تلنگانہ
- نومبر- 2022 -3 نومبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے بی جے پی امیدوار راجگوپال ریڈی کا رات دیر گئے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پر دھرنا
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی پولنگ سے چند گھنٹے قبل بی جے پی کے امیدوار راجگوپال ریڈی نے رات 12 بجے کے قریب 100 سے زیادہ بی جے پی کارکنوں کے ساتھ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پر دھرنا دیا۔…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کی کل جمعرات کو پولنگ
حیدرآباد۔ 1 13اکتوبر (اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع ملکنڈہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں کل 3 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ منو گوڑ و اسمبلی حلقہ میں مجموعی طور پر 2,41,855 راۓ دہندے ہیں۔ جن میں 50 افراد سرویس ووٹرس ہیں۔ 5686 پوٹل…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں اداکارہ پوجا بھٹ نے 10 کلو میٹر پیدل چلیں
حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس) حیدرآباد میں جاری راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں اداکارہ پوجا بھٹ شامل ہوئیں اور ان کے ساتھ 10 کلومیٹر فاصلہ طئے کیا۔پوجابھٹ، بالی ووڈسے تعلق رکھنے والی پہلی شخصیت ہیں جس نے اس یاتر امیں حصہ لیا اور راہول گاندھی کے…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
عادل آباد سڑک حادثہ میں جاں بحق تین افراد کی نماز جنازہ _ سینکڑوں افراد کی شرکت
عادل آباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ میں ضلع عادل آباد کے سیتاگونڈی کے قریب اتوار کی رات پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ منگل کی رات بعد نماز عشاء شہر عادل آباد کے عیدگاہ میدان میں ادا کی گئی ۔…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
قیدی کی بہن کو جنسی طور پر ہراسانی کرنے والے جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردو لیکس) حیدرآباد کے چرلہ پلی جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سی ایچ دسرتم کا ایک خاتون کو جبسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں تبادلہ کردیا گیا۔جیل میں محروس ایک قیدی کی جانب سے کی گئی شکایت کے بعد چرلہ پلی جیل کے ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
راہول گاندھی نے حیدرآباد میں اپنی یاترا کے دوران اچانک ہوٹل میں داخل ہوگئے ۔۔۔اس کے بعد کیا ہوا یہ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _یکم نومبر ( اردو لیکس) کانگریس قائد راہول گاندھی نے حیدرآباد میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران چارمینار سے نکلس روڈ کی پدیاترا میں نامپلی ریلوے اسٹیشن کے پاس اچانک ایک ہوٹل میں داخل ہو کر ہوٹل میں موجود عملے اور گاہکوں کو حیرت زدہ کردیا۔راہول گاندھی نے نامپلی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا _ تصویری جھلکیاں
کانگریس قائد راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاتراپرانا شہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں سے گزرتے ہوئے نکلس روڈ پہنچی جہاں رات میں کارنر میٹنگ منعقد ہوئی ۔ آج صبح راہل گاندھی نے شمس آباد سے اس یاترا کا آغاز کیا۔ یہ یاترا صبح 9 بجے شہر حیدرآباد کے آرام گھر پہنچی۔…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
4 نومبرتک حیدرآباد میں بارش اورکہر
file photo حیدرآباد: شمال مشرقی مانسون سرگرم ہے جس کی وجہہ سے تمل ناڈو، پڈوچیری اور ساحلی آندھرا میں شدید بارش کے نتیجہ میں حیدرآباد میں آئندہ تین دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 4 نومبر تک شہر کے تمام حصوں میں آسمان ابر آلود رہے گا،…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2022 -31 اکتوبر
تلنگانہ, وزیر کے پی اے کے گھر پر انکمٹیکسکاچھاپہ
نلگنڈہ: انکم ٹیکس حکام نے آج تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے پی اے پربھاکر ریڈی کے گھر پر دھاوا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تروملا نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے بھاری رقم ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں اقلیتوں کے اجلاس سے وزیر داخلہ محمود علی کا خطاب
حیدرآباد 31/اکتوبر (پریس نوٹ) ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد منوگوڑ حلقہ کے ادھورے کاموں کو مکمل کیا جائے گا اور حلقہ کو ترقی دینے کے امور شروع کئے جائیں گے. ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پیر کو چوٹ اپل منڈل کے لکارم میں…
مزید پڑھیں »