تلنگانہ
- مارچ- 2023 -2 مارچ
وقف بورڈ کے ملازمین کی کیڈر اسٹرنتھ مقرر کی جائے _ مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ قادری رکن ریاستی وقف کا حکومت سے بورڈ کو باختیار ادارہ بنانے کا مطالبہ
آج حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈکے منتخبہ رکن جناب ابوالفتح سید بندگی بادشاہ قادری جو کہ ماہرسماجیات بھی ہیں، انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ وقف بورڈ کے CEO اور دیگر ذمہ دار واراکین وقف بورڈ کی توجہ اس جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
بی جے پی کے اقتدار میں آنے پر تلنگانہ میں بھی بلڈوزر کاروائی کی جائے گی۔ بنڈی سنجے کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: بی جے پی کے تلنگانہ کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے ریاست میں بھی اترپردیش کی طرح ’بلڈوزر‘ راج کا وعدہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد مجرموں کے خلاف بلڈوزر کا استعمال کیا جائے گا’ بنڈی سنجے نے کہا…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد۔کتوں کے حملے میں بچوں سمیت 6 افراد زخمی
File photo حیدرآباد: شہر کے علاقے کوم پلی میں آوارہ کتوں نے دہشت مچادی ، نہ صرف پیدل چلنے والوں کو بلکہ گاڑیوں اور سائیکلوں پر جانے والوں پر بھی حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کتے موٹر سائیکلوں اور کاروں کا پیچھا کر رہے ہیں۔قطب اللہ پور کوم پلی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ویژن 2030 میں اردو کو اہمیت ڈان اسکول میں جشن اردو سے سعودی صحافی سمیرہ عزیز کا خطاب
حیدرآباد۔ یکم مارچ (پریس نوٹ) سعودی عرب کی ممتاز اردوداں صحافی و صنعت کار سمیرہ عزیز نے کہا ہے کہ اردو دنیا کی بڑی زبانوں میں سے ایک ہے اور سعودی حکومت اسے اپنے ویژن 2030 منصوبہ میں اہمیت دے رہی ہے۔ وہ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ’جشن…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
پریتی خودکشی معاملہ _ سیف کو 4 دنوں تک تحویل میں لینے پولیس کو عدالت کی اجازت
ورنگل _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی ورنگل عدالت نے میڈیکل کی طالبہ پریتی کی خودکشی کے کیس میں میڈیسن کے طالب علم سیف کو 4 دن پولیس تحویل میں دینے کا فیصلہ سنایا ہے سزا سنائی۔ پولیس نے پریتی کی موت کی نے تحقیقات تیز کر دی ہیں،اس…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تمام اندازے درست ثابت ہوئے _ جگتیال بلدیہ کی سابق چیرپرسن ڈاکٹر بھوگا شراونی بی جے پی میں شامل
جگتیال _ یکم فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ کی سابق چیرپرسن ڈاکٹر بھوگا شراونی نے بالآخر زعفرانی کھنڈوا پہن کر تمام اندازوں کو درست ثابت کردیا کہ وہ بی آر ایس پارٹی سے مستعفی ہونے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوجائیں گی ۔ جگتیال رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
بودھن کے بی آر ایس لیڈر شیخ فصیع الدین کا ہارٹ اٹیک سے انتقال
بودھن یکم مارچ (اردو لیکس) بودھن کے شیخ فصیع الدین دادا بھائی ریس میل رنجل بیس وسنیر لیڈر بی ار ایس بودھن اور ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین کا جوانی میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوگیا موصوف انتہائی ملنسار اور ہمدرد انسان تھے ہر کسی سے محبت…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
بیڈمنٹن کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے ایک شخص کی موت _ حیدرآباد کے لالہ پیٹ کے ایک اسٹیڈیم میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ یکم مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک شخص کی بیڈمنٹن کھیلنے کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ 39 سالہ پرمیش یادو ، علاقے سکندرآباد کے لالہ پیٹ میں واقع پروفیسر جے شنکر انڈور اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے موقع پر ہی فوت ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر لالہ…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
رکن کونسل کویتا کا خودکشی کرنے والی ڈاکٹر پریتی کے والدین کے نام جذباتی مکتوب
حیدرآباد28/فروری (اردو لیکس) رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے ڈاکٹر پریتی کے والدین کو ایک جذباتی مکتوب روانہ کیاجس نے ریگنگ اور سینئرز کی ہراسانی کی وجہ سے خودکشی کرلی ۔ بی آر ایس قائد نے بتایا کہ ڈاکٹر پریتی کے انتقال کی خبر سن کر انہیں بہت…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی پر ٹماٹر اور انڈے پھینکنے کا واقعہ
ورنگل _ یکم مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی پر ریاست کے بھوپال پلی اسمبلی حلقہ میں منگل کی رات عوامی جلسے میں بعض افراد نے ٹماٹر اور انڈے پھینکے۔ جس کے بعد اچانک جلسے عام میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔ ریونت ریڈی نے الزام لگایا…
مزید پڑھیں »