تلنگانہ
- جنوری- 2023 -18 جنوری
2024 میں مودی جائیں گے گھر اور ہم جائیں گے دہلی _ کے سی آر کا کھمم جلسہ سے خطاب
کھمم _ 18 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم شہر کے مضافات میں منعقدہ بی آر ایس کا جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی آر ایس صدر و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مودی کی گھر واپسی یقینی ہے اور اپوزیشن جماعتوں کی حکومت قائم…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
آٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر کے جلوس جنازہ اور نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس) آٹھویں نظام نواب میر مکرم جاہ بہادر کے جلوس جنازہ اور نماز جنازہ کی تصاویر۔
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
جمہوریت خطرہ میں ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس مل کر ملک پر حکومت کر رہے ہیں: چیف منسٹرکیرالہ کا کھمم کے جلسہ سے خطاب
ھمم: کیرالہ کے چیف منسٹر پنارائی وجین نے کہا کہ بی جے پی جمہوریت کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ وہ کھمم ضلع میں منعقدہ بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے تلنگانہ کی ترقی کی ستائش…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
مکرم جاہ بہادر کے آخری دیدار کے لئے چومحلہ پیالیس میں عوام کا تانتا بندھ گیا _ خواتین بھی شامل
حیدرآباد _ مکرم جاہ بہادر کے جسد خاکی کو حیدرآباد کے چومحلہ پیالس میں آخری دیدار کے لئے رکھا گیا ہے جہاں آج صبح 8 بجے سے چو محلہ پیلس پہنچ کر آخری دیدار کرنے اور خراج پیش کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔جن میں خواتین بھی شامل ہیں…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو بی آر ایس کے جلسے عام میں شرکت کرنے کھمم روآنہ _ تین ریاستوں کے چیف منسٹرس بھی شامل
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر و قومی صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو حیدرآباد سے کھمم کے لئے روانہ ہوگئے۔جہاں آج دوپہر بی آر ایس پارٹی کے جلسے عام میں شرکت کریں گے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ساتھ تین ریاستوں کے چیف منسٹرس پنارائی وجین، اروند کیجریوال…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
شفاف طریقے سے اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل انجام دیا جائے _ وزیر سبیتا اندرا ریڈی کی عہدیداروں کو ہدایت
حیدرآباد _17 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے محکمہ تعلیم کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ریاست میں اساتذہ کی ترقیوں اور تبادلوں کے عمل کو منصفانہ اور شفاف طریقے سے انجام دیا جائے۔ منگل کو انہوں نے دفتر میں اساتذہ کی پروموشن اور…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔اگلے قافلوں کی عنقریب روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے 53 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ پر الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی عمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
18 تاریخ کو منعقدہ بی آر ایس کے جلسے عام کی تمام تر تیاریاں مکمل
18 جنوری کو ٹی آر ایس قومی پارٹی میں تبدیل ہونے کے بعد پہلا بھاری عظیم الشان جلسہ عام بی آر ایس کا کھمم شہر میں منعقد ھورھا ہے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے ہمراہ انچارج جلسہ ریاستی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے چو محلہ پیلیس میں مکرم جاہ بہادر کا آخری دیدار کیا _ پرنسس اسری کو دیا پرسہ
چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے حیدرآباد کے چو محلہ پیلس میں حیدرآباد اسٹیٹ کے آخری نظام مرحوم نظام میر برکت علی مکرم جاہ بہادر کی جسد خاکی کو گلہائے عقیدت پیش کیا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے اللہ سے ان کی روح کو سکون کی دعا کی۔ چیف منسٹر نے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ کے نظام آباد میں ٹی این جی اوز یونین کے پروگرام میں بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد کی شرکت
بی جے پی حکومت نسلوں کی تباہی اور تحفظات کے خاتمہ کے منصوبے بنا رہی ہے بھیم آرمی فاونڈر چندر شیکھر آزاد ، آلو کا کشن، حافظ لائیق خان کا خطاب ٹی ین جی اوز یونین ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام "دستور ہند سماجی انصاف” عنوان پر کانفرنس کا…
مزید پڑھیں »