں کا پتھراو اور گڑبڑ
حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے مسلہ پر قائدین میں ناراضگی اور برہمی دیکھی جارہی ہے حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے سابق رکن اسمبلی وشنو وردھن ریڈی کو ٹکٹ نہ دینے پر ان کے حامیوں نے گاندھی بھون پر پھتراو کیا…
مزید پڑھیں »