تلنگانہ
- مئی- 2023 -18 مئی
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں اکثریتی طبقہ کے افراد کے حملے میں اقلیتی طبقہ کے دو افراد زخمی
عادل آباد۔18/مئی(اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں اکثریتی فرقہ کے افراد کے حملے میں اقلیتی طبقہ کے دو افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ عادل آباد ضلع کے ایچوڑہ منڈل کے گاندھی نگر میں چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ گاندھی نگر کے اکثریتی طبقہ کے افراد نے گاؤں…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد میں کے این واصف کی کتاب کی رسم اجراء
حیدرآباد ۔ نمائندہ معروف آرکیٹکچرل فوٹو گرافر و صحافی کے این واصف کی انگریزی کتاب Indian Architectural Heritage کی رسم اجراء جمعہ ۱۹ مئی شام سات بجے بدست اعلیٰ جناب محمد محمود علی، وزیر داخلہ ریاست تلنگانہ عمل میں آئے گی۔ صدارت جناب مظفر حسین انصاری سابق انوسٹمنٹ مینیجر کنگ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں سعودی عرب کی نمائندگی کرنے والے حیدرآبادی بھائی بہن
جدہ، 17 مئی ( عرفان محمد) بیڈمنٹن ، بیرون ملک میں مقیم ہندوستانیوں کی بہت سی نوجوان نسلوں کے لیے ایک پرکشش کھیل بنتا جا رہا ہے۔ اگرچہ کرکٹ ہندوستانیوں کے لیے ایک بے مثال کھیل ہے چاہے وہ اندرون ملک ہوں یا بیرون ملک، لیکن بہت سے نوجوان این…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
کوئی بھی پارٹی مذہب کے نام پر جیت نہیں سکتی _ تلنگانہ میں 105 حلقوں میں کامیابی حاصل کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا دعوٰی
حیدرآباد _ 17 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے آیندہ انتخابات میں بھی ریاست میں تیسری معیاد کے لئے اقتدار حاصل کرنے کا دعوٰی کرتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس پارٹی 95 سے 105 حلقوں میں کامیابی حاصل کرے گی۔ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ ظفریاب جیلانی کے انتقال پرصدر تعمیر ملت کا اظہار تعزیت
حیدرآباد: صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت جناب محمد ضیأالدین نیئر نے سینئر ایڈوکیٹ و سکریٹری مسلم پرسنل لابورڈجناب ظفریاب جیلانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ارکان خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ظفریاب جیلانی نے اپنی پوری زندگی ملت…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
تلنگانہ گورنر کی کھمم شہر آمد _ کلکٹر وی پی گوتم ، کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے کیا والہانہ استقبال
گورنر تلنگانہ محترمہ تمل سائی نے آج کھمم شہر کا دورہ کیا کھمم آمد پر کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے گورنر محترمہ تمل سائی کا والہانہ استقبال کیا واضح رہے کہ گورنر محترمہ تمل سائی کھمم کٹس کالج کے دعوت پر حاضر ہوی…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ظفریاب جیلانی میرے والد کے قریبی رفیق تھے۔ بیرسٹر اسدالدین کا تعزیتی پیغام
حیدرآباد: سینئر ایڈوکیٹ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کے انتقال پر بیرسٹراسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے گہرے رنج کا اظہارکیا۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ظفریاب جیلانی ان کے والد سالارملت کے قریبی رفیق تھے۔
مزید پڑھیں » - 17 مئی
بی جے پی لیڈر مہیندر کے خلاف کوئی ریمارک نہیں کیا، صرف مہیندر کے رویہ کی مخالفت کی : عادل آباد بلدیہ کے وائس چیئرمین ظہیر رمضانی
عادل آباد۔17/مئی(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے کہا کہ انہوں نے صرف بی جے پی لیڈر کے غلط رویہ کی مخالفت کی جو میونسپل آفس میں عملہ اور عہدیداروں پر غیر ضروری دباؤ ڈال رہا تھا۔ظہیر رمضانی نے واضح کیا کہ حال ہی میں وائرل ہونے والی…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
تلنگانہ میں لو لگنے سے 17 افراد کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں گرمی کی شدید لہرجاری ہے۔ منگل کو لولگنے یعنی سن اسٹروک کی وجہ سے 17 افراد کی موت ہو گئی۔ ریاست بھر میں اعظم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔نلگنڈہ، محبوب آباد، منچریال اور عادل آباد میں ایک ایک اور ضلع محبوب نگر میں تین افراد…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ _ کھمم میں 47 ڈگری ، غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلنے عوام کو مشورہ
کھمم _ 16 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے کئی اضلاع درجہ حرارت میں شدید اضافہ کی وجہ سے آگ کی لپیٹ میں ہیں ریاست کے کھمم شہر میں آج منگل کو درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس ریکارڈ ہوا۔ جبکہ حیدرآباد کے ساتھ ریاست کے…
مزید پڑھیں »