تلنگانہ
- فروری- 2023 -24 فروری
حیدرآباد ۔کتوں کے حملہ میں بچہ کی موت پر پولیس کیس درج
حیدرآباد: عنبر پیٹ علاقہ میں کتوں کے حملے میں کمسن بچے کی موت کے معاملے پولیس نے کیس درج کرلیا۔پردیپ نامی چار سالہ لڑکے کی موت کے معاملے میں پولیس نے جمعہ کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 174 کے تحت مقدمہ درج کیا۔عنبرپیٹ پولیس نے تفصیلی…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
پولیس ظلم سے جاں بحق ہونے والے قدیر خان کے ساتھ انصاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میدک ٹاون میں کینڈل ریالی
میدک24فروری(اردولیکس) میدک پولیس کی مارپیٹ سے جاں بحق ہونے والے محمد قدیر خان،اور جھارکھنڈ میں پیش آئے واقعہ میں شہید ہونے والے جنید اور ناصر کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے آج میدک کے مسلمانوں نے ٹاؤن میں کینڈل ریالی نکالی۔ اس موقع پر ریالی میں شریک افراد …
مزید پڑھیں » - 24 فروری
چیف منسٹر کی دختر جلد ہی تہاڑ جیل جائیں گے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ اروند
نظام آباد: نظام آباد کے بی جے پی ایم پی دھرم پوری اروند نے الزام لگایا کہ چیف منسٹر کی دختر جلد ہی تہاڑ جیل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی عوام کی پارٹی ہے یہ عوام کے لئے کام کرنے والی پارٹی ہے۔ انہوں نے مزید…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
چادرگھاٹ اورموسیٰ رام باغ بریج کی جگہہ موسیٰ ندی پربنیں گے ایسے ہائی لیول پل
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے چادرگھاٹ کازوے بریج اورموسیٰ رام باغ برج کی جگہہ موسیٰ ندی پرہائی لیول یعنی اونچے پل بنانے کیلئے جی ایچ ایم سی حکام کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ موجودہ پلوں کی جگہہ یہاں دو نئے اونچے پل بنائے جائیں گے۔ اس کیلئے منصوبہ تیارکیا گیا…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
پریتی خودکشی معاملہ _ میڈیکل طالب علم سیف 14 دن عدالتی تحویل میں
ورنگل _ 24 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ میں پی جی میڈیکل طالبہ پریتی کی خودکشی کی کوشش کے لئے قصور وار قرار دئے گئے ملزم سیف کو پولیس نے ہنمکنڈہ ضلع کی ورنگل عدالت میں پیش کیا ۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ورنگل واقعہ۔ سیف کی تائید میں میڈیکل طلباء نے کیا ڈیوٹی کا بائیکاٹ، سپرنٹنڈنٹ کو دیا ہڑتال کا نوٹس۔ ہاسپٹل میں احتجاج
حیدرآباد: پی جی میڈیکل کے سینئر طالب علم ڈاکٹر سیف کے خلاف پولیس کی جانب سے ایس سی اور ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کے خلاف میڈیکل طلباء نے احتجاج کیا، ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بغیرسیف کے خلاف جھوٹی تشہیرکی جارہی ہے۔ میڈیکل طلباء…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
پریتی کی خودکشی کا واقعہ لوجہاد ہے۔بنڈی سنجے
حیدرآباد: بی جے پی کی جانب سے ورنگل میں طالبہ کے اقدام خودکشی کے واقعہ کو لو جہاد کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ زعفرانی جماعت کے ریاست کے سربراہ اور ایم پی بنڈی سنجے نے میڈیکو پریتی کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا جس نے کاکتیہ میڈیکل…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
سیف نے پریتی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا اسے دماغ نہیں ہے: کمشنرپولیس ورنگل کا بیان
ورنگل: ورنگل کے کمشنر رنگناتھ نے کہا کہ سینئر طالب علم سیف نے پی جی میڈیکل کی طالبہ پریتی کو ہراساں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس نے سب کے سامنے طالبہ کی بے عزتی کی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کمشنرپولیس نے پریتی نامی طالبہ کے اقدام…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
حیدرآباد میں پولیس کانسٹبل نے بچائی ایک شخص کی جان۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک پولیس کانسٹبل نے ایک شخص کی جان بچائی۔ یہ واقعہ راجندرنگرسرکل آرام گھرکےپاس آج پیش آیا۔ بس کے انتظارمیں کھڑا ایک شخص اچانک غش کھا کرپڑا، وہاں ٹریفک ڈیوٹی پر موجود کانسٹبل راج شیکھرنے سی پی آرکے طریقہ کارکے تحت اس کی ابتدائی طبی امداد کی…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
بیٹے کی شادی سے چند گھنٹے قبل ہارٹ اٹیک سے باپ کی موت _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں افسوسناک واقعہ
کورٹلہ _ 24 فروری ( اردولیکس) بیٹے کی شادی سے چند گھنٹے قبل ہارٹ اٹیک سے باپ کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ ٹاون میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کورٹلہ ٹاؤن کے آدرش نگر سے تعلق رکھنے والے کوسوری گنگارام کے بیٹے…
مزید پڑھیں »