تلنگانہ
- اگست- 2022 -13 اگست
تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڈ نے فریڈم ریالی میں ہوائی فائرنگ کردی
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر اسپورٹس سرینواس گوڈ نے یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کے ضمن میں نکالی گئی فریڈم ریالی میں ہوائی فائرنگ کردی۔ جس پر سوشل میڈیا میں وزیر موصوف کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بی جے پی اب فرقہ پرستی کے بجائے قوم پرستی کا استعمال کر رہی ہے : کاماریڈی میں آزاری کی گورو یاترا سے محمد علی شبیر کا خطاب
ایم اے ماجد کی رپورٹ کاماریڈی ضلع میں کانگریس کے سینئر لیڈروسابق محمد علی شبیر نے "آزادی کی گورو یاترا” میں شرکت کی جو کانگریس کی جانب سے قومی سطح پر یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر نکالی جا رہی ہے "آزادی کی گورو…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کاماریڈی میں آر ٹی سی کی بس الٹ گئی
ایم اے ماجد تلنگانہ آر ٹی سی کی بس کاماریڈی میں الٹ گئی۔جس کے نتیجے میں بس سوار 29 افراد میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔جس سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ زخمیوں کو جنھیں کاماریڈی کے ایریا ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ یہ حادثہ کاماریڈی کے قریب ٹیکریال کے پاس پیش آیا۔بس…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ جاگروتی کے زیراہتمام حیدرآباد میں اسکول کے طلبہ کے لئے شعری اجلاس _ خواہشمند طلبہ کو نام رجسٹریشن کروانے کا مشورہ
تلنگانہ جاگروتی کے زیراہتمام ہندوستانی آزادی کے 75 سالہ تقاریب کے سلسلہ میں بچوں کے لئے ایک شعری اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے جس میں تلنگانہ بھر سے جملہ 500 بچے شعرا حصہ لیں گے۔ موضوع حب الوطنی دیاگیا ہے۔نظم پڑھنے کا وقت 2 منٹ ہوگا۔یہ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کورٹلہ ٹاون میں بھاری ترنگا ریالی _ مسلمانوں کی کثیر تعداد بھی شریک
کورٹلہ _13 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کے پیش نظر بھاری ترنگا ریالی نکالی گئی۔جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قائدین و کارکن کے علاوہ مجلس بلدیہ کی چیئرپرسن، کونسلرس، اسکول اور کالج کے طلبہ کی کثیر تعداد…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو 4 بہنوں نے راکھی باندھی _ پرگتی بھون میں راکھی بندھن تقریب کی تصویری جھلکیاں
حیدرآباد _12 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو راکھی تہوار کے موقع پر ان کی 4 بہنوں نے راکھی باندھی۔ پرگتی بھون میں آج راکھی بندھن تقریب منائی گئی۔جس میں چیف منسٹر کی بڑی بہنیں – للیت اماں، لکشمماں، جیاماں اور چھوٹی بہن ونودماں نے انہیں راکھی باندھ کر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
اوٹکور میں نوجوانان ملت اسلامیہ کی جانب سے ترنگا ریالی
اوٹکور: 13 اگست (اردو لیکس)تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع اوٹکور منڈل میں آج بروز جمعہ مسلمانان اوٹکور ونوجوانان ملت اسلامیہ کی جانب بعد نماز جمعہ جامع مسجد سے ملک کی 75 پچھترویں آزادی کے جشن کے پرمسرت موقع پر ایک بڑی، "ترنگا ریالی” کا اہتمام کیا جو شہر کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
طلاق یا خلع کے بغیرخاتون کی دوسری شادی۔ پہلا شوہر حیدرآباد پولیس سے رجوع
حیدرآباد: پہلے شوہرکی موجودگی میں ایک خاتون کی جانب سے دوسری شادی کا انکشاف ہونے پرشوہرپولیس سے رجوع ہوا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ پولیس اوردیگر ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرسٹ لانسرعلاقہ کے رہنے والے محمد سلطان نے سال 2013 میں روبینہ نامی خاتون سے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
رکن کونسل کویتا نے پرگتی بھون میں بھائی کے ٹی آر کو راکھی باندھی
حیدرآباد:۔ رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے پرگتی بھون میں بہن بھائیوں کے پیار، ان کے خوبصورت و اٹوٹ رشتے، بھائی چارے کے مقدس جذبے کو تقویت پہنچانے والے تہوار رکشا بندھن کے موقع پر اپنے بھائی کے تارک راما راؤ کو راکھی باندھی اور ان کی درازی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ ایمسیٹ امتحان میں آندھراپردیش کے طلبہ کا غلبہ _ انجینئرنگ اور ایگریکلچر کے ٹاپ 10 میں اے پی کے 7 طلبہ شامل
حیدرآباد_ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ ایمسیٹ امتحان کے نتائج جاری کردئے گئے۔ جس میں آندھراپردیش کے طلبہ کا غلبہ دیکھا گیا۔انجینئرنگ اور ایگریکلچر اور میڈیسن میں میں پہلے 5 ٹاپرس میں آندھراپردیش کے طلبہ شامل ہیں ایگریکلچر ایمسیٹ امتحان میں پہلا رینک آندھراپردیش کے گنٹور کی نیہا کو حاصل…
مزید پڑھیں »