تلنگانہ
- اپریل- 2023 -17 اپریل
تانڈور میں مجلس کی دعوت افطار، رکن اسمبلی محمد معظم خان اور معززین شہر کی شرکت
تانڈور _ 17 اپریل ( سحر نیوز ڈاٹ کام ) تلنگانہ کے تانڈور شہر میں کل ہندمجلس اتحادالمسلمین تانڈور کی جانب سے دعوت ِافطار کا کلاسک گارڈن میں اہتمام کیا گیا۔جس میں بحیثیت مہمان خصوصی مجلسی رکن اسمبلی بہادر پورہ، حیدرآباد جناب محمدمعظم خان،ایس اے حق نذیر اور دیگرنے شرکت…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کھمم میں وزیر پی اجےکمار کے ہاتھوں رمضان تحفہ کٹس کی تقسیم _ ناقص کپڑے تقسیم کرنے کی شکایت
کھمم _ 17 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی غریب و مستحق مسلمانوں میں رمضان تحفہ کٹس کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے آج کھمم شہر کے مختلف محلہ جات میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
عادل آباد شہر میں امبیڈکر جینتی کے موقع پر پیش آئے فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعہ میں 6 مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج _ 4 عدالتی تحویل میں
عادل آباد _ 16 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں امبیڈکر جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس میں ایک نوجوان کی جانب سے زعفرانی پرچم کے ساتھ رقص کرنے پر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگئی تھی جہاں پر اقلیتی طبقہ کے چند نوجوانوں نے زعفرانی پرچم…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
تلنگانہ کے وزیر گنگولا کملاکر حادثہ میں محفوظ _ پارٹی اجلاس میں اسٹیج اچانک منہدم
کریم نگر _ 16 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز گنگولا کملاکر ایک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ کریم نگر ضلع کے چیرلبوتکور میں منعقدہ پارٹی کے اجلاس میں اسٹیج اچانک منہدم ہو گیا ۔ جس کی وجہ سے وزیر گنگولا کملاکر سمیت دیگر بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مولانا رابع حسنی ندوی کی عظیم عالمی دینی خدمات ـ ملت ایک حقیقی باکمال شخصیت سے محروم مولانا جعفرپاشاہ کا خراج عقیدت
حیدرآباد 15- اپریل (اردو لیکس ) مولانامحمد حسام الدین ثانی عاقل جعفرپاشاہ امیرملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش و رکن مسلم پرسنل لابورڈ نے صدرکل ہند مسلم پرسنل لابورڈ حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وملال کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملت اسلامیہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
تلنگانہ کے نظام آباد سرکاری ہاسپٹل میں مریض کو گھسیٹ کر لےجانے کا واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
نظام آباد _ 15 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد سرکاری ہاسپٹل میں چلنے پھرنے سے قاصر مریض کو اس کے رشتہ داروں نے اسٹریچر نہ ملنے کی وجہ سے گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا اور ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ یہ واقعہ 31 مارچ کو پیش آیا اور…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
گستاخ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے یو ٹیوب چینل پر لگی پابندی
نئی دہلی: بی جے پی کے حیدرآباد کے گوشہ محل کے معطل شدہ ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ پر نفرت انگیز تقریر کی پالیسیوں کی خلاف ورزیوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔شری رام چینل کے ساڑھے پانچ لاکھ سبسکرائبرس تھے۔ آلٹ نیوز…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حیدرآباد میں حسین ساگر جھیل کے ساحل پر امبیڈکر کے 125 فٹ طویل مجسمہ کی نقاب کشائی
حیدرآباد _ 14 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر ریاستی دارالحکومت حیدرآباد شہر میں حسین ساگر کے کنارے ہندوستانی آئین کے بنانے والے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 125 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ مجسمہ کی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
غلطی سے ڈاکٹر نے ایک کے بجائے دوسرے پاؤں کا کردیا آپریشن ۔حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: اسٹیٹ میڈیکل کونسل نے تلنگانہ کے ایک پرائیویٹ ڈاکٹرکا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ میڈیکل کونسل کے چیئرمین وی۔ راجلنگم نے جمعرات کو یہ حکم جاری کیا۔ ڈاکٹر کو اپنے سرٹیفکیٹ ریاستی میڈیکل کونسل کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے ای سی آئی ایل…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
تلنگانہ کے گوداوری کھنی کے تین کمسن بچے تالاب میں غرق
پداپلی _ 14 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں تالاب میں گرنے سے تین کمسن بچوں کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ پداپلی ضلع کے رام گنڈم صنعتی علاقے میں جمعہ کو پیش آیا ۔ جس میں تالاب میں گرنے سے تین بچوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں »