تلنگانہ
- فروری- 2023 -28 فروری
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی آج شمس آباد ایئر پورٹ پر آمد ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ 25 28 جنوری اور 14 فبروری کے قافلہ حیدرآباد پہنچ…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
مسلم نوجوان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے ضلع ایس پی نارائن پیٹ کا مجلسی قائدین کو تیقن
نارائن پیٹ: 28 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مجلس قائدین کا ایک نمائیندہ وفد نے ضلع ایس پی وینکٹیش ورلو سے انکے چمبر میں ملاقات کرتے ہوئے نارائن پیٹ ضلع کے اٹکور منڈل میں ہوئے واقعہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر کوثر محی الدین رکن اسمبلی کاروان حیدر آباد…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ گروپ 2 کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے تلنگانہ میں گروپ 2 کے امتحان کی تواریخ کا اعلان کیا ہے۔ گروپ 2 کا امتحان 29 اور 30 اگست کو ہوگا۔ ریاست بھر میں کل 783 ملازمتوں کے لیے 5,51,943 امیدواروں نے درخواست دی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہال ٹکٹ امتحان…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں مسلم نوجوان پر اشرار کا حملہ _ جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر زور
نارائن پیٹ: 28 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع اٹکور منڈل مستقر کے محلہ گدوال کالونی میں رہنے والے محمد مجاہد ولد عبدالرحمن عمر 19 سال جو نو تعمیر شدہ مکانات میں گلاس فٹنگ کا کام کرتے ہیں کو 27/فبروری کی رات نو تا دس بجے کے دوران جب وہ…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
ملعون راجہ سنگھ کو تلنگانہ حکومت نے دی ایک اور بلٹ پروف گاڑی
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل اسمبلی حلقہ کا ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کو حکومت نے ایک اور بلٹ پروف گاڑی الاٹ کی ہے۔ چونکہ پہلے دی گئی بلٹ پروف گاڑی اکثر خراب ہو رہی تھی، اس لیے اس نے یہ معاملہ کئی بار…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
حیدرآباد میں ٹریفک پولیس کے خلاف ایک نوجوان کی ہنگامہ آرائی _ ہائی کورٹ کے جج سے شکایت کرنے کی دی دھمکی
حیدرآباد _ 28 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے بنجارہ ہلز علاقے میں ایک نوجوان حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے ٹریفک پولیس کو پکڑا گیا جس پر اس نوجوان نے سڑک پر ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کو دھمکی دی کہ وہ ہائی کورٹ کے جج کو جانتا ہے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
مجلسی امیدوار مرزا رحمت بیگ قانون ساز کونسل کیلئے بلا مقابلہ منتخب
حیدرآباد: حیدرآباد ادارہ جات مقامی زمرہ سے ایم ایل سی کے عہدہ کے لیے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مرزا رحمت بیگ متفقہ طور پر منتخب ہوئے ۔حکمراں جماعت بی آر ایس نے مجلس کے امیدوار کی تائید کا پہلے ہی اعلان کیا تھا جس کے باعث اس حلقہ سے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حکومت تمام مستحق غریب خاندانوں کو مکانات فراہم کرنے کیلئے پرعزم : کے ٹی آر
حیدرآباد۔27فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک) ہائوس سائٹس پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج وزیر بلدی نظم و نسق مسٹر کے ٹی راما رائو کی صدارت میں بی آر کے آر بھون میںمنعقد ہوا۔ اجلاس میں ریاست میں تمام اہل استفادہ کنندگان کو مکانات فراہم کرنے سے متعلق امور پر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد کے مشہور ڈاکٹر مظہر الدین نے ریوالور سے خود کو گولی مار لی
حیدرآباد _ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں ایک مشہور ڈاکٹر نے خودکشی کرلی۔ مظہر الدین علی خان نامی آرتھوپیڈکس سرجن نے اپنے ہی گھر میں ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے فوراً بعد گھر والوں نے انھیں اپولو اسپتال…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ڈی سرینواس کی طبیعت اچانک بگڑ گئی _ ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد _ 27 فروری ( اردولیکس) سابق رکن راجیہ سبھا و متحدہ آندھراپردیش میں کانگریس کے سابق صدر پی سی سی ڈی سرینواس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس پر انھیں علاج کے لئے حیدرآباد کے بنجاراہلز میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسپٹل منتقل کیاگیا۔وہ ڈاکٹرس کی نگرانی میں زیرعلاج ہیں۔ان…
مزید پڑھیں »