تلنگانہ
- اگست- 2022 -7 اگست
تلنگانہ میں ایس آئی کے امتحان میں 91 فیصد امیدواروں کی شرکت _ ٹاپرس انسٹی ٹیوٹ نے ” کی ” جاری کردی
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایس آئی کی ملازمتوں کے لیے پریلمس امتحان اتوار کو پرامن طریقے سے ختم ہوا۔ ریاست بھر میں کل 2,47,217 امیدواروں نے درخواست دی تھی اور 2,25,759 امیدواروں نے امتحان لکھا ہے۔ اس طرح 91 فیصد سے زائد امیدواروں نے امتحان میں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ بی جے پی قائدین بنڈی سنجے اور ڈی اروند نے دی باکسر نکہت زرین کو مبارکباد
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے کامن ویلتھ گیمس میں خواتین کے باکسنگ لائٹ فلائی ویٹ زمرے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر تلنگانہ کی نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے ٹیوٹر پر بنڈی سنجے نے ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر نکہت زرین کو رکن کونسل کویتا کی مبارکباد
رکن قانون ساز کونسل کلوا کنٹلہ کویتا نے تلنگانہ کی باکسر نکھت زرین کو بارمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں ویمن باکسنگ فائنل میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ نکہت زرین کے جیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر کویتا نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ان کی ستائش کی۔ رکن کونسل نے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی نکہت زرین سے فون پر بات _ گولڈ میڈل جیتنے پر دی مبارکباد
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس کے خواتین باکسنگ فائنل میں تلنگانہ کی باکسر نکہت زرین کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نکہت زرین کو…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ کے وزیرای دیاکرراو کے بھائی ٹی آرایس سے مستعفیٰ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیرای دیاکرراو کے بھائی ای پردیپ راونے ورنگل اربن کو آپریٹیوبینک کے صدرکے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے ٹی آرایس پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ 2018 کے اسمبلی انتخابات میں وہ ورنگل ایسٹ سے مقابلہ کے خواہشمند تھے لیکن ایسا نہیں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
ڈاکٹر شراون بی جے پی میں شامل _ کہا گھر واپس ہوکر خوشی ہورہی ہے
نئی دہلی _ 7 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے سابق لیڈر ڈاکٹر شراون بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے دہلی میں پارٹی کے ریاستی امور کے انچارج ترون چگ کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ شراون اپنے کئی حامیوں کے ساتھ بی جے…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
تلنگانہ میں آج اتوار کو سب انسپکٹرس کی ملازمتوں کیلئے امتحان _ ایک منٹ تاخیر پر امتحان لکھنے نہیں دیا جائے گا
آج سب انسپکٹر جائیدادوں کیلئے تحریری امتحان کا انعقاد تمام انتظامات کو قطعیت، پولیس کمشنر کے آر ناگاراجو نظام آباد:6/ اگست (اُردو لیکس)محکمہ پولیس کی جانب سے سب انسپکٹرس کی 554 ملازمتوں کیلئے اتوار (7/ اگست)کو منعقد ہونے والے پریلمنری (ابتدائی) امتحانات کے پرُ امن انعقاد کیلئے تمام تر انتظامات…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
ڈائیلاسس کے مریضوں کو ہر ماہ وظیفہ دینے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ڈائیلاسس کے مریضوں کو بھی ہر ماہ آسرااسکیم کے تحت 2016 روپے وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے انہوں نے کہا کہ ریاست میں ڈائیلاسیس کے مریضوں کو مفت میں ڈائیلاسس کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
وزیراعظم نریندر مودی ان کے اچھے دوست ہیں : چیف منسٹر چندرشیکھرراو
حیدرآباد_ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ان کے اچھے دوست ہیں۔ ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے لیکن جب عوام کے مفاد، تلنگانہ کے مفاد کی بات آتی ہے تو وہ مودی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
کورونا کو پھیلنے سے روکا جائے ، مرکزی سکریٹری کا تلنگانہ حکومت کو مکتوب
کوویڈ کو پھیلنے سے روکنے تلنگانہ حکومت اقدامات کریں مرکزی سکریٹری کا محکمہ صحت تلنگانہ سکریٹری کو مکتوب نظام آباد:6/ اگست (اُردو لیکس)مرکزی حکومت نے ریاستی حکومت تلنگانہ سے خواہش کی کہ وہ ریاست میں کوویڈ کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود…
مزید پڑھیں »