تلنگانہ
- جنوری- 2023 -17 جنوری
ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں سے فلم اسٹار جونیر این ٹی آر کی ملاقات
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں نے آج حیدرآباد میں تلگو فلموں کے مشہوراداکار جونیر این ٹی آر سے ملاقات کی۔ٹیم انڈیا 18جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف تین ونڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔ٹیم انڈیا کے کھلاڑی پیر کو حیدرآباد پہنچے تھے جنہوں نے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
تفریح کے لئے جانے والے چار نوجوان پانی میں غرق _ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کوٹ پلی پراجکٹ میں تفریح کے لئے جانے والے 4 نوجوان غرق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وقارآباد ضلع کے پوڈور منڈل کے منے گوڈا گاؤں سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان جو آپس میں رشتہ دار بتائے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
نواب مکرم جاہ بہادر کی میت کی حیدرآباد منتقلی اور جلوس جنازہ اور تدفین سے متعلق مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ 16 جنوری ( اردولیکس) آٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر کو چہار شنبہ کے روز بعد نماز عصر مکہ مسجد کے صحن میں واقع آصف جاہی قبروں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ٹرسٹی مکرم جاہ ٹرسٹ ایم اے فیض خان نے بتایا کہ میت منگل کی شام تقریباً…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نواب مکرم جاہ کی تدفین کی تیاریوں کا آغاز
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس) نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کی تدفین کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ان کی خواہش کے مطابق ان کی میت 17جنوری کو حیدرآباد لائی جائے گی اورآخری دیدار کیلئے چومحلہ پیالیس میں رکھی جائے گی۔ان کی تدفین مکہ مسجد میں…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی تنظیمِ جدید
حیدرآباد: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی تنظیمِ جدید میں ایم اے ماجد سابقہ رکن پریس کؤنسل آف انڈیا کو صدر اور سید غوث محی الدین کو معتمد عمومی برقرار رکھتے ہوے متفقہ طور پر نایب صدور کی حیثیت سے حبیب علی الجیلانی (آئی این این)، سید احمد جیلانی (نیوز…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت کا چیف منسٹرکی سالگرہ کے دن ہوگا افتتاح
حیدرآباد: تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کی تاریخ کو قطعیت دے دی گئی ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی یوم پیدائش کے موقع پر 17 فروری کو سکریٹریٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کا حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر وی پرشانت ریڈی…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
مکرم جاہ بہادر کی اعلی ترین سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین عمل میں لانے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت
حیدرآباد _ 15 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست حیدرآباد کے آخری نظام ‘میر عثمان علی خان بہادر’ کے پوتے مکرم جاہ بہادر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے چیف منسٹر کے سی آر نے غمزدہ خاندان کے ارکان سے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
نظام آباد میں انڈین یونین مسلم لیگ کے دفتر کا شیخ مجاہد ریاستی نائب صدر کے ہاتھوں افتتاح
نظام آباد میں انڈین یونین مسلم لیگ کے دفتر کا شیخ مجاہد ریاستی نائب صدر کے ہاتھوں افتتاح ریاستی اسمبلی انتخابات میں امیدوار کھڑا کریگی نظام آباد 15 جنوری (اردو لیکس) انڈین یونین مسلم لیگ ایک سیکولر پارٹی ہے جو گزشتہ (75) سالوں سے بلحاظ مذہب و طبقات سے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تلنگانہ کے سرکاری اساتذہ کے لئے ایک خوشخبری
حیدرآباد _15 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اساتذہ کو سنکرانتی کا تحفہ دیا ہے چیف منسٹر کے سی آر نے اساتذہ کی ترقیوں اور تبادلوں کو گرین سگنل دے دیا۔ وزراء سبیتا اندرا ریڈی اور ہریش راؤ نے اساتذہ یونینوں کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں اس…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب مکرم جاہ بہادر کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد: حیدرآباد کے آٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر کا استنبول میں انتقال ہوگیا، ان کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ’’ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی دکھ ہوا ہے کہ حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ…
مزید پڑھیں »