تلنگانہ
- اپریل- 2023 -26 اپریل
حیدرآباد میں اگلے 6 دنوں تک بارش
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اگلے چھ دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ منگل کی رات اورآج صبح کئی مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی رامچندرا پورم میں سب سے زیادہ 92 ملی میٹربارش ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ میں آیندہ 5 دنوں تک 18 اضلاع اور حیدرآباد کے ان علاقوں میں بارش کا امکان
حیدرآباد _ 26 اپریل (اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے کہا ہے کہ ریاست میں مزید 5 دن تک بارش ہو گی۔ حیدرآباد کے چارمینار، خیریت آباد، کوکٹ پلی، ایل بی نگر سکندرآباد اور سیریل نگم پلی علاقوں کے لیے یلو الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
چیف منسٹر چندرشیکھرراو، عتیق احمد سے بھی زیادہ خطرناک _ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 26 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد سے زیادہ خطرناک قرار دیا۔محبوب نگر میں بے روزگارنوجوانوں کی تائید میں منعقدہ بی جے پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
حیدرآباد میں منگل کی رات دو گھنٹے میں 8 سنٹی میٹر بارش ریکارڈ
حیدرآباد _ 26 اپریل ( اردولیکس) گریٹر حیدرآباد میں منگل کی رات ریکارڈ بارش ہوئی۔ دو گھنٹوں کے دوران تقریباً 8 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ غیر موسمی بارش نے کچھ علاقے زیر آب آ گئے۔ رام چندر پورم-7.98، گچی باؤلی-7.75، گاجولارامارام-6.5، کٹھبلا پور-5.55، جیڈی میٹلہ میں 5.33 سینٹی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
امیت شاہ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہونے سابق وزیر محمد علی شبیر کے فیصلے کا خیر مقدم
حیدرآباد ( پریس نوٹ )۔۔پچھلے دنوں چیوڑلہ میں مرکزی وزیر داخلہ مسٹر امیت شاہ نے بی جے پی پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آے گی تو مسلم ریزرویشن کو۔ ختم کردیا جائے گا ۔سابق فلور لیڈر جی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
حیدرآباد میں بارش سے عمارت کا ملبہ گر پڑا _ 8 ماہ کی شیرخوار کی موت
حیدرآباد _ 26اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں منگل کی رات تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے رحمت نگر ڈیویژن کے اوم نگر میں ایک عمارت کا ملبہ گرنے سے ایک شیرخوار کی موت ہوگئی بتایا جاتا ہے کہ 4 منزلہ عمارت سے متصل ایک ٹین شیڈ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
حیدرآباد میں بارش کے دوران بڑا حادثہ ٹل گیا _ حسین ساگر میں کشتی میں سوار کئی افراد کو بچالیا گیا
حیدرآباد _ 25 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں منگل کی رات 8 بجے سے اچانک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ۔اس دوران تیز ہواؤں کے باعث حسین ساگر ٹینک بنڈ میں سیاحوں کو لے جانے والی بھاگمتی کشتی بے قابو ہوکر کچھ فاصلے تک بہہ گئی ۔…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
سائرن بجانے والی گاڑی وزیر داخلہ کی اہلیہ کی نہیں ہے _ حیدرآباد ٹریفک پولیس کا بیان
حیدرآباد _ 25 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کل جس گاڑی کے ہارن بجانے پر اسے تلنگانہ کے وزیر داخلہ کی اہلیہ کی گاڑی قرار دیتے ہوئے ٹیوٹر پر بعض صارفین نے پولیس سے شکایت کی تھی دراصل وہ گاڑی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
تلنگانہ میں آیندہ تین دن تک ان اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد۔ 25 اپریل (اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آئندہ تین دنوں تک تیز ہواوں اور گرج و چمک کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایاکہ چہارشنبہ کے دن اضلاع عادل آباد، آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد،…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کھمم میں بے روزگار نوجوانوں کی تائید میں کانگریس کا زبردست جلسہ عام
کھمم سے حافظ محمد جواد کی رپورٹ ریاست تلنگانہ میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے دولاکھ نوکریوں کو تلنگانہ حکومت اب تک پر نہیں کرسکی جے تلنگانہ کا نعرہ سب سے پہلے 1969 میں کھمم ضلع سے بلند ہوا کے سی آر نے مجاہدین تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں »