تلنگانہ
- نومبر- 2022 -19 نومبر
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر ششی دھر ریڈی کی امیت شاہ سے ملاقات _ بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ !
حیدرآباد _ 19 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر مری ششی دھر ریڈی بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے جمعہ کو دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی۔ مری ششی دھر ریڈی کے ساتھ، بنڈی سنجے اور…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی قیام گاہ پر حملہ
حیدرآباد _ 18 نومبر ( اردو لیکس) ٹی آر ایس کی رکن کونسل کویتا کے خلاف بیان دینے پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی قیام گاہ پر ٹی آر ایس کے کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی۔ بتایا گیا ہے کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد میں فلم پروڈیوسر کے دفتر کے سامنے خاتون کا برہنہ احتجاج
حیدرآباد: شہرمیں کل رات سنیتا بویا نامی خاتون نے ایک بار پھر گیتا آرٹس آفس کے سامنے برہنہ ہو کر احتجاج کیا اورالزام لگایا کہ اسے فلم پروڈیوسر بنی واسو نے دھوکہ دیا ہے۔ وہ کافی عرصے سے یہ الزام لگا رہی ہے۔ کئی بار گیتا نے آرٹس آفس کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
وقف بورڈ کے آڈیٹر غوث محی الدین کی دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت _ حج ھاوز نامپلی میں واقعہ
تلنگانہ وقف بورڈ کے ایک عہدیدار کی دوران ڈیوٹی حج ھاوز میں واقع دفتر میں ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔حیدرآباد کے حج ھاوز میں وقف بورڈ کے آڈیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے محمد غوث محی الدین جو آج معمول کے مطابق ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے دوران…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
بھینسہ خودکشی واقعہ۔ فرحان نواز کے بھائی کو ملازمت فراہم کرنے رکن اسمبلی مدھول کی سکریٹری ٹمریز سے نمایندگی
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان) اقلیتی اقامتی جونیئر کالج بوائز۔1 میں بھینسہ انٹر میڈیٹ سال دوم کے طالب علم فرحان نواز نے بعض ہم جماعت طلباء کی ہراسانی سے تنگ آکر13 نومبرکوخودکشی کرلی تھی۔ آج اسی ضمن میں ایک وفد بی آرایس پارٹی نرمل ضلعی صدر و رکن اسمبلی مدھول جی ویٹھل ریڈی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں سردی کی شدید لہر جاری رہے گی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں سردی کی شدید لہرجاری ہے۔ تلنگانہ کے کئی علاقوں میں آئندہ چند دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے، جبکہ حیدرآباد میں آئندہ تین دنوں کے دوران سردی کی لہرمیں مزید اضافہ ہوگا اورکہربھی چھائے رہنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
صحافت سماج کا ایک مہذب اور ذمہ دارنہ پیشہ ۔ ڈاکٹر تبریز تاج قومی یوم صحافت کے موقع پر چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ میں حبیب نصیر کو تہنیت
حیدرآباد 16نومبر(پریس نوٹ)قومی یوم صحافت کے موقع پر حیدرآباد میں واقع چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے اکاڈمک ڈائریکٹر ڈاکٹر تبریزحسین تاج نے کی۔ جبکہ اس تقریب میں صحافتی میدان سے جڑی سینئرشخصیات جناب حبیب نصیر…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
رکن کونسل ایل رمنا کو ای ڈی کی نوٹس _ وزیر سرینواس یادو کے بھائیوں سے پوچھ تاچھ
حیدرآباد- 16 نومبر ( اردو لیکس) چکوٹی پروین کے کیسینو کیس میں ای ڈی نے اپنی جانچ تیز کردی ہے۔ آج، ای ڈی وزیر ٹی سرینواس یادو کے دو بھائیوں مہیش یادو اور دھرمیندر یادو سے تفتیش کر رہی ہے، اسی دوران ای ڈی نے ٹی آر ایس ایم ایل…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
آصف آباد۔شیر کے حملہ میں کسان ہلاک
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع کونرم بھیم آصف آباد میں شیر کے حملہ میں ایک کسان ہلاک ہوگیا۔ وانکیڈی منڈل کے چوپن گوڑہ پنچایت کے تحت خانہ پور گاؤں کے رہنے والے بھیمو نامی کسان پر شیر نے آج حملہ کر دیا جسکیوجہہ سے موقع پر ہی اس کی موت…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
تلنگانہ میں قبل از وقت انتخابات اور امیدواروں پر چندرشیکھرراؤ راؤ کا اہم بیان
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندرشیکھرراؤ نے ٹی آر ایس پارٹی کےاجلاس میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں وضاحت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست میں قبل از وقت انتخابات نہیں ہوں گے بلکہ اسمبلی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے۔ دوپہر 3 بجے تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر…
مزید پڑھیں »