تلنگانہ
- مئی- 2023 -21 مئی
چیف منسٹر چندر شیکھر راو کے نام صحافیوں کا کھلا مکتوب
حیدرآباد۔ جواہرلال نہرو جرنلسٹس ہاوزن سوسائٹی نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے محکمہ مال کے عہدیداروں کو ہدایت دینے کی درخواست کی ہے کہ وہ پیٹ بشیرآباد میں زائد از 38 ایکر اراضی سوسائٹی کے حوالے کریں۔ سوسائٹی کی جانب سے چیف منسٹر کو ایک کھلا مکتوب روانہ کرتے ہوئے ریاست…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
نشہ میں دھت باپ کرتا تھا ماں بیٹی کی بے دردی سے پٹائی۔ معصوم شیرین فاطمہ پولیس سے رجوع۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں واقعہ
کاماریڈی: ایک معصوم لڑکی نے پولیس سے رجوع کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس کا باپ نشے میں دھت ہو کر اسے اور اس کی ماں کو ہر روز مارتا ہے۔ کاماریڈی ضلع کے بیرکور منڈل سے تعلق رکھنے والی شیرین فاطمہ نامی نو سالہ لڑکی نے اپنے والد کے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ میں کیرالا اسٹوری پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد سٹی کانگریس کمیٹی کا احتجاج
حیدرآباد سٹی کانگریس نے تلنگانہ میں متنازعہ فلم کیرالا اسٹوری پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اور فلم کے ڈائریکٹر کا علامتی پتلہ نذر آتش کیا۔ چیرمین حیدرآباد سٹی کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ کی قیادت میں کانگریس کے اقلیتی قائدین نے یہ احتجاجی مظاہرہ پارٹی کے دفتر گاندھی…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
آوارہ کتوں کے حملہ میں معصوم بچہ ہلاک۔ تلنگانہ کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن کے پاس واقعہ
ورنگل: آوارہ کتوں کے حملے میں ایک لڑکے کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع کے قاضی پیٹ ریلوے کوارٹرس میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مابق اتر پردیش سے سنیتا اور ملکان نامی جوڑا اپنے بیٹے بچوں بشمول چھوٹو عمر (8) سال کے ساتھ اجمیر جانے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لئے راحت کی خبر _ آیندہ تین دن تک چند اضلاع میں بارش
حیدرآباد _ 19 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لئے راحت کی خبر ہے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاست میں ہفتہ سے تین دن تک ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ جنوبی تلنگانہ کے اضلاع…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد میںگرمی کی شدید لہر۔ دوپہر کے وقت سڑکیں سنسان ۔تصاویر دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھرمیں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ صبح سے ہی دھوپ کی شدت دیکھی جارہی ہے جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دھوپ کا یہ عالم ہے کہ صبح آٹھ بجے سے ہی گرمی کی شدت دیکھی جا رہی…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
طارق انصاری چیئرمین اقلیتی کمیشن کا 19 مئی کو دورہِ نظام آباد
نظام آباد 18/ مئی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے بموجب جناب طارق انصاری چیئرمین میناریٹیز کمیشن کل بروز جمعہ 19مئ اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی مقام نظام آباد کا دورہ کریں…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ورلڈ باکسنگ چمپئن نکہت زرین کو اخراجات کے لئے 2 کروڑ روپے کی رقم منظور _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے سیکرٹریٹ میں ملاقات
حیدرآباد _ 18 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ورلڈ باکسنگ چمپئن نکہت زرین کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تلنگانہ سمیت ہندوستان کے نام کو ایک بار پھر پوری دنیا میں…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
تلنگانہ حکومت نے جی او 111 کو لے لیا واپس _ کابینہ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ 18 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے جی او 111 پر ایک سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ جمعرات کو نئے سیکرٹریٹ کے افتتاح کے بعد پہلی بار کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر کابینہ نے جی او 111 کو واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ کابینہ نے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
چیف منسٹرتلنگانہ پربجرنگ دل پرپابندی لگانے کی سازش کا الزام، تمام ہندوں سے متحد ہونے بنڈی سنجے کی اپیل
حیدرآباد: بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو پر تلنگانہ میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد کے ناگول میں منعقدہ بی جے پی او بی سی کنونشن میں شرکت کی۔ اس موقع پراپنے خطاب میں انھوں…
مزید پڑھیں »