تلنگانہ
- جنوری- 2023 -10 جنوری
حیدرآباد نمائش میں آج صرف خواتین کو داخلہ
حیدرآباد: حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش میں آج یعنی منگل کے دن صرف خواتین کو داخلہ کی اجازت رہے گی۔ نمائش سوسائیٹی کے نائب صدراشون مارگم نے بتایا کہ ہرسال نمائش میں ایک دن خاص طورپرخواتین کیلئے ہوتا ہے۔ خواتین کے ساتھ 18 سال سے کم عمر کے بچوں…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ کی نظام آباد ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کے سائلنسرس کو روڈ رولر کے ذریعہ تباہ کردیا _ جانئے کیوں ؟
نظام آباد _ 9 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کے سائلنسرس پر روڈ رولر چلاتے ہوئے اسے تباہ کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ خوفناک آوازیں نکالنے والی بلٹ گاڑیوں اور بائیکس کے سائلنسرس کو روڈ رولر کے ذریعہ تباہ کردیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ میں سردی کی شدت برقرار _ کوہیر میں درجہ حرارت 4 اعشاریہ 6ڈگری سیلسیس ریکارڈ
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے صبح کے اوقات حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں کہر دیکھا جا رہا ہے شمال مشرقی ہواؤں کے اثر کی وجہ سے درجہ حرارت کم سے کم ہو رہا ہے۔ سنگاریڈی ضلع…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ کے عادل آباد کو ملک کے سب سے محفوظ ترین ضلع کا اعزاز _ قومی سطح پر ضلع کو پانچواں مقام اور ریاست میں سرفہرست
نمائندہ خصوصی عادل آباد۔8/جنوری(اردو لیکس)ضلع عادل آباد عوام کے لیے سب سے محفوظ ضلع ہے۔وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل نے ہفتہ کے روز سوشل پروگریس انڈیکس اور محفوظ اضلاع کی رپورٹ جاری کی۔رپورٹس کے مطابق ملک کے سب سے محفوظ اضلاع میں ضلع عادل آباد نے 85 نمبرات کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے باکسر نکہت زرین کو تہنیت _ 5 لاکھ روپے کا چیک حوالے
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی کی جانب سے باکسنگ کی عالمی چیمپئن نکہت زرین کو تہنیت پیش کی گئی۔ تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے اس موقع پر نکہت زرین کو 5 لاکھ روپے کے انعام کا چیک حوالے کیا جسے انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
چند گھنٹوں کے وقفے میں دو جوان بھائیوں کی ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 8 جنوری ( اردولیکس) چند گھنٹوں کے وقفے میں دو جوان بھائیوں کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میٹ پلی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ بھوگا سرینواس جو حیدرآباد میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی 19 جنوری کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے
حیدرآباد _ 8 جنوری ( اردولیکس)وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 19 تاریخ کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم سکندرآباد میں وندے بھارت ٹرین کا آغاز کریں گے ۔وندے بھارت ٹرین سکندرآباد سے وجئے واڑہ کے درمیان چلائے جائے گی ۔ بعد ازاں وزیر اعظم سکندرآباد ریلوے اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
اجی ابا اتی روشنی کائیکو ہے _ تلنگانہ کے ایک عہدیدار کا دکنی زبان میں دلچسپ ٹوئیٹ
حیدرآباد _7 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق اروند کمار نے آج دکنی زبان میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہیں فالوکرنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ اروند کمار نے دکنی زبان میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے ایک شیر اور اس کے بچہ کی ایک…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کاماریڈی ضلع کلکٹریٹ پر بی جے پی کا دھرنا _ بنڈی سنجے گرفتار
کاماریڈی _ کاماریڈی ضلع کلکٹریٹ کے قریب اس وقت کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا جب بی جے پی کے کارکنوں نے کاماریڈی بلدیہ کے ماسٹر پلان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ کلکٹریٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے بنڈی سنجے اور بی جے پی کارکنوں کو…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
حیدرآباد شہر میں اچانک موسم تبدیل _ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا
حیدرآباد _ 6 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں اچانک موسم تبدیل ہو گیا ہے۔صبح سے ہی شہر بھر میں آسمان ابر آلود ہوگیا جس سے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا چھا گیا۔ شہر میں دو روز سے دھند چھائی ہوئی ہے۔ لیکن جمعہ کی صبح سے ہی شہر بھر میں…
مزید پڑھیں »