تلنگانہ
- اپریل- 2023 -18 اپریل
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے پوتے ہمانشو راو کی گریجویشن ڈے تقریب میں شرکت کی
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے پوتے و وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو کے بیٹے ہمانشو راؤ نے گچی باولی کے ووکریج انٹرنیشنل اسکول سے 12 ویں جماعت مکمل کی اور گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ اس موقع پر اسکول میں ’12ویں کلاس گریجویشن…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
نرمل میں عیدگاہ کے لئے مختص زمین غیر قانونی _ تلنگانہ بی جے پی صدر بنڈی سنجے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو مکتوب
حیدرآباد _ 18 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے نرمل ٹاون میں عیدگاہ کی تعمیر کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کی مختص جنگلاتی اراضی کو غیر قانونی طور پر عیدگاہ کے لیے مختص کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
خاتون کا آپریشن کرنے کے بعد پیٹ میں کپڑا چھوڑ دئے _ دیڑھ سال بعد پیٹ سے کپڑا نکال دیا گیا _ تلنگانہ کے جگتیال میں سرکاری ڈاکٹروں کی سنگین لاپرواہی کا واقعہ _ویڈیو دیکھیں
جگتیال _ 18 اپریل( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی سنگین لاپرواہی کا واقعہ دیڑھ سال بعد سامنے آیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ایک حاملہ خاتون کی ڈیلیوری کے بعد اس کے پیٹ میں دستی نما کپڑا بھول گئے ۔ جس کی وجہ یہ خاتون دیڑھ سال…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
شب قدر کے موقع پر آج رات حیدرآباد کے فلائی اوور بریجس بند: پولیس
حیدرآباد: شب قدر کے موقع پر حیدرآباد میں کئی فلائی اوور بریجس منگل یعنی (18 اپریل) کی رات 10 بجے سے بند کردیئے جائیں گے۔ گریٹر حیدرآباد میں گرین لینڈ فلائی اوور، پی این وی آر ایکسپریس وے اور لنگر ہاؤس فلائی اوور کے علاوہ تمام فلائی اوورس بند رہیں…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
حیدرآباد میں تیزہواوں کے ساتھ ژالہ باری و بارش۔ اگلے دو دن تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے دونوں شہروں میں آج سہ پہرتیز ہواوں کے ساتھ ژالہ باری اوربارش ہوئی۔ صبح سے ہی شدید گرمی تھی تاہم سہ پہراچانک موسم تبدیل ہوگیا، آسمان پربادل چھا گئے اوراس کے بعد تیز ہواوں کے ساتھ زبردست بارش ہوئی۔ بعض مقامات پرژالہ باری بھی ہوئی۔ اچانک بارش…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ کے کئی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں _ 8 اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سلسیس پار _ تین دن تک یہی صورتحال رہنے کی اطلاع
حیدرآباد _ 17 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں گزشتہ دو دنوں سے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 44 ڈگری سلسیس پار کردیا ہے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران ریاست کے کئی مقامات میں درجہ…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
تلنگانہ کے کورٹلہ میں 6 چھ انگلیاں رکھنے والے بچہ کا جنم
کورٹلہ _ 17 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں ایک خاتون نے ایک بچہ کو جنم دیا جس کے 24 انگلیاں ہیں ہاتھ اور پیر کی انگلیوں میں ایک ایک اضافہ انگلی کے ساتھ اس بچہ کا جنم ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد ضلع کے ایرگٹلہ…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری کے انتقال پر سابق وزیر محمد علی شبیر کا اظہار تعزیت
حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر و کونسل کے سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سانحہ ارتحال پر شدید رنج وغم کا اظہار کیا…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
ایڈیٹر آل انڈیا ریڈیو کا خیرسگالی اقدام۔اردو اسٹاف کے گھر افطار پیک روانہ
حیدرآباد: ایک ایسے وقت جب ملک کی فضا کچھ ٹھیک نہیں ہے اور سخت گیریت بڑھتی جا رہی ہے کءی ایسے لوگ ہیں جو رواداری اور یکجھتی کی مشعل تھامے ہوئے ہیں اور روشنی دکھا رہے ہیں ۔ ایسی ہی ایک شخصیت دھرما پوری سریش کی ہے جو آل انڈیا…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
افسوسناک اطلاع _ ضیا المشائخ حضرت سید قبول بادشاہ شطاری کا سانحہ ارتحال
جانشین حضرت کامل شطاری رح ضیاء المشائخ حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری شطاری معتمد صدر مجلس علماء دکن و معزز رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (خلف اکبر سلطان الواعظین حضرت سید مرتضی بادشاہ قادری زرین کلاہ رح) نے آج صبح 8 بجے اویسی ہاسپٹل کنچن باغ…
مزید پڑھیں »