تلنگانہ
- اگست- 2022 -11 اگست
آنگن واڑی سنٹرس میں ٹیچرس اور آیاوں کی 5 ہزار ملازمتوں پر تقررات کو تلنگانہ کابینہ نے دی منظوری
حیدرآباد _11 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کابینہ نے ریاست کے آنگن واڑی سنٹرس میں ٹیچرس اور آیاووں کی 5111 ملازمتوں پر تقررات کی منظوری دے دی ہے۔چیف منسٹر نے کہا کہ ان ملازمتوں کو فوری طور پر تقررات کئے جائیں۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں آج منعقدہ کابینہ کے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
وقارآباد میں آٹو نگر کے لئے 15 ایکر اراضی، تانڈور مارکیٹ کمیٹی کے لئے 30 ایکر اراضی مختص _ تلنگانہ کابینہ کے فیصلے
حیدرآباد _11 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں آج منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے لئے گئے۔جس میں 10 لاکھ افراد کو آسرا اسکیم کے تحت نئے پنشن دینے کو منظوری دی گئی۔ کابینہ نے وقارآباد آباد میں آٹو نگر کی تعمیر کے لیے 15…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بیت المال نظام آباد کے وفد کی چیرمین اقلیتی مالیاتی کارپوریشن امتیاز اسحاق سے ملاقات
نظام آباد 11اگست(اردو لیکس) سید محمد یحییٰ ظفر صدر بیت المال ضلع نظام آباد نے مستحق غریب طلباء وضرورت مندوں کو سرکاری اسکیمات فراہم کرنے کی اپیل کی صدر بیت المال ضلع نظام آباد سید محمد یحییٰ ظفر کی ہدایت پر ضلع نظام آباد بیت المال کے ایک وفد نے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حضرت محمدؐ کی زندگی تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے ایس آئی او کی سیرت مہم کا آغاز
حضرت محمدؐ کی زندگی تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے ایس آئی او کی سیرت مہم کا آغاز مہم کے دوران برادران وطن کی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے سیرتؐ کے پیغام کو عام کیا جائے گا حیدرآباد: 11 اگست(پریس نوٹ): بحیثیت خیر امت مسلمانوں کی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ٹی آر ایس حکومت کی فرقہ وارانہ ذہنیت ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے : محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس) سینئر کانگریس لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر تلنگانہ حکومت کی طرف سے 8 اگست کو شائع ہونے والے ‘سواتنتر بھارت وجروتساالو’ کے سرکاری اشتہار میں مسلم مجاہدین آزادی کی تصاویر شامل نہ کرنے پر…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تلنگانہ حکومت غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے پابند : رکن کونسل کویتا
حیدرآباد:10/ اگست (اُردو لیکس) رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے مرکزی بی جے پی حکومت کے رویہ پر تنقید کی جو کہ بینکوں کے ہزاروں، کروڑوں روپئے کے قرضہ حاصل کرنے والے تاجروں کو قرض معافی دے کر غریبوں کیلئے فلاحی اسکیموں کو روکنے کی سازش کررہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں مسلم طلبہ کے لئے معیاری ہاسٹل کی شدید ضرورت _ ہر طبقہ کے طلبہ کو برسوں سے ہاسٹل کی سہولت، لیکن مسلم طلبہ محروم
عرفان محمد جدہ _ کھمم کے ایک دور دراز منڈل سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم لڑکی نے انٹرمیڈیٹ میں بہترین نشانات حاصل کیے ہیں، اس لڑکی کو حیدرآباد شہر کے ایک ٹاپ کالج میں داخلہ مل گیا جہاں داخلہ حاصل کرنا آسان نہیں ہے۔ کورٹلہ میں ایک اور ٹاپ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد کے میر عالم منڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پر بی بی کا علم پر کانگریس قائدین نے ڈھٹی پیش کی
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) یوم عاشورہ کے موقع پر حیدرآباد کے پرانے شہر میں منڈی میر عالم کے پاس ایم انجن کمار یادو ورکنگ پریسیڈنٹ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے عقیدت و احترام کے ساتھ تاریخی بی بی کے علم…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
بی بی کے علم کا جلوس پرانا شہر حیدرآباد سے نکالا گیا
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) یوم عاشورہ شہر حیدرآباد میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اس موقع پرحضرت امام حسینؓ کی شہادت عظمیٰ کی یاد میں ارض دکن کا تاریخی بی بی کے علم کا جلوس پرانا شہر میں ہاتھی پر الاوہ بی بی دبیرپورہ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
15 اگست کو پیدا ہونے والے بچوں کو تلنگانہ میں مفت بس میں سفر کی سہولت۔ دیگرمسافرین کیلئے بھی اہم اعلانات
حیدرآباد: ملک کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پرتلنگانہ اے پی ایس آرٹی سی کی جانب سے کئی طرح کی خصوصی پیشکش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تلنگانہ آر ٹی سی میں 12 دنوں تک منفرد پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔ اسی کے حصہ کے طور پر 15…
مزید پڑھیں »