تلنگانہ
- مئی- 2023 -23 مئی
ڈرائیورنے چڑھا دیا کار کا شیشہ۔ باہرجھانکنے والی معصوم بچی کی گلا دب جانے سے موت۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں افسوناک واقعہ
حیدرآباد: کارڈرائیور کی لاپرواہی کے نتیجہ ایک معصوم بچی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ،ضلع سوریا پیٹ،اننت گیری منڈل کے بوجاگوڈیم گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق اندراجا نامی (9) سالہ لڑکی اپنے رشتہ داروں کی شادی میں آئی ہوئی تھی۔ کل رات شادی کی تقریب…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
حیدرآباد میں پولیس عہدیدار کی گاڑی کو فلم اداکارہ نے توڑ پھوڑ کرکے پہنچایا نقصان
حیدرآباد:ٹالی ووڈ فلم داکارہ ڈمپل حیاتی کے خلاف حیدرآباد کے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے اداکارہ اور ڈیوڈ نامی ایک اورشخص کے خلاف آئی پی ایس آفیسر اور ٹریفک ڈی سی پی راہول ہیگڈے کے ڈرائیور چیتن کمار کی طرف سے درج کرائی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کھمم میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع ، مولا مظہر قاسمی کا خطاب _ وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار بھی شریک
ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم میں کھمم ضلع کے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا مہمان خصوصی کے طور پر حضرت مولانا مفتی مظہر صاحب قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ عازمین حج اللہ کے مہمان ہوتے ہے عازمین صبر و استقامت کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کاماریڈی میں بی آر ایس کے کارکنوں کی کانگریس میں شمولیت _ سابق وزیر محمد علی شبیر نے نوجوانوں کو پارٹی کھنڈوا پہنایا
کاماریڈی _ 22 مئی ( اردولیکس) کا ما ریڈی کے اعظم پورہ سے تعلق رکھنے والے بی آر ایس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے آج کانگریس لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر کی موجود گی میں کانگریس میں شمو لیت اختیار کرلی ۔محمد علی شبیر نے نوجوانوں کو کھنڈوا…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
کتے کے کاٹنے کا خوف _ فوڈ ڈیلیوری بوائے محمد الیاس نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 22 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقہ منی کونڈہ میں سوئینگی ڈیلیوری بوائے نے پالتو کتے کے خوف سے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی ۔ تفصیلات کے مطابق منی کونڈہ کے پنچوٹی کالونی میں واقع ایک عمارت میں کھانے کے پارسل کی ڈیلیوری کیلئے 30 سالہ نوجوان محمد…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ کے عادل آباد پولیس اسٹیشن کے احاطے میں نوجوان نے کی خودکشی کی کوشش _ سرکل انسپکٹر پر لگایا ہراسانی کا الزام
عادل آباد _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک نوجوان نے سرکل انسپکٹر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں خودکشی کی کوشش کی۔ یہ واقعہ اتوار کی رات عادل آباد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے احاطے میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
اس لڑکی کی آنکھوں سے نکلتے ہیں چاول اور کپاس کے بیج۔ تلنگانہ کے کھمم میں حیرت انگیز واقعہ
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں کم عمر لڑکی کی آنکھوں سے چاول، کپاس کے بیج اور پتھر نکلنے کی عجیب و غریب خبر نے تمام کو حیران کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 6 سالہ لڑکی اپنی آنکھوں سے چاول کے دانے، کپاس…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد کے علاوہ چند اضلاع میں بارش _ آیندہ تین دنوں تک ان اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع بشمول حیدرآباد میں اتوار کی شام گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جس سے عوام کو گرمی سے راحت ملی.حیدرآباد میں موسلادھار بارش ہوئی ۔ جوبلی ہلز، مادھاپور فلم نگر، پنجہ گٹہ، گچی باولی، منی کنڈہ ، سیریلنگم پلی، پٹن چیرو،…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد میں اردو صحافیوں کی پہلی قومی کانفرنس _ جسٹس سدرشن ریڈی، پروفیسر عین الحسن ، و دیگر ماہرین مخاطب کریں گے
حیدرآباد/21 مئی: اردو صحیفہ نگاروں کے مسایل ، صحافت کے عصری تقاضوں سے واقفیت اؤر دیگر امور پر غور و خوص کے لئے اردو صحافیوں کی پہلی قومی کانفرنس کا 28 مئی کو انعقاد عمل میں آیگا۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیراہتمام حیدرآباد میں منعقد ہونے والی اس…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
کانگریس کی جانب سے 2 جون کو راجیو گاندھی یوتھ آن لائن کوئز _ مسلم نوجوانوں کو حصہ لینے عظمت اللہ حسینی کی اپیل _ کوئز کے لنک پر کلک کریں
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے تلنگانہ کی یوم تاسیس کے موقع پر 2 جون صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک راجیو گاندھی یوتھ آن لائن کوئز مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں شرکاء کی عمریں 16 سے 35 سال رکھی گئی ہیں…
مزید پڑھیں »