تلنگانہ
- اگست- 2022 -9 اگست
حیدرآباد میں 3 سال کے بچے کو ایڈس سے متاثر خون چڑھا دیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد میں 3 سالہ بچہ کو ایچ ایی وی سے متاثر خون چڑھانے کا واقعہ پیش آیا۔ ضلع رنگاریڈی رام پلی سے تعلق رکھنے والا لڑکا 7 ماہ کی عمر سے تھلسیمیا سے متاثر ہے۔ اس کے ارکان خاندان ہر 15 دن میں ایک مرتبہ شہر کے اڈیک میٹ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
بودھن ریلوے اسٹیشن پر فرٹیلائزر یونٹ کا قیام اور دیگر بنیادی سہولتوں کو یقینی بنایا جائیگا
بودھن ریلوے اسٹیشن کی ترقی کیلئے اقدامات ریلوے اسٹیشن پر فرٹیلائزر کا قیام و دیگر بنیادی سہولتوں کو یقینی بنایا جائیگا ریلوے ڈیویژنل منیجر شرتھ چندریان کا ٹریڈ یونین کیساتھ اجلاس نظام آباد:8/ اگست (اُردو لیکس) بودھن ریلوے اسٹیشن کو نظام آباد ریلوے اسٹیشن کے خطوط پر ترقی دینے کیلئے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد کے پرانا شہر میں کپڑوں کے شوروم میں لگی بھیانک آگ
حیدرآباد _ حیدرآباد کے پرانا شہر کے علاقہ حافظ بابا نگر میں آج ایک کپڑوں کے شوروم میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اورفائربریگیڈ کے حکام کو شبہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگ سکتی ہے۔ مقامی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
حیدرآباد میں 12 اگست کو ترنگا بائیک ریلی نکالنے بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کا اعلان
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجا سنگھ نے ‘ترنگا بائیک ریلی’ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ راجہ سنگھ نے کہا کہ 12 اگست کو ‘ترنگا بائیک ریلی’ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ ریلی آکاشا پوری ہنومان مندر سے شروع ہو کر…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ پولیس کانسٹبلزکی جائیدادوں پربھرتی کا امتحان ملتوی
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس کانسٹیبل امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ قبلازیں یہ امتحان اس مہینہ کی 21 تاریخ کو منعقد ہونے والا تھا تاہم اب یہ 28 اگست کو ہوگا۔ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس رکروٹمنٹ بورڈ نے اس بات کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تکنیکی وجوہات کی بنا…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں کانسٹیبل کی ملازمتوں کے امتحان ملتوی
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی ملازمتوں کے لئے ہونے امتحان ملتوی ہوگیا تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ 21 اگست کو ہونے والا امتحان 28 اگست کو ہوگا۔اور 18 اگست سے امیدواروں کو ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرنے کا مشورہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
قومی اقلیتی کمیشن کی رکن سید شہزادی بیگم نے عثمانیہ یونیورسٹی کا دورہ کیا
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) سید شہزادی بیگم رکن قومی اقلیتی کمیشن نے آج عثمانیہ یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر، رجسٹرار، تدریسی اور غیر تدریسی عملے سے بات چیت کی۔ اقلیتی تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے ساتھ محترمہ۔ شہزادی بیگم نے بات کی اور انہیں…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی کے استعفی کو اسپیکر نے منظور کرلیا
حیدرآباد _8 اگست( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پی سرینواس ریڈی نے کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی کے استعفی کو منظور کرلیا ۔ راجگوپال ریڈی نے کہا کہ انہوں نے منوگوڈو حلقہ کی ترقی کے لیے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجگوپال ریڈی نے آج…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
تلنگانہ میں کانسٹیبل کے امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے کانسٹیبل کے امتحان کے لیے درخواست دینے والوں کو اہم اطلاع دی ہے ۔ بورڈ حکام نے کانسٹیبل کے پریلمنری امتحان کے ہال ٹکٹس جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔بورڈ حکام نے بتایا کہ ہال ٹکٹ 10…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ میں پیر 8 اگست کو برقی ملازمین کی ہڑتال _ ریاست بھر میں برقی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی برقی اصلاحات ترمیمی بل کے خلاف پیر کو تلنگانہ میں محکمہ برقی کے تمام ملازمین خدمات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے امکان ہے کہ تلنگانہ بھر میں پیر 8…
مزید پڑھیں »