تلنگانہ
- نومبر- 2022 -2 نومبر
قیدی کی بہن کو جنسی طور پر ہراسانی کرنے والے جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس) حیدرآباد کے چرلہ پلی جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سی ایچ دسرتم کا ایک خاتون کو جبسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں تبادلہ کردیا گیا۔جیل میں محروس ایک قیدی کی جانب سے کی گئی شکایت کے بعد چرلہ پلی جیل کے ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
راہول گاندھی نے حیدرآباد میں اپنی یاترا کے دوران اچانک ہوٹل میں داخل ہوگئے ۔۔۔اس کے بعد کیا ہوا یہ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _یکم نومبر ( اردو لیکس) کانگریس قائد راہول گاندھی نے حیدرآباد میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران چارمینار سے نکلس روڈ کی پدیاترا میں نامپلی ریلوے اسٹیشن کے پاس اچانک ایک ہوٹل میں داخل ہو کر ہوٹل میں موجود عملے اور گاہکوں کو حیرت زدہ کردیا۔راہول گاندھی نے نامپلی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا _ تصویری جھلکیاں
کانگریس قائد راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراپرانا شہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے نکلس روڈ پہنچی جہاں رات میں کارنر میٹنگ منعقد ہوئی ۔ آج صبح راہل گاندھی نے شمس آباد سے اس یاترا کا آغاز کیا۔ یہ یاترا صبح 9 بجے شہر حیدرآباد کے آرام گھر پہنچی۔…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
4 نومبرتک حیدرآباد میں بارش اورکہر
file photo حیدرآباد: شمال مشرقی مانسون سرگرم ہے جس کی وجہہ سے تمل ناڈو، پڈوچیری اور ساحلی آندھرا میں شدید بارش کے نتیجہ میں حیدرآباد میں آئندہ تین دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 4 نومبر تک شہر کے تمام حصوں میں آسمان ابر آلود رہے گا،…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
تلنگانہ, وزیر کے پی اے کے گھر پر انکمٹیکسکاچھاپہ
نلگنڈہ: انکم ٹیکس حکام نے آج تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے پی اے پربھاکر ریڈی کے گھر پر دھاوا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تروملا نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے بھاری رقم ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں اقلیتوں کے اجلاس سے وزیر داخلہ محمود علی کا خطاب
حیدرآباد 31/اکتوبر (پریس نوٹ) ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد منوگوڑ حلقہ کے ادھورے کاموں کو مکمل کیا جائے گا اور حلقہ کو ترقی دینے کے امور شروع کئے جائیں گے. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پیر کو چوٹ اپل منڈل کے لکارم میں…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
ملعون راجہ سنگھ کے کیس کی سماعت کل بھی ہوگی
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے نفاذ کے معاملہ میں ہائیکورٹ میں کل بھی سماعت ہوگی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے جوابی حلف نامہ داخل کرنے کے سلسلے میں کل بھی ملعون راجہ سنگھ کے ایڈوکیٹ رام چندربحث میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
عادل آباد کے باورچی ہوٹل کے مالک افروز ہاشمی کے 4 رشتہ دار بھیانک سڑک حادثہ میں جاں بحق
عادل آباد _ 31 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے گڑی ہتنور منڈل میں سیتاگونڈی کے قریب ایک تیز رفتار کنٹینر نے پیچھے سے ایک اٹیکا کار کو ٹکر دے دی۔ کار میں سوار چار افراد موقع پر ہی جاں بحق گئے۔ ایک اور لڑکی شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کے زیر اہتمام مفت ڈینٹل میڈیکل کیمپ
کریم نگر 30/ اکٹوبر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ضلع کریم نگر و ایلائیٹ ڈینٹل کیئر کریم نگر کے اشتراک سے صدر TUWJF ایم اے اسعد جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود کی نگرانی میں نیشنل پیالیس حسینی پورہ کریم نگر پر مفت ڈینٹل میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
دہلی کے تخت کو ہلانے میرے پاس بہت کچھ ہے: چیف منسٹرتلنگانہ
نلگنڈہ: چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی حکومت پر جم کر تنقید کی ہے۔ انھوں نے نے منگورو ضمنی انتخاب کے حصہ کے طور پر چندور منڈل کے بنگاری گڈہ میں منعقدہ ٹی آر ایس پارٹی کے جلسہ عام میں شرکت اور خطاب کیا۔کے سی…
مزید پڑھیں »