تلنگانہ
- اگست- 2022 -15 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے یوم آزادی کے موقع پر قلعہ گولکنڈہ پر قومی پرچم لہرایا
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ تلنگانہ ریاست کو قوم پرستی، عدم تشدد اور پرامن طریقے سے حاصل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آزاد پسندوں کی امنگوں کے مطابق چلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ جو کہ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ایک لڑکی نے میرے بیٹے کا اغوا کرلیا۔ حیدرآباد میں ایک باپ انسانی حقوق کمیشن سے رجوع
حیدرآباد: انسانی حقوق کمشن سے رجوع ہوتے ہوئے ایک شخص نے شکایت کی کہ اس کے بیٹے کا ایک لڑکی نے اغوا کرلیا ہے اور وہ اسے ان سے ملاقات سے روک رہی ہے۔ شہرکے علاقہ سدرشن نگرسے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی شکایت میں کہا کہ اس تعلق…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
جماعت اسلامی ہندتلنگانہ کے ادارے برائٹ بگن کی جانب سے دو روزہ بزنس ا یکسپو۔2 کا کامیاب انعقاد
سینکڑوں نوجوانوں نے استفادہ کیا ، صدر برائٹ بگن تلنگانہ ڈاکٹر شیخ محمد عثمان کی جانب سے مندوبین کا خیر مقدم تجارت کی جانب راغب ہونے علماء و دانشوروں کا نوجوانوں کو مشورہ ‘ ماہرین صنعت و تجارت کی جانب سے عملی رہنمائی جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے قائم…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے انتخابات
کریم نگر: بتاریخ 14/اگسٹ 2022 بروز اتوار بمقام نیشنل پیالیس کریم نگر پر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ضلع کریم نگر کی جدید ضلعی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ضلع کریم نگر کے تقریبا 32 پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی ضلع کی جدید…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کریم نگر ضلع میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے انتخابات
کریم نگر۔۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ریاستی صدر ایم اے ماجد کی ہدایت پر آج ضلع کریم نگر کی جدید ضلعی کمیٹی کا قیام بتاریخ 14 اگسٹ بمقام نیشنل پیالیس پر عمل میں لایا گیا ضلع کریم نگر کے تقریبا 32 پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں نے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں بارش۔ شہرمیں موسم سرد ہوگیا
حیدرآباد: تلنگانہ بھرمیں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح سے وقفہ وقفہ سے ہلکی یا تیز بارش ہورہی ہے۔ شہرحیدرآباد میں صبح سے ہلکی بارش اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دنوں کے دوان ریاست میں بارش کی پیش…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ میں گروپ 1 کے امتحان کے لئے اردو نصابی کتب تیار _ اردو میں امتحان لکھنے والے امیدواروں کو کتابیں حاصل کرنے کا مشورہ
حیدرآباد۔13 ۔ اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ حکومت نے گروپ 1 امتحان کی تیاری کے لئے اردو نصاب کو بھی تیار کرلیا ہے مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبرالدین اویسی کی مسلسل نمائندگی کے بعد ریاستی حکومت نے پلک سرویس کمیشن کے ذریعہ گروپ | کے تحت تقررات ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
نظام آباد ضلع میں شادی نہ کرنے پر باپ اور چچا کا قتل کرنے والا نوجوان 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار
نظام آباد 13 اگست(اردو لیکس) بے روزگاری کے باعثِ شادی نہ کرنے پر باپ اور چچا کے دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے واردات کے اندرون 24 گھنٹے گرفتار کرتے ہوئے اس معمہ کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ نظام آباد ضلع میں پیش آنے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بندوق میں ربر کی گولی تھی _ تلنگانہ کے وزیر سرینواس گوڈ کی وضاحت
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر اسپورٹس سرینواس گوڈ نے میڈیا کی ان اطلاعات کو غلط قرار دیا جس میں کہا گیا کہ انہوں نے پولیس کی بندوق لے کر ہوائی فائرنگ کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے سرینواس گوڈ نے کہا کہ انھوں نے فریڈم ریالی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
آزادی کی لڑائی میں مسلمانوں کا بھی اہم رول تھا _ نئی نسل کو واقف کروانے صدر مجلس بیرسٹراویسی کا مشورہ
حیدرآباد_ 13 اگست ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹراسدالدین اویسی ایم پی صدر مجلس نے کہا کہ جدوجہد آزادی میں مسلمانوں کے رول پر منعقدہ جلسہ کے انعقاد کا مقصد ہمیں کسی کی وفاداری کی سند نہیں چاہئے بلکہ ان تقاریب کا انعقاد اس…
مزید پڑھیں »