تلنگانہ
- فروری- 2023 -27 فروری
تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں لڑکا اور لڑکی کی نعشیں درخت سے لٹکی پائی گئیں
نلگنڈہ _ 27 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ایک درخت سے لڑکا اور لڑکی کی نعشیں لٹکی پائی گئیں ۔ جس سے سمجھا جاتا ہے کہ عاشق اور معشوقہ نے درخت سے لٹک اجتماعی طور پر پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ ضلع نلگنڈہ میں ناگرجناساگرپراجکٹ کے…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
بریکنگ نیوز۔ ورنگل کی میڈیکل طالبہ پریتی دوران علاج فوت: نمس کے ڈاکٹرس کا بیان
حیدرآباد: ورنگل کی میڈیکل کی طالبہ پریتی پانچ دنوں تک موت سے لڑنے کے بعد اب سے کچھ دیر قبل چل بسی۔ پریتی جس نے انجکشن لے کرخودکشی کی کوشش کی تھی اسے علاج کیلئے نمس ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں وہ آج فوت ہوگئی۔ نمس کے ڈاکٹرس…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
جماعت اسلامی کے 75 سال ، بااثر شخصیات کے لیے تعارفی پروگرام کا حیدرآباد کے وادی ھدیٰ پر انعقاد
جماعت اسلامی ہند کا مقصد اقامت دین اورحقیقی محرک،رضائے الٰہی اور فلاح آخرت کا حصول ہے جدوجہدکے پچھترسال، بااثر شخصیات کے لیے تعارفی پروگرام کا وادی ھدیٰ پر انعقاد مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی، مولانا حامدمحمدخان،ریٹائرڈ ڈی جی پی انوارالھدیٰ،ضیاء الدین نیر،مولانا فہیم اختر ندوی، ظہیرالدین علی خان ودیگر کا…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں پیش آئے واقعہ کا ویڈیو دیکھیں
نرمل _26 فروری( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع میں شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے والے ایک نوجوان کو ہارٹ اٹیک آگیا جس سے نوجوان کی موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ نرمل ضلع کے کبیر منڈل کے پارٹی کے گاؤں میں پیش آیا۔اس گاؤں کے رہنے والے کرشنیا کے بیٹے کی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
آپریشن کے بعد ڈاکٹرس خاتون کے پیٹ میں قینچی بھول گئے ۔6 سال تک ادیبہ نامی خاتون درد سے تڑپتی رہی
کریم نگر _ 25 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کی ڈیلیوری کے سیزیرین آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی۔ جس کی وجہ سے منچیریال ضلع کی 30 سالہ ادیبہ نامی خاتون…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈرشن عادل آباد یونٹ کا قیام
عادل آباد: تلنگانہ اردو ور کنگ جر نلسٹ فیڈریشن شاخ ضلع عادل آباد صدر کی حیثیت سے جناب محمد شاہد احمد توکل اسٹاف رپورٹر روز نامہ اعتماد کو متفق رائے سے منتخب کیا گیا۔ ہفتہ کے روز عادل آباد شہر مستقر کے سنٹرل گارڈن فنکشن ہال میں اعجاز احمد خان…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
عادل آباد ضلع کی سڑک پر شیرنی تین بچوں کے ساتھ دیکھی گئی _ ویڈیو دیکھیں
عادل آباد _ 25 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں ایک سڑک پر شیرنی اپنے تین بچوں کے ساتھ دیکھی گئی۔یہ واقعہ ضلع کے پیپل کوٹ گاوں میں پیش آیاجس کا ویڈیو وائرل ہوگیا۔یہ ویڈیو سڑک سے گذرنے والے ایک شخص نے لاری میں بیٹھ کر لیاجس…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
تلنگانہ میں ایک اور میڈیکل کے طالب علم نے خودکشی کرلی _ نظام آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج میں واقعہ
نظام آباد _ 25 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل میں کاکتیہ میڈیکل کالج کی طالبہ پریتی کی خودکشی کا واقعہ جہاں ریاست بھر میں سنسنی پیدا کردیا ہے اب اس واقعہ کو بھول ہی نہیں پائے کہ ریاست میں ایک میڈیکل کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپس میں جھڑپ
حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروپس کےدرمیان جھڑپ کے نیتجہ میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عنقریب طلباء تنظیم کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ اسی دوران اے بی وی پی اورایس ایف آئی سے وابستہ طلباء کے درمیان ایک دوسرے پرحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ حملہ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
تلنگانہ ریاستی اُردواکیڈیمی کی جانب سے ”اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن“ کے موضوع پرمشاورتی اجلاس کا انعقاد
حیدرآباد۔ -24 فروری(اردو لیکس)۔ تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کی جانب سے 23فروری2023کو 4.00 بجے شام جناب بی۔ شفیع اللہ آئی ایف ایس سکریٹری تلنگانہ اقلیتی رہائشی تعلیمی ادارے (TMREIS) اور انچارج ڈائرکٹر/ سکریٹری تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کی صدارت میں ”اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن“ کے موضوع پر ایک مشاورتی…
مزید پڑھیں »