تلنگانہ
- اکتوبر- 2022 -3 اکتوبر
حیدرآباد میں آج سے ٹریفک قوائد کی خلاف ورزی کرنے والوں کی خیرنہیں
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج سے پولیس کے آپریشن ”روپ“ کا آغاز کردیاگیا۔ پولیس، ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ مہم کے دوران پارکنگ میں رکاوٹوں اور غیرمجاز قبضوں کو برخاست کرنے کی سرگرمیوں میں شدت پیدا کردی جائے گی۔ سڑکوں کے کنارے غیر…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کی پولنگ 3 نومبر کو ہوگی۔ انتخابات کا نوٹیفکیشن 7 اکتوبر کو جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
تلنگانہ میں منگل سے تین دن تک شدید بارش
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں تک 4 تا 6 اکتوبر شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
کورٹلہ بلدیہ کو صاف صفائی میں قومی سطح کا ایوارڑ
ؐکورٹلہ 2 اکتوبر (واسق الرحمن)سوچیتا سرویکشن 2022 قومی ایوارڑ تقسیم تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی اس موقع پر سوچیتا سرویکشن ایوارڑ چیرپرسن مجلس بلدیہ کورٹلہ انم لاوانیا اور کمشنر محمد ایاز مجلس بلدیہ کورٹلہ نے مرکزی وزیر کوشل کیشور کے ہاتھوں ایوارڑ حاصل کیا۔اس تقریب میں تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ٹی آرایس قومی پارٹی کا دسہرہ کے دن ہوگا اعلان
حیدرآباد:چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے قومی جماعت کے قیام کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ دسہرہ تہوار کے دن قومی پارٹی کا اعلان کیا جائے گا ۔ پرگتی بھون میں ٹی آر ایس قائدین کے ساتھ آج انہوں نے اہم اجلاس منعقد کیا جس میں قومی…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں تین نوجوان گرفتار، پرہجوم مقامات کو نشانہ بنانے کا الزام، دستی بم ضبط
حیدرآباد: عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی سازش کے الزام کے تحت حیدرآباد سے تین نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ سٹی پولیس نے مصدقہ اطلاع پر کہ عبدالزاہدساکن موسیٰ رام باغ،محمد سمیع الدین ساکن اکبر باغ اورمعاذ حسن فاروق ساکن ہمایوں نگرکو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق زاہد اس سے قبل…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تعمیر ملت کے73 ویں یوم رحمتہ ا للعالمین اسپورٹس مقابلے شروع پہلے دن کرکٹ، فٹ بال اور والی بال کے مقابلوں کا آغاز
حیدرآباد ۔ یکم اکٹوبر (پریس نوٹ)معروف سابق کرکٹرسید ایوب حسینی نے کل ہند مجلس تعمیر ملت کے73ویں یوم رحمتہ اللعالمین تقاریب کے ضمن میں کرکٹ کے مقابلوں کے آغاز کے لئے ریڈ ہلز گرآونڈ پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس طرح انہوں نے یوم رحمتہ اللعالمین کے سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک زبردست بارش۔ حیدرآباد میں برسات کے بعد موسم سرد
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں کے دوران موسلا دھاربارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران آج حیدرآباد کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد میں 3 اکتوبر سے ٹریفک پولیس کے سخت قوانین _ اسٹاپ لائن کراس کرنے پر بھی جرمانہ
حیدرآباد۔ یکم اکتوبر (اردولیکس) حیدرآباد میں 3 اکتوبر سے ٹریفک پولیس کے قواعد سخت ہوگئے ہیں جس کے تحت بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے۔ٹریفک پولیس اس کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کرے گی۔ مہم کے دوران پارکنگ میں رکاوٹوں اور غیرمجاز قبضوں کو برخاست کرنے کی سرگرمیوں میں…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
خاتون پولیس عہدیدار گاڑی سے گر کر زخمی۔چیف منسٹرتلنگانہ کے استقبال کے بعد واپس ہورہے تھے
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراو کے دورہ ورنگل کے موقع پراستقبال کیلئے جاکرواپس ہونے کے دوران رونما سڑک حادثہ میں ایک خاتون پولیس عہدیدارزخمی ہوگئی۔ ریاستی وزیرای دیاکرراو اورارکان اسمبلی چیف منسٹرکا استقبال کرنے کے بعد اپنے قافلہ کے ہمراہ واپس ہورہے تھے کہ ضلع جنگاوں پیمبرتی کے پاس قافلہ میں…
مزید پڑھیں »