تلنگانہ
- فروری- 2023 -10 فروری
دفاع توحید میں 7سال بعد مولانا سید تقی رضا عابدی تقی آغا صاحب کو فتح و جیت
حیدرآباد (راست)صدر تنظیم جعفری مولانا تقی آغا صاحب پر اخباری مسلک کی جانب سے ایک مقدمہ کیا گیا تھا اور الزام تھا کہ انہوں نے اُنکی کتاب کو مجلس میں چاک کردیا تھا ۔جس کتاب میں نعوذباللہ اللہ تعالٰی کی توہین اور امام علی السّلام اور آئمہ کے تعلق سے…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ کے صحافیوں کو مکانات اور اراضی مختص کی جائے گی ۔تارک راما راو
حیدرآباد: ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے تارک راما راو نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام صحافیوں کو مکانات اور مکانات کی اراضی مختص کی جائے گی۔ انہوں نے اسمبلی میں یہ اعلان کیا۔ کے ٹی آرنے کہا کہ ریاست گیر سطح پر 16ہزار صحافیوں کو مکانات…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
بچپن کے دوست کے انتقال کی خبر سنتے ہی رو پڑے تلنگانہ کے اسپیکر اسمبلی ۔ہیلی کاپٹر سے پہنچ گئے بانسواڑہ ۔جنازے کو دیا کندھا
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی اپنے بچپن کے دوست، نظام آباد ضلع کے وقف بورڈ کے سابق چیرمین اور بانسواڑہ رورل منڈل کے رام پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے سالم بن علی کے انتقال خبر ستے ہی اپنے آنسوؤں کو روک نہیں پائے۔ حالانکہ…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی گرفتاری اور رہائی
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو آج پولیس نے پرگتی بھون جانے پر حراست میں لے لیا بعد ازاں اسمبلی کے پاس لاکرچھوڑ دیا گیا۔ راج سنگھ سنگھ کو ڈی سی ایم کی گاڑی میں اسمبلی لے جایا گیا۔ پولیس کی کاروائی کے فوری بعد…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
سکریٹریٹ کے افتتاح کے انتظامات پر کے ٹی آر کاجائزہ اجلاس
حیدرآباد۔9فروری(سٹی نیوز نیٹ ورک ) بھارتیہ راشٹرا سمیتی کے کارگزار صدر اور وزیر صنعت مسٹرکے ٹی راما رائو نے پارٹی قائدین کو تال میل سے کام کرنے اور نئے سکریٹریٹ کے افتتاحی پروگرام اور 17 فروری کو پریڈ گرائونڈ میں ہونے والے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کی ہدایت دی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے وفد کی ترک قونصل جنرل جناب اورہان یلمان اوکان سے ملاقات
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے ایک وفد نے آج ترک قونصلیٹ جنرل، جوبلی ہلز، حیدرآباد پہنچ کر قونصل جنرل ترکی متعینہ حیدرآباد جناب اورہان یلمان اوکان سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ملعون راجہ سنگھ حادثہ میں بال بال بچ گیا
حیدرآباد _ 9 فروری ( اردولیکس) بی جے پی سے معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ حادثہ میں بال بال بچ گیا ۔ وہ جس بلٹ پروف گاڑی میں سفر کر رہا تھا اس کا ٹائر گاڑی سے الگ ہو گیا۔ راجہ سنگھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد گھر…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
لنگم پیٹ منڈل کے موضع موتھے کی مسجد کی منہدم باؤنڈری وال کا سید عظمت علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے معائنہ کیا
لنگم پیٹ منڈل کے موضع موتھے کی مسجد کا الحاج سید عظمت علی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کاماریڈی نے مقام پر پہنچ کر معائنہ کیا ، مسلمانوں سے صبر و تحمل کے ساتھ قانونی کارروائی کرنے کا مشورہ حکومت کے اعلی حکام سے جلد از جلد انصاف دلانے کا مطالبہ …
مزید پڑھیں » - 9 فروری
جناب شجاع الدین افتخاری، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر منتخب ، ساجد معراج سرپرست برقرار
جناب شجاع الدین افتخاری، تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے صدر منتخب یونین کے انتخابات، مفتی رئیس الدین قاسمی مدھولی جنرل سکریٹری مقرر، ساجد معراج سرپرست برقرار رہیں گے حیدرآباد: 9؍فروری (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کا ایک جنرل باڈی اجلاس آج منعقد ہوا جس میں یونین کی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
تلنگانہ آر ٹی سی کی بس میں دل کا دورہ پڑنے سے کنڈیکٹر کی موت _ تانڈور ڈپو کی بس میں واقعہ
تانڈور _ 9 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی کی بس میں دوران ڈیوٹی چلتی بس ایک کنڈیکٹر کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تانڈور آر ٹی سی ڈپو میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تانڈور منڈل کے سنگن کلان گاؤں کا 38 سالہ دیش…
مزید پڑھیں »