تلنگانہ
- اگست- 2023 -21 اگست
95 تا105 نشستوں پر ٹی آر ایس ہوگی کامیاب، چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کو یقین۔7 خواتین بھی میدان میں
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان کی پارٹی 95 تا 105 نشستوں پر شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔ آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ 16 اکتوبر کو ورنگل کے جلسے عام میں پارٹی کے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
مجلس ہماری فرینڈلی پارٹی ہے : چیف منسٹر چندرشیکھرراو
حیدرآباد 21 اگست (اردولیکس) چیف مشر و صدر بی آر ایس چندر شیکھر راو نے کہا ہے کہ مجلس ہماری فرینڈلی پارٹی ہے اور اس مرتبہ بھی ہم مجلس کے ساتھ مل کر انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔ تلنگانہ بھون میں پارٹی امیدواروں کی فہرست کے اعلان کے بعد میڈیا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
عمران قتل معاملے میں ڈی سی پی سرور نگر اقلیتی کمیشن کے روبرو پیش نہیں ہوئے
حیدرآباد:21/ اگست (پریس نوٹ)سرورنگر ضلع رنگاریڈی میں 5 اور 6/ اگست کی درمیانی شب 21 سالہ محمد عمران نامی نوجوان کے بہیمانہ قتل سے کیس نمبر 398/B/TSMC/2023 کی سماعت آج ریاستی اقلیتی کمیشن نے کی۔ محمد عمران کی والدہ ممتاز بیگم نے الزام لگایا تھا کہ ان کے بیٹے محمد…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بی آر ایس پارٹی نے 115 امیدواروں میں تین مسلمانوں کو ٹکٹ دیا
حیدرآباد 21 اگست (اردولیکس ) تلنگانہ کی برسراقتدار جماعت بی آرایس پارٹی نے آج جن 115 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے اس میں تین مسلمانوں کو ٹکٹ دیا گیا ہے جبکہ دیگر طبقات کو اس طرح کی نمائندگی دی گئی جن میں ریڈی طبقہ کے 39 امیدوار ویلما…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
کورٹلہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس ٹکٹ کے لئے محمد شاکر کونسلر نے درخواست فارم داخل کیا
کورٹلہ اسمبلی حلقہ سے بحیثیت کانگریس پارٹی امیدوار انتخابات میں حصہ لینے کیلئے محمد شاکر کونسلر مٹ پلی و سینئر کانگریس پارٹی قائد نے اپنے حامیوں کے ہمراہ گاندھی بھون حیدرآباد پہنچ کر درخواست فارم کمار راؤ کانگریس نائب صدر و پارٹی ایلکشن انچارج کے حوالے کیا ۔اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو دو حلقوں گجویل اور کاماریڈی سے الیکشن ہار جائیں گے: محمد علی شبیر
حیدرآباد _ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے آیندہ اسمبلی انتخابات میں گجویل کے علاوہ کاماریڈی سے بھی مقابلہ کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔ آج گاندھی بھون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چندرشیکھرراو گجویل میں…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
کاماریڈی اسمبلی حلقہ سے بھی مقابلہ کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان _ جن چار اسمبلی حلقوں کے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا گیا ان کی تفصیلات
حیدرآباد _ چیف منسٹر و صدر بی آر ایس پارٹی چندرشیکھرراو نے کہا کہ وہ اس مرتبہ دو اسمبلی حلقوں گجویل اور کاماریڈی سے الیکشن لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کاماریڈی کے رکن اسمبلی نے انھیں ان کے حلقہ سے مقابلہ کرنے کی خواہش کی جس پر وہ اس…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
حکومت کے خلاف لکھنے والے صحافیوں کو زمین نہیں۔ چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ بعض اخبارات کے صحافی روزانہ حکومت کے خلاف خبریں لکھ رہے ہیں۔ حکومت کے خلاف لکھنے کا مطلب ریاست اور ریاست کی ترقی کے خلاف لکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اخبارات اور صحافیوں کو اراضی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
بی آر ایس نے 115 امیدواروں کا کردیا اعلان _ 7 موجودہ ارکان اسمبلی ٹکٹ سے محروم
حیدرآباد _ چیف منسٹر و صدر بی آر ایس پارٹی چندرشیکھرراو نے آج دوپہر 115 امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ تلنگانہ بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 2023 کے اسمبلی انتخابات کے لیے بی آر ایس امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ کے عادل آباد پولیس اسٹیشن پر بی جے پی قائدین اور کارکنوں کی غنڈہ گردی _ مقفل گیٹ کو توڑ کر زبردستی پولیس اسٹیشن میں داخل
عادل آباد۔21/اگست(اردو لیکس)عادل آباد میں بی جے پی نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر غنڈہ گردی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں زبردستی داخل ہوئے اور حکومت اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کی۔ بتایا جاتا ہے کہ عادل آباد ضلع…
مزید پڑھیں »