تلنگانہ
- اپریل- 2023 -29 اپریل
حیدرآباد کی طوفانی بارش میں شہر کے بعض مقامات پر کاریں اور موٹر گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 29 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد میں آج طوفانی بارش ہوئی جس میں شہر کے کئی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئی۔سڑکوں پر پارک کی ہوئی کاریں اور موٹر گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔ کئی مقامات پر کاریں اور گاڑیاں پانی میں تیرتی ہوئی مظر…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حیدرآباد میں دھواں دھار بارش۔ لڑکی مین ہول میں گر کر ہلاک: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر حیدرآباد اور مضافات کے کئی علاقوں میں آج صبح گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ دھواں دھار بارش ہوئی۔سکندرآباد، قلاصی گوڑہ میں موسلادھار بارش کے دوران ایک چارسالہ بچی مین ہول میں لڑکی گرگئی جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ لڑکی دودھ کی پیکٹ لینے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
حیدرآباد میں آج صبح موسلادھار بارش _ مزید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 29 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد میں آج موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ صبح 5 بجے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو 8 بجے تک جاری رہا ۔ جس کے باعث بارش کا پانی سڑکوں پر ہر طرف جمع ہوگیا ۔ موسلادھار بارش کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
مکرم جاہ کی تیسری اہلیہ پرنسس جمیلہ بولارس حیدرآباد پہنچیں
حیدرآباد _ 28 اپریل ( اردولیکس) آصف جاہ ثامن نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کی تیسری اہلیہ پرنسس جمیلہ بولارس اور ان کی دختر پرنسس زرین کی حیدرآباد میں آمد پر انہوں نے تاریخی مکہ مسجد پہنچ کر مرحوم مکرم جاہ بہادر کی مزار پر چادر گل…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
کورم اشوک ریڈی کمشنر محکمہ آئی اینڈ پی آر مقرر _ تلنگانہ میں 5 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
حیدرآباد _ 28 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں 5 آئی اے ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ کورم اشوک ریڈی کو محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ( آئی اینڈ پی آر ) کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ اشوک ریڈی جو 2014 بیچ سے تعلق رکھتے ہیں فی الحال…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
تلنگانہ سکریٹریٹ کی دو مساجد کی تعمیر تین ماہ میں ہوگی مکمل _ وزیر داخلہ محمود علی کا اعلان
حیدرآباد – 28/اپریل (پریس نوٹ) تلنگانہ سکریٹریٹ میں زیر تعمیر دونوں مساجد کا کام تین مہینوں کے اندر پایہ تکمیل کو پہنچے گا. اس کے فوری بعد مساجد کا افتتاح عمل میں لایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے جمعہ کو سکریٹریٹ میں…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں جئے شری رام کا نعرہ!دو لڑکوں کو پکڑ لیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں مبینہ طور پر ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے والے دو لڑکوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کا واقعہ مسجد کے احاطہ میں اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے جو شہر کی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
4 فیصد مسلم ریزرویشن کو ختم کرنا کسی کے باپ کی جاگیر نہیں _ عادل آباد میں پی سی سی صدر ریونت ریڈی کا خطاب
نمائندہ خصوصی کی رپورٹ عادل آباد۔27/اپریل(اردو لیکس)تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی چیف ریونت ریڈی نے عادل آباد میں منعقدہ "بے روزگاری احتجاجی ریلی” و امبیڈکر چوک پر "کارنر میٹنگ” سے عوام سے مخاطب کے دوران وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ سے پوچھا کہ انہوں نے بے روزگاروں کو جو الاؤنس دینے کا…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
آیندہ انتخابات میں 100 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے: چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا دعوٰی
حیدرآباد _ 27 اپریل ( اردولیکس) چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندر شیکھر راؤ نے دعوٰی کیا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں ہم 100 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔ چندرشیکھرراو نے بی آر ایس پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر تلنگانہ بھون میں منعقدہ پلینری…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
گھوڑے کو بچانے کی کوشش دو نوجوان حیدرآباد کی موسی ندی میں غرق
حیدرآباد کے مضافات میں موسی ندی میں گھوڑے کو پانی میں ڈوبنے سے بچانے کے دوران دو نوجوان غرق ہوگئے ۔یہ افسوسناک واقعہ راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع قسمت پور کے پاس آج شام پیش آیا۔ نوجوانوں کی شناخت کشن باغ کے ہارس رائیڈر سیف اور آشو…
مزید پڑھیں »