تلنگانہ
- جنوری- 2023 -4 جنوری
تلنگانہ مختلف عدالتوں میں 1904 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست کی مختلف عدالتوں میں مختلف خالی ملازمتوں کے تقررات کے لیے بیک وقت 6 نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں۔ ایگزامینر، فیلڈ اسسٹنٹ، جونیئر اسسٹنٹ، ریکارڈ اسسٹنٹ، پروسیس سرور اور آفس سب آرڈنیٹ زمرے میں کل 1,904 ملازمتوں کو بھرنے کے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ: 29 آئی پی ایس آفیسرس کے تبادلے۔تفسیر اقبال اور شاہنواز قاسم بھی شامل
حیدرآباد: تلنگانہ کے 29 آئی پی ایس آفسرس کے اچانک تبادلے کر دئیے گئے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج رات دیر گئے احکامات جاری کیے۔ متبدلہ عہدیداروں کی فہرست اس طرح سے ہے۔
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
عادل آباد شہر سے دو دن قبل لاپتہ ارباز خان کی نعش سات نالہ پراجکٹ سے برآمد
تلنگانہ کے عادل آباد شہر سے دو دن قبل لاپتہ نوجوان کی نعش آج جینتھ منڈل میں سات نالا پراجکٹ میں برآمد ہوئی۔جینتھ پولیس کے مطابق عادل آباد شہر کے کرانتی نگر کالونی کا رہائشی 19 سالہ ارباز خان اتوار کو اسکوٹی پر گھر سے روانہ ہوا تھا ۔لیکن رات…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
لومیارج۔ دلہن کے گھروالوں نے دلہے کے گھرکو لگادی آگ
حیدرآباد: لومیارج کرنے والے نوجوان کے گھرکو آگ لگادی گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے حضورآباد منڈل کے اندرا نگرمں پیش آیا۔ راج شیکھر اور مقامی سنجنا نامی لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ ان دونوں نے ویمل واڑہ کی مندرمیں شادی کرلی۔ بعد ازاں وہ تحفظ فراہم کرنے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
آندھراپردیش میں سابق آئی اے ایس ٹی چندرشیکھر بی آر ایس پارٹی کے صدر : قومی صدر بی آر ایس و چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 2 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر و قومی صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے ٹی چندر شیکھر کو آندھراپردیش بی آر ایس کا صدر بنانے کا اعلان کیا۔ انہیں آندھرا پردیش میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنے کا مشورہ دیا گیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
ڈاکٹر انجنیا گوڈ تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی کے چیئرمین مقرر
چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ڈاکٹر اے انجنیا گوڈ کو "تلنگانہ اسپورٹس اتھارٹی” کا چیئرمین مقرر کیا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی ہدایت پر ریاستی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں ۔ چیف منسٹر نے پیر کو پرگتی بھون میں انجنیا گوڑ کو چیرمین کے تقرری کا مکتوب حوالے کیا…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سرپنچوں کی تائید میں احتجاجی مظاہرے کرنے والے کانگریس کے کئی قائدین گرفتار
حیدرآباد _ تلنگانہ بھر میں کانگریس کے کئی قائدین اور کارکنوں کو پولیس نے اس وقت گرفتار کرلیا اور گھروں پر نظر بند کردیا جب وہ سرپنچوں کی تائید میں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکلے تھے فنڈس کی اجرائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاست کے کئی سرپنچوں نے حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں کانگریس پارٹی کے دفتر کا افتتاح
حیدرآباد _ یکم جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کانگریس کمیٹی نے آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد کے پرانے شہر میں اپنے تنظیمی نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کے اتوار کو چارمینار اسمبلی حلقہ کے لیے اپنے پارٹی دفتر کا افتتاح کیا۔ پارٹی نے یہ بھی اعلان کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نئے سال کے جشن میں فروخت شراب سے تلنگانہ حکومت کو 215 کروڑ روپے کی ہوئی آمدنی
حیدرآباد _ تلنگانہ میں نئے سال کے موقع پر ایک ہی دن میں بھاری مقدار میں شراب کی فروخت ہوئی۔جس سے حکومت کو کل 215 کروڑ 74 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی۔ فروخت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بھاری آمدنی ہوئی۔ ریاست بھر میں شراب…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآباد کے نامپلی میں کل ہند صنعتی نمائش کا افتتاح _ 40 روپے داخلہ ٹکٹ، چھوٹے بچوں کو مفت داخلہ
حیدرآباد _ یکم جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے نامپلی میں 82ویں کل ہند صنعتی نمائش کا افتتاح ریاستی وزراء ہریش راؤ، محمود علی، پرشانت ریڈی اور ٹی سرینواس یادو نے کیا۔ 82ویں آل انڈیا صنعتی نمائش یکم جنوری سے 15 فروری تک 46 دنوں تک جاری رہے گی۔ نمائش…
مزید پڑھیں »