تلنگانہ
- نومبر- 2022 -15 نومبر
ملک کے سینئر صحافی عزیز برنی کے ہاتھوں متحدہ ضلع نظام آباد کے سینئر صحافی رفیق شاہی کو سپاسنامہ و تہنیت
نظام آباد:15/ نومبر (اردو لیکس) اُردو جرنلسٹس اسوسی ایشن حیدرآباد کے زیر اہتمام 14/ نومبر کی شام 5 بجے مولانا ابوالکلام آزاد اُورینٹل ریسرچ انسٹیٹیوٹ باغ عامہ پبلک گارڈن نامپلی حیدرآباد میں 11/ نومبر کو ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم و اقلیتی بہبود مولانا ابوالکلام آزاد مرحوم کی یوم پیدائش…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ٹی آرایس ارکان کوخریدنے کی کوشش۔ سی بی آئی تحقیقات کی درخواست مسترد
حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے معاملہ کی سی بی آئی تحقیقات کی اجازت دینے سے ہائیکورٹ نے انکارکردیا ہے۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند کی قیادت میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم سے تحقیقات جاری رکھنے کی…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
تلگو فلموں کے سپراسٹارکرشنا چل بسے
حیدرآباد: ٹالی ووڈ کے سپراسٹارکرشنا کا دیہانت ہوگیا۔ ان کی عمر79 برس تھی۔خرابی صحت کی وجہہ سے کل انھیں حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع خانگی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔ فلم اداکار کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔ آج صبح کی اولین ساعتوں میں انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر وکانسٹیبلس کے تقررات کا پہلا مرحلہ کامیاب کرنے والے اُمیدواروں کے لیے خوشخبری
حیدرآباد:جناب اقبال حسین سکریٹری ہیومن ویلفیرفاؤنڈیشن تلنگانہ کی اطلاع کے بموجب ایچ ڈبلیوایف تلنگانہ کی جانب سے سب انسپکٹر وکانسٹیبلس کے تقررات کے پہلے مرحلہ کے لیے منعقدہ امتحانات کے ضمن میں سابق آئی پی ایس جناب ایس اے ہدیٰ ریٹائرڈ ڈی جی پی متحدہ آندھراپردیش کی قیادت اورماہرین کی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
عادل آباد ضلع میں شیر کا بچھڑے پر حملہ
عادل آباد: عادل آباد ضلع کے بھیم پور جنگلاتی علاقہ میں شیر نے بچھڑے پر حملہ کر دیا۔ ہفتہ کی رات تامسی کے مضافاتی علاقے میں چار شیروں کے سڑک عبور کرنے کے ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد گنجالا علاقے میں شیر کے بچھڑے پر حملہ سے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
اور جب ملعون راجہ سنگھ کی بلٹ پروف کار سڑک پر خراب ہوگئی
حیدرآباد _ 14 نومبر ( اردولیکس) بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون رکن راجہ سنگھ کی بلٹ پروف کار آج پھر ایک مرتبہ خراب ہوگئی۔ افضل گنج مارکیٹ میں ملعون کی گاڑی خراب ہوگئی۔ ڈرائیور گاڑی سے باہر نکلا اور اسے اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی تو کوئی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
اندرون دس ماہ پانچ مرتبہ پاؤر لفٹنگ چمپئن۔گولڈ میڈل گرل ڈاکٹرماریہ سلطانہ نے کیا نیا ریکارڈ قائم
نظام آباد:14/نومبر(اردو لیکس)تلنگانہ حکومت کے محکمہ کھیل کود کے زیر اہتمام ”تلنگانہ اسٹیٹ انٹر ڈسٹرکٹ اوپن میں ویمنس پاؤر لفٹنگ چمپئن۔2022 ء کا 13/ نومبر کو صنعت نگر اسٹیڈیم (حیدرآباد) میں انعقاد عمل میں آیا۔ ان کھیلوں میں خواتین کے زمرے میں ڈاکٹر ماریہ سلطانہ دختر متحدہ ضلع نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی کی کمپنی پر اسٹیٹ جی ایس ٹی عہدیداروں کے دھاوے
حیدرآباد _ بی جے پی لیڈر کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی کی کمپنی پر دھاوے منظم کئے گئے۔ حیدرآباد کے ایم ایل اے کالونی میں واقع سوشی انفرا میں اسٹیٹ جی ایس ٹی حکام نے یہ دھاوے کئے ۔ تین گھنٹے سے تلاش جاری ہے۔ ریاست بھر میں سوشی انفرا کے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
حیدرآباد ایرپورٹ پرانڈیگو کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
file photo حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرانڈیگو کے طیارہ نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ طیارہ نے حیدرآباد سے آندھراپردیش کے کڑپہ کیلئے اڑان بھری تھی۔ کڑپہ میں موسم ٹھیک نہ ہونے کی وجہہ سے اے ٹی سی نے طیارہ کو اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کےزیراہتمام عظیم الشان جشن دوسوسالہ اردو صحافت کا اہتمام ۔ صحافیوں کو تہنیت اور ایکسلنس ایوارڈزکی پیشکشی۔ ریاستی مشاعرہ کا اہتمام
نرمل۔13/نومبر: اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کی جانب سے 12 نومبر، بروز ہفتہ بعد مغرب ضلع مستقر نرمل کے آئی۔اے۔فنکشن ہال میں عظیم الشان "جشن دوسوسالہ اردو صحافت” و متحدہ ضلع عادل آباد، نظام آباد و کاماریڈی کے سینئر اردو ورکنگ جرنلسٹس کو مولانا آزاد ایکسلنس ایوارڈز کی پیشکش اور…
مزید پڑھیں »