تلنگانہ
- اپریل- 2023 -5 اپریل
کانگریس کے سابق رکن اسمبلی کومی ریڈی راملو اب نہیں رہے
حیدرآباد _ 5 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن اسمبلی کومی ریڈی راملو کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 74 سال تھی اور انہوں نے جگتیال ضلع کے میٹ پلی اسمبلی حلقہ سے ایک مرتبہ اسمبلی کے لئے نمائندگی کرچکے ہیں وہ پیشہ سے وکیل…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے رات دیر گئے گرفتار _ دسویں کے پیپر لیک کیس میں کاروائی کی اطلاع
کریم نگر _ 5 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو منگل کی رات دیر گئے پولیس نے کریم نگر میں واقع ان کی قیام گاہ سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دسویں جماعت کے ہندی پیپر لیک کیس میں ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
تلنگانہ میں بی جے پی کی انتخابی سرگرمیوں کا عملاً آغاز ۔نریندر مودی کا 8 اپریل کو حیدرآباد کا دورہ
حیدرآباد:وزیر اعظم نریندر مودی 8 اپریل کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور 11,355 کروڑ روپے کے مختلف انفراسٹرکچر پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے مطابق، مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ وزیر اعظم حیدرآباد اور…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
دسویں جماعت کے امتحانی مراکز کا کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے معاینہ کیا
کھمم شہر میں دسویں جماعت کے مختلف امتحانی مراکز کا کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی مراکز میں موبائل فون کا استعمال سخت منع ہے امتحانی مراکز کے ذمداروں کو وشنو یس واریر نے ہدایات جاری کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
دسویں جماعت کا ہندی کا پرچہ لیک۔ تلنگانہ کے ورنگل میں واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ میں تلگو پیپر کے لیک ہونے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھاکہ اسی طرح کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ ورنگل میں دسویں جماعت کا ہندی کے پرچہ کا افشاء ہوا۔ ورنگل کے کمشنر پولیس رنگناتھ نےبتایا کہ واٹس ایپ پر وائرل پرچہ کے معاملہ…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے جوابی پرچوں کا ایک بنڈل غائب _ عادل آباد کے اوٹنور میں واقعہ
حیدرآباد _ 4 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے آغاز کے پہلے روز یعنی پیر کے دن جہاں ایک طرف وقارآباد ضلع کے تانڈور میں سوالیہ پرچہ لیک ہوا تھا تو دوسری طرف امتحان ختم ہونے کے بعد جوابی پرچوں کی منتقلی کے دوران ایک…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ملک میں صرف دو طرح کے لوگوں کو آدھار کارڈ دینے پریورانندا سوامی کا مشورہ
جگتیال _ 4 اپریل ( اردولیکس) ہندووں کے مذہبی گرو پریورانندا سوامی نے تلنگانہ کے جگتیال میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے زیر اہتمام ویرا ہنومان شوبھایاترا میں حصہ لیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کئی سنسنی خیز تبصرے کیے۔ انہوں نے کہا کہ آدھار…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
دسویں جماعت کے باقی امتحانات کے انعقاد پر ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن سری دیوا سینا کا اہم اعلان
حیدرآباد _ 3 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں آج تلگو سوالیہ پرچہ پیر لیک ہوا تھا ضلع کے تانڈور میں صبح گورنمنٹ اسکول -1،میں یہ واقعہ پیش تھا۔ اس پس منظر میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں آرہی ہیں کہ کل کا امتحان ملتوی کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ ۔امتحان شروع ہونے کے 7 منٹ بعد دسویں کا پیپر لیک
حیدرآباد: وقارآباد ضلع کے تانڈور میں 10ویں جماعت کا امتحان شروع ہونے کے چند منٹوں میں ہی سوالیہ پرچہ کے افشاء کے بعد ہلچل مچ گئی۔ پولیس کو پتہ چلا تھا کہ ایک سرکاری اسکول میں کام کرنے والا بائیو سائنس ٹیچر پیپر لیک ہونے کا ذمہ دار ہے۔ منڈل…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ میں دسویں کے پیپر لیک ہونے کی افواہ درست ، تین ملازمین معطل _ تانڈور گورنمنٹ 1 اسکول سے پیپر لیک کرنے والا ٹیچر گرفتار
وقارآباد _ 3 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں دسویں کے امتحانات کے آغاز کے پہلے ہی دن پیپر لیک ہونے سے متعلق افواہیں سچ ثابت ہوئی ہیں اور اس سلسلے میں پولیس نے ایک ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے پیپر لیک کیس کا معاملہ ابھی ٹھنڈا…
مزید پڑھیں »