تلنگانہ
- اگست- 2023 -23 اگست
متنازعہ احکامات جاری کرنے والے جج کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے معطل کردیا
حیدرآباد _ 23 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے متنازعہ احکامات جاری کرنے والے نامپلی کی عوامی نمائندہ عدالت کے جج جے کمار کو معطل کر دیا ہے جنہوں نے محبوب نگر پولیس کو مرکزی الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) راجیو کمار کے خلاف مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
مجلس کے ایم ایل سی ریاض الحسن آفندی ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد:مجلس اتحاد المسلمین کے رکن قانون ساز کونسل مرزا ریاض الحسن آفندی خرابی صحت کی وجہ سے حیدرآباد کے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ان کے قلب پر حملہ ہوا جس کے بعد انہیں کیئر ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا جہاں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
کل اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات کو تلنگانہ حکومت نے واپس لے لیا
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے چندریان _ 3 کے چاند پر اترنے کے وقت ریاست بھر کے اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات کو واپس لے لیا ہے اور نئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے کے بجائے مقررہ وقت پر…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ میں کل یعنی چہارشنبہ کو اسکولس ساڑھے 6 بجے تک کھلے رہیں گے
نئی دہلی: ہندوستان کے چاند پر قدم رکھنے کا وقت اب زیادہ دور نہیں رہا۔ سب کچھ ٹھیک رہا تو کل یعنی 23 اگست کو چندریان-3 چاند پر اترے گا۔ اسی کے پیش نظر تلنگانہ میں اسکولس کے اوقات کو کل ایک دن کیلئے ساڑھے 6 بجے تک کردیا گیا…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
اسمبلی ٹکٹ نہ ملنے پر بی آر ایس رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیا زاروقطار رو پڑے۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 22 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت کے ایم ایل اے تاتی کونڈہ راجیا نے اسٹیشن گھن پور اسمبلی حلقہ سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کارکنوں اور ان کے چاہنے والوں سے مل کر زار و قطار رو پڑے ۔ انہوں نے کیمپ آفس میں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ۔ خانہ پور بی آر ایس رکن اسمبلی ریکھا نائک کی کانگریس ٹکٹ کے لئے درخواست
حیدرآباد:تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے امیدواروں کی پہلی فہرست کی اجرائی کے بعد اپنا نام شامل نہ ہونے پر ضلع نرمل خانہ پور رکن اسمبلی اجمیرا ریکھا نائک نے پارٹی چھوڑنے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ ان کے پی اے نے کانگرس پارٹی کے ٹکٹ کے لیے گاندھی بھون میں درخواست…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تانڈور اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس ٹکٹ کی لڑائی ختم _ پائلٹ روہت ریڈی اور مہیندر ریڈی کے درمیان تعلقات استوار
حیدرآباد _ 22 اگست ( اردولیکس) وقارآباد ضلع کے تانڈور اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی ٹکٹ کے لئے گزشتہ کئی دنوں سے رکن اسمبلی پائلٹ روہت ریڈی اور رکن کونسل پی مہیندر ریڈی کے درمیان جاری لڑائی ختم ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بیٹے کی موت کے بعد ہارٹ اٹیک سے ماں بھی چل بسی۔ تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں واقعہ
ورنگل: بیٹے کی موت کے بعد غمزدہ ماں کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع ہنمکنڈہ کے حسن پرتی منڈل میں پیش آیا دیونا پیٹ منڈل سے تعلق رکھنے والا 54 سالہ سدا نند گوڑ پچھلے کچھ دنوں سے خرابی صحت سے متاثر…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
کانگریس کے ٹکٹ کے لئے گاندھی بھون میں درخواستیں داخل کرنے والوں کی قطار _ آج ایک دن 180 درخواستیں موصول
حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ کی خواہش رکھنے والوں سے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گاندھی بھون کے ذرائع نے بتایا کہ اب تک تقریباً 220 لوگوں نے درخواست دی ہیں ۔ آج، گاندھی بھون ٹکٹ کے لئے درخواست داخل کرنے والوں سے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ٹکٹ نہ دینے پر بی آر ایس رکن اسمبلی ریکھا نائک نے کانگریس میں شامل ہونے کا کردیا اعلان
نرمل ضلع خانہ پور کی ایم ایل اے اجمیرا ریکھا نائک منگل کی صبح کانگریس میں شامل ہو جائیں گی۔ ان کے شوہر شیام نائک نے پیر کو کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ پی سی سی صدر ریونت ریڈی نے شیام نائک کو کانگریس کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں مدعو…
مزید پڑھیں »