تلنگانہ
- فروری- 2023 -12 فروری
مسلمانوں کو ہر شعبہ حیات میں نمائندگی دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست کے مسلمانوں کو ہر شعبہ حیات میں مناسب نمائندگی دینے کا اعلان کیا ہے اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے آخری دن اپنے طویل خطاب میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ وہ مجلس کے فلور لیڈر جناب…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
نرمل تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے انتخابات ۔ فہیم احمدخان سرپرست ،وصی اللہ خان ضلعی صدر، محمد مزمل جنرل سکریٹری اور خواجہ عبدالبصیر، شیخ پرویز، میروارث علی نائب صدور
نرمل نرمل تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین (ٹی یو ڈبلیو جے یو) ضلع نرمل کے تنظیمی انتخابات آج دفتر تلنگانہ مسلم ایمپلا ئز اسوسیش نرمل میں مفتی رئیس الدین قاسمی اریاستی جنرل سیکریٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین محمد عبد العظیم ریاستی رکن تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی نگرانی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والوں کو جیل بھیجنے کی سزا ختم کرنے مجلسی رکن اسمبلی جناب احمد پاشاہ قادری کا اسمبلی میں مطالبہ
حیدرآباد _ 12 فروری ( اردولیکس) مجلس کے رکن اسمبلی چارمینار جناب سید احمد پاشاہ قادری نے رات دیر تک ہوٹلوں اور دکانوں کو کھلے رکھنے اور فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والوں کو پولیس کی جانب سے چالان عائد کرنے کے بجائے جیل کو بھیج دینے کی شدید مخالفت…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تلنگانہ کے کھمم ضلع کا گروپ عمرہ کی ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت میں مصروف
وہ مبارک لمحات حیات وہ مبارک گھڑیاں جو خدا کرے ہر ایک کو میسر ہو الحمدللہ ثم الحمدللہ اس ناچیز اور گناہگار کو اللہ تعالیٰ نے دوسری مرتبہ حرمین شریفین کی زیارت کا موقع عنایت فرمایا جس پر اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر بجا لائے کم ہے ہر ایمان…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
قتل اور نشہ کے خلاف آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی مہم اصلاح معاشرہ کا آغاز پوسٹر کی رسم اجرائی
قتل اور نشہ کے خلاف آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی مہم اصلاح معاشرہ کا آغاز پوسٹر کی رسم اجرائی اور پریس کا نفرنس سے علماء مشائخ و دانشوارن ملت کے خطابات موجودہ حالات میں بالعموم ملک ہندوستان اور بالخصوص شہر حیدر آباد میں قتل کے بڑھتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
میٹرو ریل ٹکٹ کی قیمت بڑھانے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: کے ٹی آر
حیدرآباد: ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راو نے واضح کیا کہ میٹرو ریل کے ٹکٹ کی قیمتوں میں مرضی کے مطابق اضافہ کیا گیا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ آر ٹی سی کے برابرقیمتیں ہونی چاہیے۔ ریاستی وزیر نے اسمبلی میں وقفہ…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ٹریفک پولیس کے چھپ کر فوٹو لینے کا مسئلہ اکبرالدین اویسی نے اسمبلی میں اٹھایا، کہا چھوٹے موٹے چالانات معاف کئے جائیں: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: قائد مجلس مقننہ اکبرالدین اویسی نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ٹریفک پولیس ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے بجائے تصویرکشی پر زیادہ توجہہ دے رہی ہے۔ انھوں نے آج قانون سازاسمبلی میں کہا کہ ٹریف پولیس ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے بجائے کونے میں چھپ کربیٹھ کر "چھک چھک”…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد میں فارمولا ون ریس۔ ٹینک بنڈ کے آس پاس سفرنہ کرنے گاڑی سواروں کو مشورہ
حیدرآباد: فارمولا ون ای ریس آج شہر حیدرآباد میں شروع ہورہی ہے۔فیڈریشن آف انٹر نیشنل آٹو موبائیل کی جانب سے ان مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ فارمولا ای ریس قبل ازیں بیجنگ‘جنوبی کوریا‘ کے دارالحکومت کے سیول شہر میں منعقد ہوچکی ہیں۔ ریس کے پیش نظرحیسن ساگراوراس کے آس…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
تلنگانہ سکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب ملتوی
حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایم ایل سی انتخانات کی وجہہ سےانتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہے اسی لئے افتتاحی تقریب ملتوی کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں اس ماہ کی 17 تاریخ کو چیف منسٹرچندرشیکھرراو کی سالگرہ کے موقع…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد میں ایک اور سڑک پر گڑھا پڑ گیا۔ حالیہ دنوں میں تیسرا واقعہ
حیدرآباد: شہر کی بعض سڑکوں پر پچھلے کچھ دنوں سے گڑھے پڑ رہے ہیں۔ تازہ طور پر ایم جی بی ایس چادر گھاٹ روڈ پر سڑک 20 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے فوری جوکسی اختیار کرتے ہوئے وہاں بیریکیڈس لگا دئیے ۔ واٹر ورکس کے حکام…
مزید پڑھیں »