تلنگانہ
- فروری- 2023 -23 فروری
بندروں کے حملہ میں شیرخواربچی زخمی۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: بندروں نے شیرخوار بچی پر حملہ کردیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کے کوروی منڈل کے مودگولا گوڑم موضع میں پیش آیا۔ مقامی لاونیہ اورسریش نامی جوڑے کو دیڑھ سال کی بیٹی ہے۔ کل سہ پہرخاتون اپنی بیٹی کو مکان کے صحن میں جھولے میں سلا…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
حیدرآباد ایرپورٹ پرقریب 8 کروڑ کا سونا پکڑا گیا۔ سوڈانی خواتین گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرسوڈانی خواتین کے پاس سے قریب 8 کروڑ کا سونا ضبط کرلیا گیا۔ سوڈان سے آنے والی 23 خواتین کی اور ان کے سامان کی شبہ کی بنا پرتلاشی لی گئی۔ ان کے پاس سے 14906.3 گرام سونا برآمد ہوا۔ ان میں سے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد سے 7 کروڑ روپے کے زیورات لے کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور پکڑا گیا _ نیا فون خریدنا مہنگا پڑا !
حیدرآباد _ ،22 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد سے سات کروڑ روپے کے ہیروں کے زیورات لے کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور سرینواس کو آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں پکڑ لیا گیا ہے ۔ پولیس نے زمین میں دفن زیورات برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق رادھیکا نامی خاتون…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ہلدی کی تقریب میں دلہے کے بہنوئی کا اچانک انتقال ۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 22 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جس میں ایک شخص کی اپنے برادر نسبتی کی رسم سے قبل گھر میں منعقد ہلدی کی تقریب کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ ہلدی کی تقریب کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد میں ایک اوربچہ پرکتوں کا حملہ
حیدرآباد: شہرمیں کتوں کے حملہ میں کمسن بچہ کی موت کے واقعہ کو ابھی لوگ بھول بھی نہ پائے تھے کہ ایک اوربچے پرکتوں نے حملہ کردیا۔ یہ واقعہ چیتنئہ پوری میں پیش آیا۔ رشی نامی کم عمربچہ گھرکے سامنے کھیل رہا تھا کہ اچانک کتوں نے اس پرحملہ کردیا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
قدیر خان کی اہلیہ کو 50لاکھ روپئے ایکس گریشیاء اور سرکاری ملازمت فراہم کی جائے : امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامدمحمد خان
پولیس کی اذیت رسانی سے فوت ہونے والے قدیر خان اور ان کے خاندان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامدمحمد خان کا اظہار رنج متوفی کی اہلیہ کو 50لاکھ روپئے ایکس گریشیاء اور سرکاری ملازمت فراہم کی جائے ہائی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
کنویں میں گرنے والی 80 سالہ خاتون کو بچا لیا گیا_ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں واقعہ
کریم نگر _ 21 فروری ( اردولیکس) نیند کی حالت میں اتفاقی طور پر پر کنویں میں گرنے والی 80 سالہ معمر خاتون کو بچا لیا گیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے ماناکنڈور گاوں میں پیش آیا۔ ماناکنڈور کے محلہ سنجیونگر کی رہنے والی مادھواماں اتفاقی طورپر…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
شعبان کا چاند نظر آگیا
File photo حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) شعبان کا چاند نظر آگیا، بتاریخ 22 فروری 2023 بروز چہارشنبہ یکم شعبان المعظم ہوگی اور 7 مارچ کو شب برات ہوگی ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شعبان المعظم زیر نگرانی مولانا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
مرزا رحمت بیگ، حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخابات میں مجلس پارٹی کے امیدوار
حیدرآباد _ 21 فروری (اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخابات میں پارٹی کے نوجوان لیڈر مرزا رحمت بیگ کو امیدوار بنایا ہے مجلس کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے رحمت بیگ کے نام کا اعلان کردیا۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
تلنگانہ ہائی کورٹ میں قدیر خان کی موت پر سماعت _ حکومت کو نوٹس جاری، سماعت 14 مارچ تک ملتوی
حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے پولیس کی مبینہ مارپیٹ سے فوت ہونے والے میدک کے 37 سالہ قدیر خان کے واقعہ کی سماعت کی ۔ ہائی کورٹ نے اخبارات میں شائع ہونے والی قدیر خان کی موت کی خبروں پر اس کیس کو سماعت کے…
مزید پڑھیں »