تلنگانہ
- اپریل- 2023 -22 اپریل
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے وزیر داخلہ محمود علی کی قیام گاہ پہنچ کر عید کی مبارکباد دی
حیدرآباد _ 22 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے عیدالفطر کے موقع پر وزیر داخلہ محمد محمود کی قیام گاہ پہنچ کر عید کی مبارک باد دی اور وزیر داخلہ کی جانب سے اہتمام کردہ ظہرانہ میں شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو آج…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
پورا سال رمضان کی طرح گذاراجائے تودنیا جنت اورمعاشرہ امن وسکون کا گہوارہ بن جائے گا: ایڈیٹر اردو لیکس کا پیغام عید
حیدرآباد: جناب زیشان علی ایڈیٹر اردو لیکس نے عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الفطر مسلمانوں کیلئے روزے اورنمازتراویح اور دیگر عبادات کے بدلے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے، اللہ کے جن نیک بندوں نے اجروثواب…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
تلنگانہ کے وزیر سرینواس یادو کی مسلم دوستی _ نماز عیدالفطر کی دعا میں کی شرکت
حیدرآباد _ 22 اپریل ( پریس نوٹ ) وزیر تلاسانی سرینواس یادو نے کہا کہ رمضان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت ہے۔ ہفتہ کے روز وزیر موصوف نے رمضان کے موقع پر صنعت نگر کے ویلفیئر سنٹر گراؤنڈ میں ہزاروں مسلمان بھائیوں کی طرف سے منعقد اجتماعی دعا میں…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کاماریڈی میں عید کی نماز کے بعد عیدگاہ میں سابق وزیر محمد علی شبیر کی جانب سے عیدملاپ تقریب _ ضلع کلکٹر ‘ ضلع ایس پی اور اعلی عہدیداروں کی شرکت
کاماریڈی 22 اپریل ( اردولیکس) کاماریڈی میں عیدُلفطر بڑے پیمانے پر منائی گئی ۔ عیدگاہ قدیم میں سابق وزیر و سنیر کانگریسی قائد محمد علی شبیر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آر ایس ایس اس ملک میں گنگاجمنی تہیزیب کو ختم کرکے اس ملک کے ٹکڑے کرناچارہی ہیے کانگریس مُلک…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم خوشگوار۔ رمضان کی خریداری متاثر
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہرمیں بادل چھائے ہوئے ہیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہورہی ہے جس کی وجہہ سے شہریوں کو جہاں گرمی سے راحت حاصل ہوئی وہیں رمضان کی خریداری پر بھی اس کا اثر دیکھا…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے مسلمانوں کے حق میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ مسلمان عیدالفطر کا اہتمام اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ نظم و ضبط، بھائی چارہ، عقیدت اور روحانیت کے جذبے کے ساتھ کریں گے جو مقدس ماہ رمضان میں روزوں سے انکے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
تلنگانہ میں میڈیکل کی طالبہ پریتی کی موت کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر سیف کی ضمانت منظور
ورنگل _ 20 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست میں سنسنی پیدا کرنے والی میڈیکل کی طالبہ پریتی کی موت کے معاملے میں ملزم و سینئر میڈیکل طالب علم ڈاکٹر سیف کو ضمانت مل گئی ہے۔ ورنگل ڈسٹرکٹ ایس سی اور ایس ٹی کورٹ کے جج ستیندر نے چہارشنبہ کو ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
کانگریس اقتدار میں آنے پر اقلیتوں کے لئے بجٹ میں 12 فیصد فنڈز مختص کرنے کا اعلان _ جگتیال میں کانگریس کی دعوت افطار، جیون ریڈی اور مدھو یاشکی کا خطاب
جگتیال _ 19 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں رکن کونسل جیون ریڈی اور سابق ایم پی مدھویاشکی گوڑ اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک جیون ریڈی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل ڈاکٹر نواب میر ناصر علی خان، اور ان کی شریک حیات بیگم مہر فاطمہ خان کی دعوت افطار
حیدرآباد، اپریل 18 ( پریس نوٹ) ڈاکٹر نواب میر ناصر علی خان، حیدرآباد میں جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل برائے تلنگانہ اور اے پی اور ان کی شریک حیات بیگم مہر فاطمہ خان نے رمضان کے مقدس مہینے کے ایک حصے کے طور پر، جوبلی ہلز میں اپنی رہائش گاہ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
حیدرآباد میں ہندو بھائیوں کی جانب سے مسجد میں دعوت افطار کا اہتمام
حیدرآباد۔ 18 اپریل (پریس نوٹ) ایک ایسے وقت جب ملک میں مفادات حاصلہ کی جانب سے نفرت پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور دلوں میں زہر بھرے جا رہے ہیں، آج بھی کچھ لوگ ہیں جو معاشرے میں محبت و ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے…
مزید پڑھیں »