تلنگانہ
- فروری- 2023 -24 فروری
حیدرآباد میں جم کرتے ہوئے 24 سالہ کانسٹیبل کی موت ہو گئی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے بوئن پلی میں جم کرتے ہوئے ایک کانسٹیبل کی موت ہو گئی۔ 24 سالہ وشال جو آصف نگر پولیس اسٹیشن میں کام کرتا ہے، آج صبح سکندرآباد کے ایک جم میں گیا تھا۔ وہ ورزش کے دوران اچانک گر گیا۔ وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
مودی کے دور حکومت میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح عروج پر پہنچ گئی:کے ٹی آر
حیدرآباد۔23فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک) پھرایک بار وزیر اعظم نریندر مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان دوستی کو نشانہ بناتے ہوئے بی آر ایس کے ورکنگ صدر اور آئی ٹی وزیرمسٹر کے ٹی راما رائو نے کہا کہ مودی ہندوستان کے لوگوں کے جن دھن اکانٹس میں 15 لاکھ روپے جمع…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
ریاگنگ سے خودکشی کی کوشش کرنے والی پی جی میڈیکل طالبہ پریتی کی حالت تشویشناک
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل میں واقع کاکتیہ میڈیکل کالج میں سینئر طالب علم کے ریاگنگ کی وجہ سے خودکشی کی کوشش کرنے والی پی جی میڈیکل طالبہ کی حالت تشویشناک ہے اسے حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں علاج کیا جارہا ہے پریتی نامی پی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
نکاح کے دن شادی مبارک اسکیم کا چیک دلہن کے والد کے حوالے _ عادل آباد بلدیہ کے وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کی کامیاب مساعی
عادل آباد میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے شادی مبارک اسکیم کے تحت دی جانے والی رقم نکاح کے دِن دلہن کے گھر والوں کو بذریعے چیک حوالے کرتے ہوئے نہ صرف عادل آباد بلکہ ساری ریاست تلنگانہ میں ایک مثال قائم کی ہے۔جمعرات کے روز عادل آباد شہر مستقر کے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
پولیس کی بربریت سے فوت قدیر خان کے اہلِ خانہ کے ساتھ انصاف کیا جائے : جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کے وفد کی میدک ضلع ایس پی سے نمائندگی
میدک23فروری(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی کا وفد نے میدک پہنچ کر پسماندگان کے ساتھ اظہار رنج کیا اور ضلع ایس پی میدک سے متوفی کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپئے ایکس گریشیاء اور سرکاری ملازمت کا مطالب سید عنایت اللہ پریس سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کتوں کے حملے میں 4 سالہ لڑکے کی موت کا واقعہ _ تلنگانہ ہائی کورٹ نے سوموٹو کے تحت حکومت کو جاری کی نوٹس
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد کے عنبر پیٹ میں کتوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے 4 سالہ لڑکے کے حالیہ واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ عدالت نے اس واقعہ کو سوموٹو ( ازخود کاروائی ) کے تحت سماعت کرنے کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
حیدرآباد فارما مینوفیکچرنگ مرکز میں ہوگا تبدیل۔ کے ٹی آر۔
حیدرآباد۔22فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک) آئی ٹی اور صنعت کے وزیرمسٹر کے ٹی راما را ئونے کہا کہ حیدرآباد جلد ہی فارما سٹی کے ساتھ بین الاقوامی اہمیت کے ایک فارما مینوفیکچرنگ مرکز میں تبدیل ہوجائے گا جو دنیا کا سب سے بڑا مربوط فارما مینوفیکچرنگ کلسٹر ہے اور تکمیل کے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
جگتیال بلدیہ کی سابق چیئرپرسن بھوگا شراونی نے پارٹی اور کونسلر کے عہدہ سے بھی پیش کردیا استعفی
جگتیال _ 23 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ کی سابق چیرپرسن ڈاکٹر بھوگا شراونی نے آج بی آر ایس پارٹی اور کونسلر کے عہدہ سے بھی اپنا استعفی پیش کردیا ہے 25 جنوری کو شروانی نے بلدیہ کے چیرپرسن کے عہدہ سے استعفی پیش کرتے ہوئے مقامی رکن…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
مرزا رحمت بیگ نے مجلس کے امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا
حیدرآباد _ حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی کی نشست پر 13 مارچ کو ہونے والے انتخابات میں مجلس کے امیدوار مرزا رحمت بیگ نے جی ایچ ایم سی ہیڈ آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر وزیر سرینواس یادو،وزیر داخلہ محمد محمود علی، مجلس کے فلور لیڈر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کانسٹیبل شوہر نے بیوی اور اس کے عاشق ٹیچر کو رسی سے باندھ کر گاوں میں پریڈ کروائی _ تلنگانہ میں عجیب وغریب واقعہ
ورنگل _ 23 فروری ( اردولیکس ڈیسک) تلنگانہ میں ایک شوہر نے بیوی کے ایک اور ٹیچر کے ساتھ ناجائزتعلقات پر دونوں کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد ان کے ہاتھ رسی سے باندھ کر گاوں میں ان کی پریڈ کروائی۔ یہ واقعہ ضلع مُلگ میں پیش آیا۔تفصیلات کے…
مزید پڑھیں »