تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -10 ستمبر
تلنگانہ کی آزادی کی خوشی میں 17 ستمبر کو یوم قومی یکجہتی منانے بی آر ایس حکومت کا اعلان
حیدرآباد _ 10 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی بی آر ایس حکومت نے 17 ستمبر کو تلنگانہ کی یوم آزادی کے دن یوم قومی یکجہتی منانے کا اعلان کیا ہے بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر بلدی نظم نسق کلواکنٹلا تارک راماراو راؤ نے 17 ستمبر کو…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے مسلم خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم کا آغاز _ جگتیال میں 400 مشینوں کی تقسیم
جگتیال _ تلنگانہ اقلیتی مالیتی کارپوریشن کی جانب سے مسلم خواتين میں آج سے سلائی مشینوں کی تقسیم کے پروگرام کا آغاز ہوا ۔ اس پروگرام کا آغاز آج جگتیال شہر میں وزیر اقلیتی بہبود کوپولہ ایشور اور چیرمین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن امتیاز اسحاق نے کیا۔ اس پروگرام کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع اور حیدرآباد میں آیندہ 4 دنوں تک بارش
حیدرآباد شہر میں ہفتہ کی دوپہر اور شام کو درمیانی بارش ہوئی۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ مزید چار دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ کی شام جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، گچی باؤلی، چندا نگر، مہدی پٹنم، ماداپور، موسی پیٹ، شیخ پیٹ، لبی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ ٹیٹ امتحان لکھنے والے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع
حیدرآباد _ 9 ستمبر ( اردولیکس) ٹیچر اہلیتی امتحان (ٹی ای ٹی) کے ہال ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔عہدیداروں نے بتایا کہ ہال ٹکٹ ویب سائٹ پر پیش کردئے گئے ہیں۔ ہال ٹکٹ 9 سے 14 ستمبر تک ایپلیکیشن آئی ڈی اور تاریخ پیدائش کی تفصیلات کے ساتھ ڈاؤن لوڈ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں چار دن بعد بارش سے پھنس جانے والے دو کسانوں کو بچالیا گیا
سرسلہ _ 9 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں بارش کی وجہ سے 5 دنوں تک کھیت میں پھنس جانے والے دو کسانوں کو مقامی پولیس نے ڈی آر ایف کی ٹیم کی مدد سے بچا لیا۔ جمعہ کی شام دو کسانوں کو اس وقت بچالیا جو گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
حیدرآباد میں جاریہ سال میلادالنبی صلعم جلوس نہیں نکالا جائے گا
حیدرآباد: میلادالنبی صلعم کے موقع پر جاریہ سال حیدرآباد میں میلاد جلوس نہیں نکالاجائے گا۔ یہ بات جناب علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈمی نے ایک ویڈیو پیام میں بتائی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈمی کےارکان عاملہ اور نوجوانوں سے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ماں کے ساتھ جانے والے چھوٹے بچے پر کتے کا حملہ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں معصوم بچے پر کتے کے حملے کا واقعہ پیش آیا۔ شہر کے علاقے ٹپو چبوترا میں ایک پانچ سال کا لڑکا اپنی ماں کے ساتھ سڑک سے گزر رہا تھا۔ ماں تھوڑا سا آگے بڑھ گئی تھی جبکہ بچہ پیچھے تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں دوسرے مرحلے کے تحت ڈبل بیڈ روم مکانات کی تقسیم کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ اس مہینے کی 21 تاریخ سے حیدرآباد میں دوسرے مرحلے کے ڈبل بیڈ روم مکانات کی تقسیم عمل میں آئے گی۔ انہوں نے حیدرآباد میں ڈبل بیڈرو مکانات کی تقسیم کے سلسلے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش مورتیاں بٹھانے اور وسرجن کی تواریخ کا اعلان
حیدرآباد: حیدرآباد میں 18 ستمبر کو گنیش مورتیاں بٹھائی جائیں گی اور 28 ستمبر کو مورتیوں کا وسرجن عمل میں آئے گا۔ کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے کہا کہ تمام سرکاری محکموں اور گنیش سمیتی کے اشتراک سے پرامن ماحول میں تہوار کے انعقاد کے لیے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد۔ گیٹ کی سلاخوں کے درمیان پھنس گیا چھوٹے بچے کا سر
حیدر آباد: حیدرآباد کے مضافات میں کمسن بچہ کا سر آہنی گیٹ کی سلاخوں کے درمیان پھنس گیا تھا۔ یہ واقعہ میر پیٹ میں واقع چلڈرنس پارک میں پیش آیا۔ کل ایک خاتون مارننگ واک کے لئے اپنے چھوٹے بچہ کے ساتھ پارک کے پاس گئی ہوئی تھی…
مزید پڑھیں »