تلنگانہ
- فروری- 2023 -21 فروری
حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخابات میں مجلس کی تائید کرنے بی آر ایس پارٹی کا اعلان
File Photo حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد لوکل باڈی ایم ایل سی انتخابات میں حکمران جماعت بی آر ایس نے مجلس پارٹی کی تائید کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے مجلس پارٹی کی جانب سے انہیں سیٹ الاٹ کرنے اور ماضی کی طرح ان کی تائید…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
پولیس تحویل میں قدیر خان کی موت _ تلنگانہ ہائی کورٹ نے ازخود سماعت کا کیا فیصلہ _ کل منگل کو ہوگی سماعت
حیدرآباد _ تلنگانہ میں 37 سالہ قدیر خان کی سنسنی خیز موت کے واقعہ کا ہائی کورٹ نے سخت نوٹ لیا ہے ۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے اخبارات میں شائع ہونے والی قدیر خان کی موت کی خبروں پر اس کیس کو سماعت کے لیے ازخود نوٹ ( سوموٹو) لیا ہے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
بی جے پی کے گستاخ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو پاکستان سے ملی جان سے مارنے کی دھمکی!
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جے پی کے گستاخ رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو پاکستان سےدھمکی آمیز فون کال کی شکایت کی گئی ہے۔ پیر کو راجہ سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ اسےایک پاکستانی نمبر سے واٹس ایپ کالز موصول ہو رہی تھیں جس میں اسے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
بریکنگ نیوز _ میدک کے قدیر خان کی موت کے ذمہ دار 4 پولیس اہلکار معطل
میدک _ 19 فروری ( اردولیکس) میدک کے قدیر خان کی موت کے ذمہ دار چار پولیس اہلکاروں کو خدمات سے معطل کردیا گیا ہے۔ آج میدک ضلع کی ایس پی شریمتی پی روہنی پریہ درشنی آئی پی ایس نے ایک بیان میں کہا کہ آئی جی نے قادر خان…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
قدیر خان کی موت کی ایس آئی ٹی کے ذریعہ انکوائری کروانے ریونت ریڈی کا مطالبہ
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے میدک کے قدیر خان کی پولیس کی مار پیٹ سے موت واقع ہونے پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ٹیوٹر پر قدیر خان کا ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد کے کاروان میں شوبھا یاترا کے دوران بنڈی سنجے کی اشتعال انگیزی
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے چھترپتی شیواجی کے شوبھا یاترا کے موقع پر اشتعال انگیز تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں ہندووں کو اپنی ہمت دکھانے کا وقت آگیا ہے حیدرآباد کے کاروان میں شوبھا یاترا کے دوران خطاب…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
حیدرآباد کنٹونمنٹ کے بی آر ایس رکن اسمبلی ساینا چل بسے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی چل بسے۔سکندرآباد کنٹونمنٹ ایم ایل اے ساینا کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر 72 برس تھی۔وہ کچھ عرصے سے دل اور گردے سے متعلق عارضہ میں مبتلا تھے اور انہیں جاریہ ماہ کی 16 تاریخ کو ہاسپٹل میں…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
وائی ایس شرمیلا گرفتار _ پولیس نے پدایاترا کی اجازت منسوخ کردی
ورنگل _ 19 فروری ( اردولیکس) وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا کو بی آرایس کے رکن اسمبلی شنکر نائیک کے خلاف نامناسب ریمارکس پر گرفتار کرلیاگیا۔رکن اسمبلی کے حامیوں اور بی آرایس کے کارکنوں نے ان کی محبوب آباد میں جاری یاترا کو روک دیاجس سے…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں زلزلے کے جھٹکے
نلگنڈہ _ 19 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ضلع کے چنتالاپالم اور میلاچیرومنڈلوں میں آج صبح تقریبا دس سکنڈس کے لئے یہ جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے ساتھ ہی مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔کئی افراد ان جھٹکوں کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ٹینک بنڈ پر آج سے سنڈے فن ڈے پروگرام دوبارہ شروع
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ٹینک بنڈ پر سنڈے فن ڈے پروگرام 19فروری دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں حسین ساگر جھیل میں ملک کے سب سے بڑے موسیقی فوارے لگائے گئے ہیں۔ ایک گھنٹہ کے وقفہ سے ان فواروں کو 15 منٹ کے لئے چلایا جائے گا جس…
مزید پڑھیں »