تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -8 ستمبر
حیدرآباد میں اربعین شہدائے کربلا کو خراج عقیدت
حیدرآبا۔(بشکریہ سفیر نیوز)شہر حیدرآباد میں اربعین امام حسین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا جسکا آغاز مساجد میں اعمال روز اربعین سے ہوا۔جلوس عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں مقامی و دیگر اضلاع اور بیرونی ریاستوں سے آئے مومنین نے شرکت کی اور مادر حسین علیہ السلام کو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ۔ ٹریفک جام میں پھنس گیا دلہا
حیدرآباد:ٹریفک جام میں ایک دولہا پھنس گیا۔یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل وردنا پیٹ منڈل کے مضافات میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سڑک پر آج ایک ائیل ٹینکر بے قابو ہو کر گر پڑا تھا جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ کے چننور میناریٹی گروکل اسکول کے ایک طالب علم کے والدین نے اسکول کے سامنے بیٹھ کر دھرنا دیا
عادل آباد _ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے چننور ٹاون میں واقع میناریٹی گروکل اسکول میں زیر تعلیم دسویں جماعت کے طالب علم ریحان الدین کو ٹی سی دینے کے خلاف ان کے والدین نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اسکول کے سامنے بیٹھ کر دھرنا دیا۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
گوگل میاپ میں نظر آرہی تھی سڑک لیکن وہاں پانی تھا، پھنس گئی لاری۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: گوگل میاپ دیکھ کر راستہ تلاش کرنے کی کوشش میں ایک لاری پانی میں پھنس گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تمل ناڈو کی ایک لاری منگل کی رات چیریال سے حسن آباد کی طرف جا رہی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ۔ نظام آباد سری رام ساگر پراجیکٹ کے 21 دروازے کھول دئیے گئے
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری زبردست بارش کی وجہ سے ذخائر آب کی سطح میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ضلع نظام آباد کے سری رام ساگر پراجیکٹ کی سطح آب میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ذخیر آب میں بارش کا پانی داخل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دینے تلنگانہ کے اقلیتی قائدین کی اسکریننگ کمیٹی کے چیئرمین سے نمائندگی
حیدرآباد _ 6 ستمبر ( اردولیکس) کانگریس ہائی کمان کی جانب سے آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب کے سلسلے تشکیل کردہ اسکریننگ کمیٹی کے چیئرمین مرلی دھرن اور کمیٹی کے رکن و ممبئی کے سابق رکن اسمبلی بابا صدیقی سے آج تلنگانہ کانگریس کے سینئر قائدین…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد۔ بارش کے دوران نالے میں بہہ جانے والی خاتون کی نعش موسی ندی سے دستیاب
حیدرآباد: شدید بارش کے دوران حیدرآباد میں نالے میں بہہ جانے والی خاتون کی نعش موسیٰ ندی سے برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے چہارشنبہ کی صبح موسیٰ رام باغ پل کے قریب ایک خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ میں اگلےتین دنوں تک زبردست بارش۔ سرکاری مشنری چوکس۔ چیف سکریٹری کی ضلع کلکٹرس کو الرٹ رہنے کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف سکریٹری (سی ایس) شانتی کماری نے محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے تین دنوں میں ریاست میں زبردست پر بارش کی پیش قیاسی کے پیش نظر ضلع کلکٹرس کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔ تمام محکموں کو کسی بھی طرح کے جانی و…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ میں بجلی گرنے کے واقعہ میں تین افراد ہلاک
تلنگانہ کے بھوپال پلی ضلع میں بجلی گرنے کے واقعہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ بھوپال پلی ضلع کے چٹیال منڈل کے کائیلہ پور میں بجلی گرنے سے دو خواتین کی موت ہوگئی جن کی شناخت 30 سالہ سریتا اور 32 سالہ ممتا کی حیثیت ہوئی ہے جو اپنے کھیت…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر محمد اظہرالدین سے کانگریس کے سینئر لیڈر غیاث الدین کی ملاقات
حیدرآباد _ 5 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے کارگزار صدر و سابق رکن پارلیمنٹ محمد اظہر الدین کے ساتھ کانگریس کے سینئر اقلیتی لیڈر کے غیاث الدین نے گاندھی بھون میں ملاقات کرتے ہوئے آنے والے انتخابات میں مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ نمایندگی دینے کے لئے پارٹی ہائی…
مزید پڑھیں »