تلنگانہ
- اپریل- 2023 -25 اپریل
وائی ایس شرمیلا کو مل گئی ضمانت _ جیل سے رہا
حیدرآباد _ 25 اپریل ( اردولیکس) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ آج صبح نامپلی کی عدالت نے مشروط ضمانت دینے کے بعد شرمیلا کو جیل سے رہا کر دیا ۔نامپلی عدالت نے 30 ہزار روپے کے شخصی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
نظام آباد میں حج ہاوز، پلے گراونڈ، شادی خانہ کی تعمیر کیلئے اراضی کا حصول آخری مراحل میں
نظام آباد/ 25 اپریل (اردو لیکس ) تلنگانہ کے نظام آباد اربن ایم ایل اے مسٹر بیگا لاگینش گپتا نے میئر بلدیہ نیتو کرن شیکھر نوڈا چیرمین پر ابھاکر ریڈی کے ھمراہ سابقہ صدر ضلع مجلس و ڈپٹی میئر بلدیہ نظام آباد یم اے فہیم سے انکی رہائیش گاہ واقع…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
شرمیلا سے چنچلگوڑہ جیل میں والدہ کی ملاقات
حیدرآباد: چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی کی والدہ وجےاماں نے اپنی دخترشرمیلا سے ملاقات کی جو چنچل گوڈہ خواتین کی جیل میں ریمانڈ میں ہیں۔ بعد ازاں جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سوال کرنے والوں کی آواز کو دبا رہی ہے……
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں مجلس کا تین حلقوں میں مقابلہ _ عید ملاپ تقریب سے بیرسٹر اویسی کا خطاب
حیدرآباد _ 25 اپریل ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ مجلس نے کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں اپنے 3 امیدوار کھڑا کئے ہیں انہوں نے جماعت کے ذمہ داروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں شرمیلا کو 14 دنوں کے لئے جیل بھیج دیا گیا
حیدرآباد _ 25 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کی نامپلی کورٹ نے پولیس پر حملے کے کیس میں وائی ایس شرمیلا کو 14 دن کی ریمانڈ پر دے دیا۔ پولیس پر حملہ کرنے کے الزام میں ان کے خلاف دفعہ 353، 332 اور 427 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
امیت شاہ اور بنڈی سنجے ہی کیا کوئی بھی مسلم ریزرویشن کو روک نہیں سکتے: سابق وزیر محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 24 اپریل ( اردولیکس) سابق وزیر محمد علی شبیر نے وزیر داخلہ امیت شاہ کی تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں نافذ 4 فیصد مسلم ریزرویشن کو غیر آئینی قرار دینے پر سخت مذمت کی۔ شبیر علی نے حیدرآباد ڈی سی سی کے صدر سمیر ولی اللہ کے…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
اور جب وائی ایس شرمیلا نے پولیس پر ہاتھ اٹھایا۔۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 24 اپریل ( اردولیکس) وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے آج پولیس کے ایک سب انسپکٹر اور خاتون کانسٹیبل پر اس وقت ہاتھ اٹھایا جب پولیس کی ایک ٹیم نے شرمیلا کے پارٹی کے دفتر پہنچ کر انھیں گرفتار کرنے کی کوشش کی۔جس پر…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
مسلم ریزرویشن کو ختم کرتے ہوئے ایس سی ، ایس ٹی اور بی سی کو دیا جائےگا_ تلنگانہ میں بی جے پی کے جلسہ عام سے امیت شاہ کا خطاب
حیدرآباد _ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تلنگانہ کے کہا کہ اگر وہ تلنگانہ میں برسراقتدار آتے ہیں تو مسلمانوں کے ریزرویشن کو منسوخ کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو دئے جانے والے 4 فیصد ریزرویشن ایس سی، ایس ٹی اور بی سی کے لیے مختص کیا…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
تلنگانہ کے عادل آباد میں ایس آئی او کی جانب سے فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج
عادل آباد۔23/اپریل(اردو لیکس)قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف عید الفطر کی نماز کے بعد اسٹوڈنٹ آف اسلامک آرگنائزیشن عادل آباد کی جانب سے ہاتھوں میں پوسٹر لیکر خاموش احتجاج کیا گیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر زبیر عالم نے خطاب…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
تلنگانہ میں آیندہ تین دن تک بارش
حیدرآباد _ 23 اپریل ( اردولیکس) محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین دنوں تک ریاست تلنگانہ میں ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ ریاست میں اگلے پانچ دنوں تک دن کے وقت درجہ حرارت 4° C (ڈگری سینٹی…
مزید پڑھیں »