تلنگانہ
- جنوری- 2023 -14 جنوری
جسٹس سعادت اللہ حسینی سپرد لحد
حیدرآباد14- جنوری ( اردو لیکس ) متحدہ آندھر پردیش ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سید سعادت اللہ حسینی جن کا کل 13 جنوری کو حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتا ل میں انتقال ہوگیا تھا ہفتہ 14- جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد واحاطہ درگاہ موسیٰ قادری فرمان واڑی واقع…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں ایک شخص کی مشتبہ موت پر گھر والوں کی عجیب وغریب حرکت
کریم نگر _14 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں ایک شخص کی مشتبہ موت کے بعد اس کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروانے سے گھر والوں نے انکار کرتے ہوئے عجیب وغریب حرکت کی اور اس کی آخری رسومات ادا کرنے نعش کو شمشان گھاٹ لے جارہے تھے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
متحدہ آندھراپردیش ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس سید سعادت اللہ حسینی کا انتقال
حیدرآباد _ 14 جنوری ( اردولیکس) متحدہ آندھراپردیش ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس سید سعادت اللہ حسینی بادام گلی اولڈ ملک پیٹ حیدرآباد کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 88 سال تھی وہ 24 نومبر 1936 میں حیدرآباد میں پیدا ہونے۔ سال 1959 میں انگریزی ادب کے ساتھ گریجویشن…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں گروپ 1 کے نتائج جاری ، 25 ہزار امیدواروں کا مین امتحان کے لئے انتخاب
حیدرآباد _13 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں گروپ1 کے نتائججاری ہوگئے ۔ TSPSC نے جمعہ کی رات کو گروپ-1 کے نتائج جاری کئے۔ ہائی کورٹ نے ان نتائج کو جاری کرنے کی اجازت دی ہے جو امیدوار کے مقامی تنازعہ کے پس منظر میں تعطل کا شکار ہو گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
بیسٹ اُردو ٹیچر ایوارڈ کے لئے درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع
ریاست تلنگانہ کے اُردو اساتذہ کو بیسٹ اُردوٹیچر ایوارڈ برائے سال 22-2021 اور سرکاری اردومیڈیم اسکولس کو سال 2022 کی انفراسٹرکچر اسکیم کے لئے درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں 31 جنوری2023 تک توسیع جناب محمد خواجہ مجیب الدین صدتلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی کا بیان حیدرآباد۔13 جنوری (…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
تلنگانہ میں سب انسپکٹرس اور کانسٹیبلس کے فائنل امتحانات کی تواریخ میں تبدیلی
حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع دی ہے۔ جس کے مطابق پولیس بھرتی کے فائنل امتحانات کی گئی تواریخ میں تبدیلی کی ہے۔ تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے چار امتحانی تاریخوں میں تبدیلی کا…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں بی جے پی کارپوریٹر کروناکر کی برین اسٹروک سے موت
حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں بی جے پی کارپوریٹر دیوارا کروناکر کی برین اسٹروک سے موت ہوگئی۔ وہ حیدرآباد کے گڈی ملکاپور ڈیویژن کے کارپوریٹر تھے۔ کل رات انہیں برین اسٹروک ہوا اور ان کے گھر والوں نے انہیں بنجارہ ہلز کے سٹی نیورو ہاسپٹل منتقل کرایا۔…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے دو اضلاع بھدرادری کتہ گوڑم اور محبوب آباد کے کلکٹریٹ کا افتتاح کیا
کھمم _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آج دو اضلاع بھدرادری کتہ گوڑم اور محبوب آباد کا دورہ کرتے ہوئے دونوں اضلاع کے جدید کلکٹریٹ عمارت کا افتتاح کیا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو آج صبح کتہ گوڑم پہنچنے پر کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کتہ گوڑم رکن…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
بوڑھی ماں کی کفالت کے مسئلہ پر دو بھائیوں میں مار پیٹ _ جج نے سنائی دو دن کی جیل _ حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
حیدرآباد ۔12 جنوری ( اردولیکس) بوڑھی ماں کی کفالت کے مسئلہ پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا اور بات مار پیٹ تک پہنچ گئی اور دونوں نے پولیس کو ایک دوسرے کے خلاف شکایت کی۔ پولیس نے اس معاملے کو عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے دونوں بھائیوں کو…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی نے صنعتی نمائش میں اُردو اکیڈیمی بک اسٹال کا افتتاح کیا
حیدرآباد۔12جنوری۔(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس)۔جناب محمد خواجہ مجیب الدین صدر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی نے صنعتی نمائش میں اُردواکیڈیمی بک اسٹال کا افتتاح کیا اور انہوں نے کہا کہ اُردو کی ترقی و ترویج کے لئے تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی مسلسل کوشاں ہے اور اُردو اکیڈیمی کے اسکیمات کے بجٹ…
مزید پڑھیں »