تلنگانہ
- جنوری- 2023 -6 جنوری
نظام آباد ضلع میں محکمہ آبپاشی کے انجینئر کی خودکشی
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور میں محکمہ آبپاشی کے ڈی ای ای وینکٹ رامنا راؤ نے خودکشی کرلی۔ جمعہ کی صبح اس کی نعش گوداوری ندی میں ملی اور مقامی لوگوں نے اسے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔جس سے یہ معاملہ سامنے آیا۔ قبل…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ کے محکمہ آر اینڈ بی میں 472 نئی جائیدادیں شامل _ احکامات جاری
حیدرآباد _ 5 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے محکمہ آر اینڈ بی میں 472 نئی جائیدادوں کو شامل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ 132 اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرنگ (سول) ، 90 ڈپٹی ایگزیکٹو انجینئر (سول) ، 61 جونیئر اسسٹنٹ اور کچھ دیگر ملازمتوں کی نئی تخلیق کی گئی ہیں۔ پہلے…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ میں جاریہ تعلیمی سال سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 934 اقلیتی طلبہ نے داخلہ لیا _ مسلم ریزرویشن کا اہم رول : محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 5 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 فیصد مسلم ریزرویشن اور پیشرو کانگریس حکومت کے ذریعہ دیے گئے اقلیتی کالجوں نے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں ہزاروں غریب مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ میں 2 کروڑ 99 لاکھ سے زائد ووٹرس ، سب سے زیادہ حیدرآباد ضلع میں
حیدرآباد _ 5 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے ووٹروں کی قطعی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ میں 2 کروڑ 99 لاکھ 92 ہزار 941 ووٹرس ہیں۔ مرد ووٹرس کی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ 48 ہزار 250 اور خواتین ووٹرز کی تعداد…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
اردو ٹیچرس اور لکچررس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے وزیر فینانس ہریش راؤ دے اُردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع جگتیال کے وفد کی نمائندگی
الحمدللہ! آج بتاریخ 5 جنوری 2023، بروزِ جمعرات ، گورنمنٹ ہاسپٹل کورٹلہ میں ٹی ہریش راؤ صاحب وزیر مالیاتی امور کے ہاتھوں ڈیلاسیس سنٹر اور بستی دواخانہ کا افتتاح کیاگیا آج کے اس پروگرام میں جناب محی الدین صاحب لکچرر گورنمنٹ جونیئر کالج کورٹلہ کی سرپرستی میں اُردو ٹرینڈ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
آرٹی سی ملازمین کو ڈی اے دینے کا اعلان
حیدرآباد: آرٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ملازمین کو ڈی اے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ماہ فروری کی تنخواہ کے ساتھ ڈی اے بھی دیا جائے گا۔ آرٹی سی کے ایم ڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ آرٹی سی ملازمین کے اجلاس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بیرسٹر اویسی کی ضلع کلکٹر نظام آباد سے اے این ایم جائیدادوں پر تقررات میں بی سی ای مسلم تحفظات پر عمل آوری کےلئے فون پر بات
نظام آباد۔ 4 جنوری( اردو لیکس) بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے ضلع کلکٹر نظام آباد نارایئن ریڈی سے فون پر بات کرتے ہوئے محکمہ ضلع طب و صحت کے تحت 64 اے این ایم کی جائیدادوں پر تقررات کے خصوص میں…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
نظام آباد میں روڈی شیٹر ابراہیم چاوش کے قتل واقعہ میں12 ملزمین گرفتار _ عارف ڈان اہم ملزم
نظام آباد _ 5 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں دو دن قبل پیش آئے ایک روڈی شیٹر ابراہیم چاوش عرف جنگلی اببو کے قتل واقعہ میں پولیس نے 15 ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے 12 ملزمین کو گرفتار کرلیا جن میں اہم…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے قرضوں کے حصول کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میناریٹی فینانس کارپوریشن کے تحت بے روزگاروں کو قرض جات کی اجرائی کے سلسلہ میں درخواستوں کی حصولی کی آخری تاریخ میں 9 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔ کارپوریشن کے چیئرمین محمد امتیاز اسحاق نے کہا کہ درخواست فارم قبول کرنے کی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بی آر ایس رکن اسمبلی درگم چننیا نے ٹول پلازہ کے عملے پر حملہ کردیا _ ویڈیو دیکھیں
منچریال _ 4 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے ایک رکن اسمبلی نے ٹول پلازہ کے عملے پر حملہ کردیا۔ حملہ کا ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا اور یہ وائرل ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ منچیریال ضلع کے بیلم پلی…
مزید پڑھیں »