تلنگانہ
- فروری- 2023 -8 فروری
حیدرآبادی بہو سعودی سفارت کار حمنہ مریم کا نئی دہلی تبادلہ
جدہ، 8 فروری ( عرفان محمد) سعودی عرب میں پہلی خاتون ہندوستانی سفارت کار محترمہ حمنہ مریم کو وطن واپس ہندوستان تبادلہ کردیا گیا ہے۔ جدہ میں ہندوستانی قونصل خانے میں 2019 میں تعینات ہونے والی 2017 آئی ایف ایس بیچ کی نوجوان اور پرجوش سفارت کار کو جرات…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
سیوا فاؤنڈیشن عادل آباد کی جانب سے رمس دواخانہ میں یو پی ایس کا عطیہ
عادل آباد ۔ 8 / فروری (اردو لیکس) سیوا فاؤنڈیشن عادل آباد کی جانب سے رمس دواخانہ میں واقع ضلع ٹی۔ بی۔ کنٹرول دفتر میں برقی نہ ہونے کے سبب مشکلات پیش آرہی تھیں۔جس کو دیکھتے ہوئے سیوا فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں نے آج ٹی بی کنٹرول دفتر میں ایک…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش۔ تلنگانہ حکومت کو ہائیکورٹ سے لگا دھکہ
نئی دہلی: ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے معاملے میں تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ سے ایک بار پھر دھکہ لگا ہے ۔ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں سی بی آئی کی جانب سے دی گئی ہدایت پر روک لگانے سے متعلق درخواست پر سماعت سے انکار کردیا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے عوام کے مسائل کو بھی اٹھاتی ہے مجلس _ اسمبلی میں جناب اکبر الدین اویسی کی تقریر
حیدرآباد _ 8 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے کہا ہے کہ پرانے شہر کے ہندو بھائیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بھی ان کی پارٹی حکومت سے نمائندگی کرتی ہے اسمبلی میں بجٹ پر ہوئے مباحث میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
مستقر موتہ ضلع کاماریڈی میں مسجد کے باؤنڈری وال کا بلڈوزر سے انہدام۔ پولیس میں شکایت کے باوجود خاطی کھلے عام پھر رہے ہیں، جمعیت علماء کا اظہار مذمت۔
مستقر موتہ ضلع کاماریڈی کی چار سو سالہ قدیم عالمگیر مسجد کی باؤنڈری وال کو مخصوص فرقہ کی جانب سے دن دہاڑے بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ اس خصوص میں علاقہ کے مسلمانوں نے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کے ذمہ داران محترم حافظ فہیم صاحب صدر و جناب عظمت علی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں کے سلسلہ میں حکومت کا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کے لیے سابق ضلع کو بنیاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ ہائی کورٹ کی طرف سے دی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
خانہ پور کے نوجوان کا سعودی عرب میں انتقال ۔ میت کی کل منتقلی
خانہ پور 7/فبروری۔ نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل کے موضوع مسکا پور سے تعلق رکھنے والا نوجوان عبدالظہیر کا یکم جنوری کو سعودی عرب میں انتقال ہوگیا تھا۔ جسکی نعش کو گھر لانے کیلیے تقریباً ایک ماہ سے مسلسل گلف ورکرز بیداری کے ارکان فاروق، عبدالرفیق، رام ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
کاماریڈی ضلع کے موتے میں مسجد کی باؤنڈری وال کا بلڈوزر سے انہدام _ مذہبی و سیاسی قائدین کی ضلع ایس پی سے ملاقات۔ خاطیوں کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
کاماریڈی:7/ فروری(اُردو لیکس) مستقر موتہ ضلع کاماریڈی کی چار سو سالہ قدیم عالمگیر مسجد کی باؤنڈری وال کو شرپسند عناصر کی جانب سے کل دوپہر دن دھاڑے بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ اس خصوص میں علاقہ کے مسلمانوں نے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کے ذمہ داران حافظ فہیم صدر،عظمت علی…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حیدرآباد کی سڑکوں پر اب دوڑیں گی ڈبل ڈیکر بسیں _ تین بسوں کا افتتاح
حیدرآباد _ 7 فروری ( اردولیکس) ایک طویل عرصے کے بعد شہر حیدرآباد کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں دوڑیں گے۔ تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راماراو اور مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کی موجودگی میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے حیدرآباد شہر میں تین…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
ترکی اور شام کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زائد _ دل دہلانے والے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ترکی اور شام میں آئے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2200 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں ترکی میں 900 سے زائد اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 550 ہو چکی ہے، جبکہ ہزاروں افراد کے…
مزید پڑھیں »