تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -28 اکتوبر
انتخابات سے قبل کانگریس کو زبردست دھکہ _ تلنگانہ کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے دے دیا استعفی
تلنگانہ کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے آج کانگریس پارٹی سے استعفی دیا۔ انہوں نے اپنے استعفی کا مکتوب پارٹی صدر ملیکارجن کھرگے کو روآنہ کردیا۔ تین صفحات پر مشتمل استعفی کے مکتوب میں شیخ عبداللہ سہیل نے کہا کہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی کی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد بھوت بنگلہ کی کہانی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کی حقیقت
حیدرآباد: حیدر آباد کے ایک مکان کو بھوت بنگلہ یعنی ہنٹیڈ ہاؤس قرار دیتے ہوئے سوشیل میڈیا پر ویڈیوزوائرل کرنے والے نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لے کر ان کی کونسلنگ کی۔ ان نوجوانوں نے سوشل میڈیاپروائرل اپنے ویڈیوز میں دعوی کیا کہ کچھ عرصہ قبل ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات ؛ کانگریس کی دوسری فہرست جاری _ محمد اظہر الدین واحد مسلم امیدوار
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے 45 امیدواروں میں ایک مسلمان محمد اظہر الدین کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
کریم نگر ضلع کلکٹر اور پولیس کمشنر کا تبادلہ _ تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی کارروائی
کریم نگر _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کلکٹر اور پولیس کمشنر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان دونوں کا تبادلہ کردیا ہے سنٹرل الیکشن کمیشن نے جمعہ کو کلکٹر گوپی اور کمشنر پولیس سبارائیڈو کے تبادلے کے احکامات جاری کئے۔ الیکشن کمیشن…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) بی جے پی قائد کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی آج کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ان کے ہمراہ بی جے پی کے ایک لیڈر و سابق رکن اسمبلی ای رویندر ریڈی اور بی آر ایس لیڈر این نرسمھلو بھی کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ کے زیر اہتمام ہفتہ کو حیدرآباد میں فلسطینی کاز کیلئے یکجہتی کی تحریکوں کی اہمیت پر پینل ڈسکشن
حیدرآباد۔ 27؍اکتوبر (راست) انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے ’’فلسطینی کاز کے لیے یکجہتی کی تحریکوں کی اہمیت کے بارے میں پینل ڈسکشن، جنگ بندی کا مطالبہ ،غزہ میں آگ اور اسرائیل حماس تنازعہ کا خاتمہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جاری رہنے کے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
اللہ کے گھر دیر ہے مگر اندھیر نہیں : چیف منسٹر چندرشیکھرراو _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے ونپرتھی میں بی آر ایس پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں سے کہا کہ اللہ کے گھر دیر ہے مگر اندھیر نہیں ہے میں تلنگانہ تحریک کے دوران ہر وقت یہی بات…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
مسلمان ہمیشہ کی طرح کے سی آر کاساتھ دیں‘نظام آباد میں کے کویتا کی پریس کانفرنس
نظام آباد 25/اکٹوبر (اردو لیکس)رکن تلنگانہ قانون سازکونسل ودختر چیف منسٹر کے چندر شیکھرر اﺅ ‘کے کویتا نے اس ایقان کا اظہار کیاکہ تلنگانہ میں بی آرایس پارٹی دوبارہ برسر اقتدار آئے گی اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راﺅ ہیٹرک کریںگے۔بی آر ایس 100سے زائد نشستوں پر شاندار کامیابی…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ میں 18 دن میں 347 کروڑ روپے کی نقدی ، طلائی زیورات اور شراب ضبط
حیدرآباد _ 26 ااکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولیس کی تلاشی مہم کے دوران 18 دن میں پولیس نے ریاست بھر میں 347.16 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ، طلائی زیورات اور شراب ضبط کی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6.85 کروڑ روپے کی نقدی،…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کو ” دوربین ” کا انتخابی نشان الاٹ
حیدرآباد _ 26 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن نے وائی ایس شرمیلا کی پارٹی وائی ایس آر تلنگانہ کو ” دوربین ” کا انتخابی نشان الاٹ کردیا ہے ریاست میں انتخابات کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں پولنگ 30 نومبر کو ہونے والی ہے ۔ ایسے میں تمام سیاسی جماعتیں…
مزید پڑھیں »